By Web Editor on November 21, 2017 95, actions, afghanistan, forces, ISIS, kill, militants, of, security اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: ہرات میں 75، ننگرہار میں 20 جنگجو مارے گئے، مرنے والوں میں 3 پاکستانی طالبان بھی شامل: افغان فورسز کا دعویٰ، کنڑ میں مقامی افراد کے ہاتھوں 3 طالبان ہلاک افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 پاکستانی طالبان اور داعش کے 95 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ افغان صوبائی گورنر کے ترجمان عطا اللہ […]
By MH Kazmi on November 20, 2017 artists, cultural, during, folk, Pakistani, Paris, performing, show اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں

پیرس(یاسر الیاس) دو روزہ پاکستانی ثقافتی اور علاقائی موسیقی میلہ گزشتہ روز پیرس میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔میلے میں پاکستانی دستکاریوں کے نمونے اور علاقائی ثقافت پر مبنی دستاویزی فلمیں، بچوں کیلئے پاکستانی ثقافت سے متعلقہ تربیتی پروگرام اور پاکستان کی روائتی اور علاقائی موسیقی بھی پیش کی گئی تھی۔ اس […]
By Web Editor on November 20, 2017 Arshi khan, Big Boss, in, Scandal Music & Movies, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز, ویڈیوز - Videos

ممبئی(نیوز ڈیسک)بگ باس کنٹسٹنٹ ارشی خان نے شلپا کو بات کرتے ہوئے بتا یا کہ مجھے سب کے سامنے تھپڑ مارا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارشی خان جو بہت مضبوط بنتی ہیں نجی زندگی میں تشدد کا شکار رہیں ہیں ۔انہوں نے اپنی قریبی دوست شلپا کو بتایا کہ و ہ بطو ر فیجیرو […]
By Web Editor on November 20, 2017 Arab, For, in, instability, iran, is, League, Region, responsible, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

قاہرہ: عرب لیگ نے ایران کو خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اہم ہنگامی اجلاس ہوا جس میں قطر کے تنازع اور عرب ممالک میں بڑھتے ہوئے ایرانی اثرورسوخ کے مسئلے پر غور کیا گیا۔ بحرین کے وزیرخارجہ شیخ خالد بن احمد نے عرب لیگ پر زور […]
By Web Editor on November 20, 2017 70th, anniversary, Britain, of, Queen's, the, Wedding اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ملکہ برطانیہ اور شہزادہ فلپ آج اپنی شادی کی 70 ویں سالگرہ منارہے ہیں، 91 سالہ ملکہ الزبتھ دوئم آج بھی تندرست ہیں ،دونوں کے دوست بھی مشترک ہیں اور دونوں ہی خوشگوار موڈ میں رہتے ہیں، کئی دہائیوں سے اس جوڑے کی زندگی کامیاب طریقے سے گزر رہی ہے۔ برطانوی جوڑے نے ایک ساتھ […]
By Web Editor on November 20, 2017 became, chancellor, For, fourth, German, in, mediate, Merkel, obstacle, the, time اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جرمنی میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے سیاسی جماعتوں کے مذاکرات ناکام ہو گئے جس کے بعد انجیلا مرکل کے چوتھی بار جرمن چانسلر بننے کی راہ میں رکاوٹ حائل ہو گئی۔ مرکل گرینز اور فری ڈیمو کریٹ پارٹی کے ساتھ اتحاد بنانے پر کامیاب نہ ہو سکیں۔ فری ڈیمو کریٹ پارٹی نے مزید […]
By Web Editor on November 20, 2017 100th, birthday, celebrate, do, embarrassing, gandhi, indira, not, of, so اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارت کے سابق وزیر خزانہ پی چدم برم نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی 100 ویں سالگرہ نہ منانا شرمناک ہے، کانگریس کے سینئر رہنما نے مودی پر الزام عائد کیا کہ وہ اپنی معاشی پالیسیوں میں ناکام ہوچکے ہیں اور اب غریبوں کے ہمدرد بننے کی […]
By Web Editor on November 20, 2017 Cabinet, Indian, less, presidents, Salary, Secretary, than, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی صدر جو تینوں مسلح افواج کا سپریم کمانڈر بھی ہے، ان کی ماہانہ تنخواہ ایک اعلیٰ بیوروکریٹ کی تنخواہ سے بھی کم ہے یہاں تک کہ اس کی تنخواہ مسلح افواج کے سربراہوں کی تنخواہ سے بھی کم ہے،صدر کے ساتھ نائب صدر اور گورنروں کی تنخواہیں بھی کابینہ کے سیکریٹری کی تنخواہ کے […]
By Web Editor on November 20, 2017 7.2, australia, earthquake, eastern, fear, in, magnitude, of, Tsunami, waves اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سڈنی: جزائر نیو کیلڈونیا میں زلزلہ زیر سمندر دس کلومیٹر کی گہرائی میں آیا، ابھی کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں: امریکی جیولوجیکل سروے جنوبی بحرالکاہل میں واقع مشرقی آسٹریلیا کے نیوکیلڈونیا جزائر میں 7.3 شدت کے زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں، سونامی کی وارننگ جاری […]
By Web Editor on November 18, 2017 Ambassador, Arabia, back, Calls, from, Germany, his, protest, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض: سعودی عرب نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تعینات اپنے سفیر کو احتجاجاً واپس بلالیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمن وزیر خارجہ سگمار گیبرئیل نے اپنےلبنانی ہم منصب سے ملاقات کےدوران کہا تھا کہ سعودی عرب نے لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد الحریری کو ان کی مرضی کے خلاف ریاض میں روک رکھا […]
By Web Editor on November 18, 2017 4, and, Britain, crash, helicopter, in, kills, people, plane اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن : برطانوی علاقے بیکھنگم شائر کاؤنٹی کے قریب ایک ہیلی کاپٹر اور جہاز دوران پرواز آپس میں ٹکرا گئے جس کے دوران 4 افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی علاقے ایلزبری کے سیاحتی مقام بکنھہم شائر میں ایک جہاز اور ہیلی کاپٹر دوران پرواز فضا میں ٹکرا نے کے بعد زمین بوس […]
By Web Editor on November 18, 2017 also, Army, city, from, has, Iraqi, ISIS, last, released, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بغداد: عراقی فوج نے انبار صوبے کے ضلع راوہ کو مکمل طور پر داعش تنظیم سے واپس لے لیا ہے، جسکے بعد ضلع کی سرکاری عمارت پر عراقی پرچم لہرا دیا گیا ہے عراقی وزیر دفاع عرفان الحیالی نے داعش کیخلاف اس کامیابی پر عراقی فورسز اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔عراقی وزیر دفاع […]
By Web Editor on November 18, 2017 Died, fear, Godfather, mafia, of, Sicilian, sign, the, unfortunate اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

6 عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا اور کوما کی حالت میں تھا، پرما میں قائم جیل کے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ خوف اور دہشت کی علامت سسلین مافیا کے بدنام زمانہ گاڈ فادر کی موت ہوگئی،87 سالہ ٹوٹورینا “باس آف دی باسز” اور “دی بیسٹ” درندہ کے نام سے مشہور تھا، وہ […]
By Web Editor on November 17, 2017 abu, center, decision, Dhabi's, establish, Mars, on, police, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

متحدہ عرب امارات میں ٹیکنالوجی کی بدولت ایک نیا انقلاب آتا نظر آرہا ہے۔ اسی ٹیکنالوجی کی بدولت اب وہاں ایک نیا تجربہ ہونے جارہا ہے۔ سعودی اخبار ’خلیج ٹائمز‘ کے مطابق ابو ظہبی پولیس نے سیارہ مریخ پر جدید‘پولیس سینٹر‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے اور جدید دور کو مدد نظر رکھتے ہوئےابو […]
By Web Editor on November 17, 2017 banned, enterence, foreign, in, journalists, of, Zimbabwe اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

زمبابوے کے نظر بند صدر رابرٹ موگابے کی دفاعی فورسز کے سربراہ سے ملاقات کی تصویر سامنے آگئی، موگابے نے فوری مستعفی ہونے سے انکار کیا ہے، ملک بھر میں غیر ملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ ہرارے انٹر نیشنل ائیر پورٹ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ صرف ان صحافیوں […]
By Web Editor on November 17, 2017 Ahmedabad, at, homes, marks, muslims, Paste, posters, specific, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاست گجرات کےدارالحکومت احمد آباد کے کچھ علاقوں میں مسلمانوں کے گھروں پرکراس کے نشان والے پوسٹرز چسپاں کئے گئے ہیں جس کے بعد اقلیتوں میں خو ف و ہراس پھیل گیا ہے اور کشیدگی بڑھتی جارہی ہے۔ مسلمانوں نے ان پوسٹروں کے متعلق ضلع انتظامیہ کو آگاہ کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے بھی مسلمانوں […]
By Web Editor on November 17, 2017 20, administration, ago, from, japan, leave, of, on, Passengers, seconds, sorry, the, train اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسے کہتے ہیں ذمہ داری اور ایسا ہوتا ہے ٹرینوں کا نظام۔ جاپان میں ٹرین بیس سیکنڈ قبل روانہ ہونے پر ریلوے انتظامیہ نے مسافروں سے معافی مانگ لی۔ جاپان کے شہر ٹوکیو اور سوکوبا کے درمیان چلنے والی ٹرین کو مقامی وقت کے مطابق 4 بجکر 44 منٹ اور 40 سیکنڈز پر روانہ ہونا […]
By Web Editor on November 17, 2017 be, favor, handed, in, is, likely, of, over, Salman, saudi, Shah, son, the, throne, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض: سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان ہے اوروہ اگلے ہفتے ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی بادشاہ اگلے ہفتے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ دیں گے۔ 81 […]
By Web Editor on November 17, 2017 apartment, australian, balcony, By, diplomats, Down, fall, from, in, killed, of, the, Us, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکہ میں آسٹریلوی سفارت کار دوستوں سے ہنسی مذاق کے دوران اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہو گئے۔ امریکہ میں آسٹریلوی سفارت کار دوستوں سے ہنسی مذاق کے دوران اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق 30 سالہ آسٹریلوی سفارت کار جولیان سمپسن نیویارک سٹی […]
By Web Editor on November 17, 2017 accepted, al-Harriri, France, go, invitation, Saad, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض: لبنان کے مستعفی وزیر اعظم سعد الحریری سعودی عرب سے جلد ہی فرانس روانہ ہو جائیں گے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مستعفی لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری نے فرانس آنے کی دعوت قبول کرلی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ نے اپنے دورۂ ریاض کے دوران […]
By Web Editor on November 17, 2017 announces, episode, ICIJ, League, of, Paradise, second, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: 30 ممالک میں رجسٹر 25 ہزار آف شور کمپنیوں کی تفصیلات جاری کی جائیں گی۔ تحقیقاتی صحافت سے منسلک آزاد و خود مختار صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انوسٹی گیٹو جرنلزم (آئی سی آئی جے ) نے آج جمعہ کو غیر قانونی دولت چھپانے کے دنیا میں موجود 30 مقامات میں رجسٹرڈ […]
By Web Editor on November 17, 2017 conflict, in, Mugabe, power, refuses, resign, ROBERT, to, Zimbabwe اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ہرارے: ملک میں فوجی کنٹرول کے بعد دارالحکومت ہرارے کے ہوائی اڈوں پر غیرملکی صحافیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ زمبابوے میں صدر رابرٹ موگابے کا فوج کے ہاتھوں تختہ الٹے کے جانے کے بعد غیرملکی صحافیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے، صدر نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔ […]