counter easy hit

Christmas

کرسمس کا پہلا موقع جب ملکہ برطانیہ بھی اپنے خاندان سے نہیں ملیں گی، ان کی ہمشکل بھی کرسمس پیغام دیگی

کرسمس کا پہلا موقع جب ملکہ برطانیہ بھی اپنے خاندان سے نہیں ملیں گی، ان کی ہمشکل بھی کرسمس پیغام دیگی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وائرس نے پوری دنیا میں کرسمس کی خوشیوں کو ماند کردیا ہے،برطانیہ کے شاہی خاندان کی پہلی کرسمس ہے جس کے موقع پر ملکہ برطانیہ اور ڈیوک آف ایڈنبرا اپنے کنبہ سے الگ دن گزاریں گے۔ملکہ برطانیہ اس بار ونڈسر کیسل میں کرسمس منائیں گے نہ کہ سینڈرنگھم ، جہاں […]

وطن عزیز میں بسنے والی اقلیتوں کو وہ تمام حقوق حاصل ہیں جو اسلام نے انہیں دیئے ہیں ،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

وطن عزیز میں بسنے والی اقلیتوں کو وہ تمام حقوق حاصل ہیں جو اسلام نے انہیں دیئے ہیں ،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کرسمس کے پرمسرت موقع پر ہم پاکستان اور پوری دنیا میں اپنے مسیحی بھائیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کرسمس کے حوالے سے مسیحی کمیونٹی کومبارک باد دیتے ہوئے کہاہے وطن عزیز میں بسنے والی اقلیتوں کو وہ تمام حقوق حاصل ہیں جو […]

پاکستان کی قومی ترقی میں مسیحی بھائیوں ہمیشہ اہم اور قابل قدر کردار ادا کیا ہے، دفتر خارجہ

پاکستان کی قومی ترقی میں مسیحی بھائیوں ہمیشہ اہم اور قابل قدر کردار ادا کیا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کرسمس کے پرمسرت موقع پر ہم پاکستان اور پوری دنیا میں اپنے مسیحی بھائیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کرسمس 2020 کے موقع پر پاکستان اور پوری دنیا میں مسیحی بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسیحی بھائیوں کی پاکستان کی قومی ترقی […]

امریکہ: اس سال کرسمس میں کیا خاص بات ہوئی جو پہلے کبھی نہ ہوئی تھی ؟ دنگ کر دینے والی خبر

امریکہ: اس سال کرسمس میں کیا خاص بات ہوئی جو پہلے کبھی نہ ہوئی تھی ؟ دنگ کر دینے والی خبر

واشنگٹن(ویب ڈیسک) کرسمس کا دن بھی گزرگیا لیکن امریکی صدر کے موقف میں شٹ ڈاؤن کے حوالے سے نرمی نہیں آئی، کہتے ہیں امریکا میکسیکو دیوار کے لیے فنڈز جاری کرنے تک شٹ ڈاؤن جاری رہے گا،، امریکی حکومت ان دنوں شٹ ڈاؤن کا سامنا کررہی ہے ، یہ شٹ ڈاؤن گزشتہ ہفتے کے روز […]

پریانکا چوپڑا نے پہلی کرسمس کہاں اور کیسے گزاری؟ سوشل میڈیا پر تصاویر نے دھوم مچا دی

پریانکا چوپڑا نے پہلی کرسمس کہاں اور کیسے گزاری؟ سوشل میڈیا پر تصاویر نے دھوم مچا دی

ممبئی(ویب ڈیسک) شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ روز امریکی سسرالیوں کے ساتھ لندن میں پہلی کرسمس منائی۔ امریکی گلوکار نک جونس اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑانےگزشتہ رات کرسمس تقریبات کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنے نئے خاندان والوں کے ساتھ جوش […]

پریانکا چوپڑا نے پہلی کرسمس کہاں اور کیسے گزاری؟

پریانکا چوپڑا نے پہلی کرسمس کہاں اور کیسے گزاری؟

ممبئی(ویب ڈیسک) شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ روز امریکی سسرالیوں کے ساتھ لندن میں پہلی کرسمس منائی۔ امریکی گلوکار نک جونس اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑانےگزشتہ رات کرسمس تقریبات کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنے نئےخاندان والوں کے ساتھ جوش وخروش […]

راولپنڈی میں مسیحی برادری نےکرسمس کا تہوار روائتی مذہبی جوش و خروش سے منایا۔دن کا آغاز گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات سے ہوا۔

راولپنڈی میں مسیحی برادری نےکرسمس کا تہوار روائتی مذہبی جوش و خروش سے منایا۔دن کا آغاز گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات سے ہوا۔

اراولپنڈی( اصغر علی مبارک) راولپنڈی میں مسیحی برادری نےکرسمس کا تہوار روائتی مذہبی جوش و خروش سے منایا۔دن کا آغاز گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات سے ہوا۔ بچوں بڑوں نے رنگ برنگے ملبوسات کے ساتھ کرسمس کی تیاری کی اس مو قع پر چرچز کو بھی خوب سجایا گیا تھا۔ مختلف مقامات پر کرسمس ٹریز […]

25دسمبر کرسمس کا دن نہیں ہوتا۔۔! یہ انجیل میں موجود نہیں ہے

25دسمبر کرسمس کا دن نہیں ہوتا۔۔! یہ انجیل میں موجود نہیں ہے

لاہور( ویب ڈیسک) دنیا بھر میں عیسائی برادری 25 دسمبر کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم پیدائش کے طور پر مناتی ہے اور یہ سوچنا مشکل ہے کہ کرسمس اس تاریخ کے علاوہ کسی اور دن منائی جائے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کے 3 صدیوں […]

سفارت خانہ پاکستان فرانس میں آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں تقریب 

سفارت خانہ پاکستان فرانس میں آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں تقریب 

سفارت خانہ پاکستان فرانس میں آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں تقریب پیرس(پریس ریلیز)   سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس میں کرسمس کے موقع پر منعقد ہونے والی ایک تقریب میں آرمی پبلک سکول پشاورمیں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں اورمقبوضہ کشمیر کے شہداء جنہوں نے اپنے حق […]

دنیا کا سب سے چھوٹا کرسمس کارڈ تیار

دنیا کا سب سے چھوٹا کرسمس کارڈ تیار

لندن: برطانوی ماہر نے دنیا کا سب سے چھوٹا کرسمس کارڈ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، ایک عام ڈاک ٹکٹ پر ایسے 20 کروڑ کارڈ رکھے جاسکتے ہیں۔ اسے برطانیہ کی نیشنل فزیکل لیبارٹری (این پی ایل) کے ڈاکٹر ڈیوڈ کوکس نے سلیکان نائٹریٹ سے بنایا ہے جس پر پلاٹینم کی باریک پرت چڑھائی گئی ہے۔ اس کارڈ پر […]

حضرت عیسیٰ ؑ نے محبت درگزر اور بھائی چارے کا سبق دیا، ان اقدار کی ضرورت جتنی اب ہے پہلے کبھی نہیں تھی، آصف علی زرداری

حضرت عیسیٰ ؑ نے محبت درگزر اور بھائی چارے کا سبق دیا، ان اقدار کی ضرورت جتنی اب ہے پہلے کبھی نہیں تھی، آصف علی زرداری

حضرت عیسیٰ ؑ نے محبت درگزر اور بھائی چارے کا سبق دیا، ان اقدار کی ضرورت جتنی اب ہے پہلے کبھی نہیں تھی، آصف علی زرداری اسلام آباد(یس اردو نیوز)سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی […]

امریکی ریاست میں کرسمس منانے کا منفرد انداز

امریکی ریاست میں کرسمس منانے کا منفرد انداز

چند منچلوں نے تہوار منانے کیلئے گھاس کاٹنے والی مشینیں رنگی برنگی کرسمس لائٹوں سے سجائیں اور سڑکوں پر دوڑ لگائی دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں،اسی سلسلے میں جہاں مختلف مقامات پر کرسمس ٹری کو لگانے اور اسے روشن کرنے کی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے وہیں کئی […]

امریکی صدر نے نیشنل کرسمس ٹری روشن کردیا

امریکی صدر نے نیشنل کرسمس ٹری روشن کردیا

امریکا میں ان دنوں کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں اس موقع پر امریکی صدر ٹرمپ نے اہلِ خانہ کے ہمراہ نیشنل کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ امریکی میں 95ویں سالانہ نیشنل کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب وائٹ ہاؤس کے قریب ہی منعقد کی گئی جس کے دوران صدرٹرمپ نے […]

ٹوکیو میں رنگا رنگ کرسمس نائٹ پریڈ کا انعقاد

ٹوکیو میں رنگا رنگ کرسمس نائٹ پریڈ کا انعقاد

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ڈزنی لینڈ کے تحت سالانہ کرسمس نائٹ پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ کرسمس تہوار کی مناسبت سے منعقد کی گئی اس پریڈ میں بچوں نے اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی۔ شہر کی مصروف شاہراہوں پر ہونے والی پریڈ میں شامل پرفارمرز نے دلچسپ کاسٹیوم زیب تن کر رکھے تھے […]

نیو یارک: 75 فٹ اونچا دیو ہیکل کرسمس ٹری نصب

نیو یارک: 75 فٹ اونچا دیو ہیکل کرسمس ٹری نصب

ہر سال کی طرح اس سال بھی امریکی شہرنیویارک کے راک فیلر سینٹر کے مقام پر سینکڑوں افراد کی موجودگی میں دیوہیکل کرسمس ٹری نصب کردیا گیا ہے۔ امریکی ریاست پنسلوانیا سے لایا گیا یہ کرسمس ٹری75فٹ اونچا اور50فٹ چوڑا ہے جسے کاٹ کر یہاں تک پہنچانے میں کئی گھنٹے لگے ۔ لاکھوں افراد کی […]

پیرس: آسکر ایوارڈ یافتہ نکول کڈمین نے کرسمس تحائف ڈسپلے کا افتتاح کر دیا

پیرس: آسکر ایوارڈ یافتہ نکول کڈمین نے کرسمس تحائف ڈسپلے کا افتتاح کر دیا

پیرس: آسکر ایوارڈ یافتہ ادکاراہ نکول کڈمین نے پیرس میں کرسمس تحائف ڈسپلے کا افتتاح کر دیا۔ فیری لائٹس اور رنگ برنگے کھلونے توجہ کا مرکز بنے رہے۔ فرانس میں کرسمس کاؤنٹ ڈاؤن شروع، پیرس میں تہوار کو خوش آمدید کہنے کے لیے کھلونوں سے سجا ڈسپلے کھول دیا گیا۔ ڈسپلے کا افتتاح آسکر ایوارڈ یافتہ […]

آرٹ پراپرٹی ڈیلر فرانس کی جانب سے کرسمس کی تقریب کا اہتمام کیا گیا

آرٹ پراپرٹی ڈیلر فرانس کی جانب سے کرسمس کی تقریب کا اہتمام کیا گیا

پیرس (اے کے راؤ) آرٹ پراپرٹی ڈیلر فرانس کی جانب سے کرسمس کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ART IMMOBILIER سے منسلک حضرات کو گفٹ پیک اور نقد انعام سے نوازہ گیا۔ پیرس کے ساوتھ آل لاکورنیؤ میں ہوئی اس تقریب میں ملٹی کلچرل کھانوں کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ Post Views […]

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہے ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہے ہیں

دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس منا رہے ہیں،مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کے رنگ نرالے ، کہیں لال رنگ بکھرا ہوا تو کہیں تحفے تحائف کی بہارآئی،کرسمس ٹری ہو یا گھر کی ڈیکوریشن خوشی کے رنگ نمایاں ہیں۔ اس دن کی مناسبت سے گرجا گھروں میں بھی کئی انداز دیکھنے کو […]

کرسمس کی آمد میں ایک روز باقی، دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد

کرسمس کی آمد میں ایک روز باقی، دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد

مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کی آمد میں صرف ایک روز باقی رہ گیا ہے اور ہر گزرتا لمحہ لوگوں کے جوش و خروش میں اضافہ کررہا ہے۔ کرسمس کی مناسبت سے دنیا بھر میں رونقیں اور رنگینیاں جاری ہیں اور کئی شہروں میں کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریبات کا انعقاد بھی کیا […]

امریکی شخص نے اڑنے والا کرسمس ٹری تیار کرلیا

امریکی شخص نے اڑنے والا کرسمس ٹری تیار کرلیا

مسیحی برادری کے مذہبی تہوا ر کرسمس کی مناسبت سے دنیا بھر میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور ہرشخص اسے یادگار بنانا چاہتا ہے۔ اسی خواہش کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک امریکی شخص نے فضا میں اْڑتا ہوا کرسمس ٹری تیار کرلیا ہے جو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اڑایا جائے گا۔ڈرون سے […]

برلن: کرسمس مارکیٹ میں ٹرک لوگوں پر چڑھ گیا، 12افراد ہلاک

برلن: کرسمس مارکیٹ میں ٹرک لوگوں پر چڑھ گیا، 12افراد ہلاک

جرمنی میں ایک نامعلوم شخص نے ٹرک ہجوم پر چڑھا دیا، جس کے نتیجے میں12 افراد ہلاک اور48 زخمی ہوگئے ہیں۔ برلن پولیس کے مطابق مشتبہ ٹرک حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی ہلاک ہو گیا ہے۔ جرمن وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ برلن حادثے کے بارے مین زیادہ […]

سفارت خانہ پاکستان پیرس میں کرسمس کے حوالے سے طعام کا اہتمام

سفارت خانہ پاکستان پیرس میں کرسمس کے حوالے سے طعام کا اہتمام

پیرس(عمیر بیگ) آج سفارت خانہ پاکستان فرانس نے سفارتخانہ میں کرسمس کے موقع پرعشائیہ کا اہتمام کیا جس میں پاکستانی کرسچن کمیونٹی کے علاوہ مذہبی رہنما، فرانس کے پارلیمنٹیرین، اعلی حکومتی عہدیداران، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور میڈیا کے نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر معزز خطاب کنندہ نے حضرت عیسی […]

پیام امن بارسلونا نے فیملی کو کھانے کی چیزیں تقسیم کر کے کرسمس کی رونق کو دوبالا کیا

پیام امن بارسلونا نے فیملی کو کھانے کی چیزیں تقسیم کر کے کرسمس کی رونق کو دوبالا کیا

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) پیام امن بارسلونا کی صدر جوزفین کرسٹینا نے کرسمس کے مبارک موقع پر فیملی کو کھانے کی چیزیں تقسیم کر کے کرسمس کی رونق کو دوبالا کیا۔ اس سے پہلے بھی جوزفین کرسٹینا عید الفطر کے مبارک موقع پر بھی فیملی کو اسی طرح عید مل چکی ہیں۔ پیام امن کی اس […]

پیرس-سفیر پاکستان غالب اقبال کی طرف سے کرسچن کمیونیٹی کیلے شاندار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔تصویری جہلکیاں

پیرس-سفیر پاکستان غالب اقبال کی طرف سے کرسچن کمیونیٹی کیلے شاندار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔تصویری جہلکیاں

پیرس-سفیر پاکستان غالب اقبال کی طرف سے کرسچن کمیونیٹی کیلے شاندار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔تصویری جہلکیاں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 69