counter easy hit

برلن میں پولیس نے دھماکا خیز مواد ناکارہ بنا دیا

جرمن دارالحکومت برلن کے نواحی شہر پوٹس ڈام میں پولیس نے مشتبہ دھماکا خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا۔

Police defused explosion content in Berlinجمعے کی شام پوٹس ڈام کے مصروف علاقے میں قائم ایک کرسمس مارکیٹ میں ایک مشتبہ پیکٹ ملا، جس کے بعد اس علاقے کو خالی کرا لیا گیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ خصوصی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پیکٹ میں موجود دھماکا خیز ڈیوائس کو ناکارہ بنا دیا۔ گزشتہ برس برلن میں ایک کرسمس مارکیٹ پر ہوئے ایک دہشت گرد حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 56 زخمی ہو گئے تھے۔