By MH Kazmi on December 19, 2017 china, dollar, exchange, Pak, will, with, YUAN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار, کالم

اسلام آباد: وزیر ترقی اور منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت، پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے لیے امریکی ڈالر کو چینی کرنسی یوان سے تبدیل کرنے کی تجویز کا جائزہ لے رہی ہے۔یہ بات انہوں نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے 30-2017 کے طویل مدتی پلان ( ایل […]
By MH Kazmi on December 17, 2017 Abdullah, Abdullah assured, afghanistan, Afghanistans Chief, against, By, Development, Executive, in, obstacles, out, pakistan, to, wipe, work اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ، سفارتی و دفاعی امور کے ماہرین اورصحافیوں کے وفدنے افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ۔ افغان چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ کابل کے بعد دوطرفہ بات چیت کا عمل آگے بڑھا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان […]
By MH Kazmi on December 17, 2017 and, applied, For, Kulbhushan Yadav's, mother, visa, wife اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کی والدہ اور بیوی کے ویزے کی درخواست پاکستان کو موصول ہوگئیں۔ترجمان دفتر خارجہ نےکلبھوشن جادیو کی والدہ اور بیوی درخواستیں ملنے کی تصدیق کی اور کہا کہ ان کی پروسیسنگ کی جارہی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ کلبھوشن کی والدہ اور بیوی کی درخواستیں انسانی بنیادوں پر ویزے کے […]
By MH Kazmi on December 17, 2017 Abdullah, Abdulllah, afghan, among, bilateral, chief, continue, decided, during, Executive, islamabad, issues, on, parliamentarians, talks, their, to, visit اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

پاک افغان پارلیمنٹرین ، ماہرین کابات چیت جاری رکھنے پر زور پاکستان اور افغانستان کے ارکان پارلیمنٹ ، دفاعی اور خارجہ امور کے ماہرین نے فوجی سطح پر دوطرفہ رابطوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے بات چیت جاری رکھنے پر زور دیا ہے ۔بیونڈ باونڈریز پروگرام کے تحت کابل میں ہونے والے مذاکرات میں باہمی […]
By MH Kazmi on December 17, 2017 A, against, Al-Quds, and, decision, Dispute, egypt, embassy's, Eurasylum, from, of, one, raised, resolution, shifting, sided, stop, their, to, USA, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سلامتی کونسل میں یروشلم کی حیثیت پر مجوزہ قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن مماک کو ایک مجوزہ قرارداد کا مسودہ تقسیم کیا جا رہا ہے جس کہا گیا ہے کہ یروشلم کی حیثیت پر یکطرفہ فیصلے کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر نے ایک صفحے پر […]
By MH Kazmi on December 16, 2017 Adil Al-Jabeer, foreign, Minister, saudi arabia اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی عرب نے اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار نہیں کیے،عادل الجبیر سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کیے ۔انہوں یہ بات فرانسیسی ٹی وی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہی اس دوران عادل الجبیر نے مزید کہا کہ سعودی عرب القدس پر امریکی صدر […]
By MH Kazmi on December 16, 2017 3, at, court, declared, divorces, giving, India, jail, on, one, time, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی کابینہ میں 3 طلاق پر 3سال قید کا بل منظور بھارتی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر3 طلاق دینے کو جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا ہے ۔اب یہ بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بل کے تحت 3 طلاق دینا جرم قرار دیا جائے گا […]
By MH Kazmi on December 16, 2017 After, controversial, escaped, from, iraq, leaked, photo, Sara Eidan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

عراق کی ملکہ حسن سارہ عیدان ملک سے فرار عراق کی ملکہ حسن سارہ عیدان خاندان سمیت ملک سے فرار ہوگئی ہیں، سارہ عیدان نے رواں برس مس یونیورس کے مقابلے میں حصّہ لیا تھا۔مذکورہ مقابلے میں مختصر لباس کے ساتھ شرکت کے نتیجے میں عیدان خاندان کو تنگی اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا […]
By MH Kazmi on December 15, 2017 Ameer Abbas, Anchor, and, bol, Hasham, Paris, Produceer, reached, Television, today, Yousaf اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پیرس(یاسرالیاس)پاکستان کے معروف صحافی اور بول ٹی وی کے اینکر پرسن امیر عباس اور بول ٹی وی کے پروڈیوسر ہشام یوسف پیرس پہنچ گئے۔ وہ پیرس میں چوہدری فرانس کمپنی کے آصف چوہدری کی طرف سے بائیس دسمبر کو ہونے والے قائداعظم ایوارڈ شو میں شرکت کریں گے۔ اس ایوارڈ شو کے مہمان خصوصی سفیر […]
By MH Kazmi on December 15, 2017 and, Bangladesh, beaten, India, internet, mobile, pakistan, speed اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

کراچی موبائل انٹرنیٹ رفتار کے لحاظ سے عالمی پیمانے پر اگرچہ پاکستان بہت پیچھے ہے لیکن اس کے باوجود وہ خطے میں بھارت اور بنگلا دیش سے آگے نکل گیا ہے۔ اس بات کا انکشاف عالمی طور پر موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ کا جائزہ لینے والی ایک کمپنی اووکلا نے کیا جس کے مطابق ماہِ نومبر میں پاکستان موبائل انٹرنیٹ […]
By F A Farooqi on December 15, 2017 agree, archaeological, France, further, pakistan, promote, sector بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس میں منعقد خصوصی تربیتی پروگراموں میں پاکستانی طالب علم اور محقیقین اپنے علوم اور تجربات کے تبادلوں کے ذریعے مستفید ہو رہے ہیں جس سے دونوں ممالک میں آثار قدیمہ کے شعبے میں تعلقات مزید فروغ پا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آج فرانسیسی آثار قدیمہ کے انڈس بیسن مشن کے سربراہ جناب […]
By MH Kazmi on December 14, 2017 Admiral, award, Cheif, from, highest, naval, of, received, staff, the, Turkish, turky, Zafar Abbasi اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو ترکش آرمڈ فورسز کا اعلیٰ عسکری اعزاز ”لیجن آف دی ترکش آرمڈ فورسز“ تفویض کردیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اعزاز تفویض کرنے کی پر وقار تقریب ترکش نیول فورسز ہیڈکوارٹرزمیں منعقد ہوئی۔ترکش نیوی کے سربراہ وائس ایڈمرل عدنا ن اُزبال نے ایڈمرل ظفر محمود عباسی […]
By MH Kazmi on December 14, 2017 3rd, ashes, Austrailan, cricket, fixed, of, team, test, to, tried, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

برطانوی اخبار نےایشز سیریز کے تیسرے میچ کے دوران سٹے بازی کی کوشش ناکام بنانےکادعویٰ کیا ہے۔پرتھ میں جاری ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کے دوران برطانوی اخبار نے میچ میں اسپاٹ فکسنگ کرنے والے بھارتی سٹے بازوں کو بے نقاب کردیا۔برطانوی اخبار کےمطابق بھارتی سٹے باز صوبرجوبن اور پریانک سکسینا نے اسپاٹ فکسنگ کے […]
By MH Kazmi on December 14, 2017 during, film, harrassed, Harwi, his, Salma Hayek اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹین کی جانب سے ہراساں کی جانے والی خواتین کی فہرست میں آسکر ایوارڈ یافتہ سلمیٰ ہائیک بھی شامل ہوگئی ہے۔آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ سلماہائیک نے ہراساں کرنے کے انکشافا ت امریکی اخبار کے ایک مضمون میں کیے ہیں، 2002 میں فلم فریڈا میں سرمایہ لگانے کے بعد ہاروی وائن […]
By MH Kazmi on December 14, 2017 case, directed, embassy, family, his, Indian, issue, Kulbhusan, Pakistani, Spy, to, visa, yadav اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

گرفتاربھارتی جاسوس کلبھوشن کی اہل خانہ سے ملاقات کے لیے دلی میں پاکستان ہائی کمیشن کو ویزا جاری کرنے کیلئے ہدایات جاری کردی گئیں ۔ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کلبھوشن کےاہل خانہ کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گا،کلبھوشن کی اہلیہ اوروالدہ کےہمراہ صرف بھارتی سفارتکار ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اہل خانہ کیلئے ہرممکن […]
By F A Farooqi on December 14, 2017 Amir Abbas, and, Bolt TV, Hashim Yusuf, journalist, leading, Pakistan's, Paris, producer بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس۔ پاکستان کے معروف صحافی اور بول ٹی وی کے اینکر پرسن امیر عباس اور بول ٹی وی کے پروڈیوسر ہشام یوسف پیرس پہنچ گئے۔ وہ پیرس میں چوہدری فرانس کمپنی کے آصف چوہدری کی طرف سے بائیس دسمبر کو ہونے والے قائداعظم ایوارڈ شو میں شرکت کریں گے۔ اس ایوارڈ شو کے مہمان خصوصی […]
By MH Kazmi on December 14, 2017 For, have, No, North Korea, talks, time, we, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شمالی کوریا کو مذاکرات کی غیر مشروط پیش کش کے ایک روز بعد ہی امریکا پیچھے ہٹ گیا۔ وائٹ ہاؤس کا کہناہےکہ شمالی کوریا کو روش بدلنی ہوگی ، شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کے بعد یہ مذاکرات کا وقت نہیں جبکہ محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بات چیت مناسب وقت پرچاہتےہیں ۔امریکی […]
By MH Kazmi on December 11, 2017 america, getting, hair, in, popularity, style, trump اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

‘ٹرمپ ہیئر اسٹائل’ کے چرچے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود چاہے اتنے مقبول نہ ہوں، لیکن ان کا ہیئر اسٹائل ضرور مقبول ہے۔ 71 سالہ امریکی صدر کے ہیئر اسٹائل کے حوالے سے گذشتہ دنوں انٹرنیٹ پر ایک گیم بھی مقبول ہوا تھا اور اب تائیوان کے ایک ہیئر اسٹائلسٹ کی دھوم مچی ہوئی ہے، […]
By MH Kazmi on December 11, 2017 chat, Features, Groups, in, includes, introduced, new, private, WHATS APP, which اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

واٹس ایپ میں نئے فیچرز کی آزمائش، گروپ میں پرائیویٹ چیٹ بھی ممکن سماجی رابطے کی ایپ واٹس ایپ میں کچھ نئے فیچرز پر کام کیا جارہا ہے، جس میں بلاک کیے گئے کانٹیکٹس کو اَن بلاک اور گروپ میسجز میں پرائیویٹ چیٹ سمیت دیگر فیچرز بھی شامل ہیں۔ واٹس ایپ بیٹا انفو (ڈبلیو اے […]
By MH Kazmi on December 11, 2017 and, Anushka, did, hide, marriage, Sharma, Strange, the, their, thing, to, Virat Kohli اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما نے شادی کو خفیہ رکھنے کے لیے ریزورٹس منتظمین، میزبانوں اور مہمانوں سے بانڈ سائن کرائے ہیں۔ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کی خبریں زیر گردش ہیں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کی شادی کی تقریبات بھی اٹلی میں شروع ہوچکی ہیں۔دونوں نے اپنے قریبی […]
By MH Kazmi on December 11, 2017 attacked, bus, in, injured, new york, several, terminal اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: امریکا کے سب سے بڑے بس ٹرمینل پر دھماکا نیو یارک کے اہم ترین علاقے مین ہیٹن میں بس ٹرمینل کے قریب دھماکے کی اطلاعات ملی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق مین ہیٹن میں ہونے والا دھماکا بس ٹرمینل پورٹ اتھارٹی میں ہوا۔ […]
By MH Kazmi on December 11, 2017 AND ANUSHKA SHARMA, at, Knot, last, the, tied, VIRAT KHOLI اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز, کھیل

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما شادی کے بندھن میں بندھ گئے، بھارتی میڈیا کئی دنوں سے جاری رہنے والی قیاس آرائیوں کے بعد بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما آج شادی کے بندھن میں بالآخر بندھ گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں […]