counter easy hit

submarines

بھارتی آبدوز پاکستان کی سمندری حدود میں داخل

بھارتی آبدوز پاکستان کی سمندری حدود میں داخل

کراچی:  بھارت کو سمندری محاذ پربھی ناکامی کاسامنا، پاک بحریہ نےبھارتی آبدوز کا سراغ لگا کرپاکستان کےپانیوں میں داخل ہونےسے روک دیا گیا ہے جبکہ بھارت کو فضاؤں کے بعد پانیوں میں بھی شکست کھانی پڑ گئی ہے۔ تجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ بھارتی آبدوز کو نشانہ نہ بنانا پاکستان کی امن پسندی […]

بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی

بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی

بھارتی بحریہ نےچھ ایٹمی آبدوزوںکی تیاری شروع کردی ،روس کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے پاس پہلے ہی دوایٹمی آبدوزیں موجود ہیں۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے روسی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بھارتی بحریہ نےایٹمی آبدوزوں کی تیاری زور شور سے شروع کردی ہے،تیار […]

چین میں ایٹمی آبدوزیں بنانے کے لیے دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری قائم

چین میں ایٹمی آبدوزیں بنانے کے لیے دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری قائم

بیجنگ: چین میں دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری تعمیر کرلی گئی ہے جسے دفاعی ماہرین ’’نیوکلیئر سب میرین سپر فیکٹری‘‘ بھی قرار دے رہے ہیں۔ چین کے بوہائی شپ یارڈ میں بنائی گئی اس  فیکٹری میں بیک وقت 5 سے 6 آبدوزوں پر کام کیا جاسکتا ہے اور یہ صلاحیت آبدوز سازی کی امریکی فیکٹریوں سے […]

پاکستان کا چین سے اربوں ڈالر مالیت کی 8 آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ

پاکستان کا چین سے اربوں ڈالر مالیت کی 8 آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ

اسلام آباد : پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کی 8 جدید آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزارت دفاع اور چین کے حکام کے درمیان ہونے والے اجلاس میں اربوں ڈالر کے ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں تاہم پاکستانی حکام کی جانب سے معاہدے کی رقم کے حوالے […]

ٹیکنالوجی ٹرانسفر کا معاملہ، فرانس کا پاکستان کو آبدوزیں دینے سے انکار

ٹیکنالوجی ٹرانسفر کا معاملہ، فرانس کا پاکستان کو آبدوزیں دینے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری دفاع لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ عالم خٹک نے اجلاس میں یمن بحران کے حوالے سے پہلی بار فوج کا موقف پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب فوج بھیجنے سے متعلق کسی بھی حکومتی پالیسی یا فیصلے پر عمل کیا جائے گا تاہم کمیٹی ارکان کے درمیان فوج کو سعودی […]