counter easy hit

امریکا کی پشاور میں دہشت گرد حملے کی مذمت

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے زرعی ڈائریکٹوریٹ پشاور پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

US condemns terrorist attack in Peshawarاس موقع پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم حملےمیں شہید افراد کےاہل خانہ سے اظہار یکجہتی اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں امریکا پاکستانی حکومت اورعوام کے ساتھ ہے اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور اتحادیوں کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔