By Yes 1 Webmaster on April 26, 2015 Cantonment Board, elected, election, lahore, PML, seats, الیکشن, لاہور, منتخب, ن لیگ, نشستوں, کنٹونمنٹ بورڈ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے زیادہ تر کنٹونمنٹ بورڈز میں مسلم لیگ نون نے میدان مار لیا ، تحریک انصاف دوسرے نمبر پر رہی ، آزاد امیدوار بھی بڑی تعداد میں منتخب ہوئے ۔ پنجاب میں مسلم لیگ نون کا پلڑا بھاری رہا۔ لاہور کینٹ اور والٹن کی 20 نشستوں میں سے 15 مسلم لیگ ن […]
By Yes 1 Webmaster on April 26, 2015 bicycle, Explosion, injured, people, quetta, Sibi, افراد, دھماکا, زخمی, سائیکل, سبی, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) سبی میں چاکر روڈ پر دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب تھا۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، تحقیقات جاری ہے، زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جن میں دو زخمیوں کی حالت ناز ک ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
By Yes 1 Webmaster on April 26, 2015 celebrations, Data Ganj Baksh, shrine Khawaja Moinuddin Chishti, urs, تقریبات, خواجہ معین الدین چشتی, داتا گنج بخش, عرس, مزار اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) برصغیر کے معروف روحانی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے 803 ویں سالانہ عرس کی مناسبت سے لاہور میں ان کے حجرہ اعتکاف کو عرقِ گلاب سے غسل دیا گیا۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ نے لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش […]
By Yes 1 Webmaster on April 26, 2015 aircraft, ispr, Nepal, servo equipment, امدادی سامان, آئی ایس پی آر, طیارے, نیپال اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان سے 4 سی ون تھرٹی طیارے آج امداد لے کر نیپال روانہ ہوں گے۔ زلزلہ متاثرین کے لیے آج 4 سی ون تھرٹی طیارے ادویہ اور امدادی سامان لے کر نیپال روانہ ہوں گے۔ پاک فوج کے ماہر ڈاکٹروں اور ریسکیو کی ٹیمیں بھی متاثرہ علاقوں میں پہنچیں گی۔ آئی ایس پی […]
By Yes 1 Webmaster on April 26, 2015 cross, Kathmandu, Nepal, quake, تجاوز, زلزلہ, نیپال, کھٹمنڈو, ہلاکتوں اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں گزشتہ روز کا زلزلہ آیا تھا۔ جس کی شدت 7.9 ریکارڈ کی گئی۔ نیپالی وزیر داخلہ کے مطابق مختلف علاقوں میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1860 سے تجاوز کر گئی ہے اور 4 ہزار 700 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ نیپال میں زلزلے کے بعد بھارت نے اپنی امدادی ٹیمیں […]
By Yes 1 Webmaster on April 26, 2015 bitterness, conference, India, Jakarta, Kashmir issue, pakistan, بھارت, تلخی, جکارتہ, معاملے, پاک, کانفرنس, کشمیر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں ہونیوالی بین الاقوامی کانفرنس میں پاک بھارت مندوبین میں کشمیر کے معاملے پرآپس میں سخت جملوں کاتبادلہ ہوا۔ پاکستانی وزیراعظم کے مشیربرائے امورخارجہ سرتاج عزیزنے کہاکہ بھارت نے کشمیریوں کاحق سلب کررکھا ہے۔ کشمیریوں کوحق خودارادیت سے محروم رکھنا ناانصافی ہوگی جس پربھارتی وزیراٹل واڈوانے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on April 26, 2015 fighter aircraft, pakistan, saudi arabia, stress, Ties, troubleshoot, weapons, ازالہ, اسلحہ, تعلقات, تناؤ, سعودیہ, لڑاکا طیارے, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے یمن بحران کے باعث سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں آنے والی کشیدگی کم کرنے کے لیے لڑاکا طیاروں سمیت جدیداسلحے کی رعایتی نرخوں پرفراہمی، فوجی تربیتی پروگرامزمیں وسعت اوربعض اہم سعودی مقامات پر تعینات پاکستانی فوجیوں کی تعدادمیں اضافے پرمبنی پیکیج کی پیشکش کی ہے۔ باخبرذرائع کے مطابق وزیراعظم […]
By Yes 1 Webmaster on April 25, 2015 bodies, dead, debris, earthquake, Nepal, people, افراد, زلزلے, لاشیں, ملبے, نیپال, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں زلزلے سے کئی افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوگئی۔ نیپال میں 7 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، کئی افراد عمارتوں کے ملبے تلے دب گئے، نیپال کا تاریخی دھرہارا ٹ اور زلزلے کے باعث گر گیا، دھراہا ٹاور کی 9 منزلہ عمارت گرنے سے 400 افراد کے ملبے […]
By Yes 1 Webmaster on April 25, 2015 Charges, election, PML, pti, rejected, rigging, الزامات, انتخابات, تحریک انصاف, دھاندلی, مسترد, مسلم لیگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے 2013 کے عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے روبرو اپنا جواب جمع کرادیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے عائد کئے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رفیق رجوانہ کی جانب سے […]
By Yes 1 Webmaster on April 25, 2015 fractures, imran khan, intraparty elections, tribunal, الیکشن, انٹرا پارٹی, تحلیل, عمران خان, ٹریبونل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اپنی جماعت کے انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحیقات کرنے والے ٹریبونل کی تحلیل کا حتمی نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ 22 مارچ 2015 کو عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات […]
By Yes 2 Webmaster on April 25, 2015 action, air, forces, khyber agency, killed, taliban, terrorists, Tirah Valley, خیبر ایجنسی, دہشت گرد, طالبان, فضائی, فورسز, وادی تیراہ, کارروائی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں4 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کارروائی میں دہشتگردوں کے […]
By Yes 2 Webmaster on April 25, 2015 center, earthquakes, India, Nepal, pakistan, Peshawar, severe, tremors, بھارت, جھٹکے, زلزلے کے شدید, مرکز, نیپال, پاکستان, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے کئی شہروں سمیت بھارت اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پورے ہمالیہ ریجن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کےشمالی علاقوں میں زلزلے کی شدت 7.7ریکارڈ کی گئی […]
By Yes 1 Webmaster on April 25, 2015 candidate, Cantonment Board elections, elected unopposed, lucky, امیدوار, بلامقابلہ کامیاب, خوش نصیب, کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر کے کنٹونمنٹ میں اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے آج انتخابات ہو رہے ہیں۔ عوام کو سترہ سال بعد حق رائے دہی کا حق مل گیا ہے۔ 199 وارڈز میں 1151 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ چودہ امیدوار پہلے ہی بلا مقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں ۔ ملک میں 17 سال […]
By Yes 1 Webmaster on April 25, 2015 pakistan, President Mamnoon Hussain, Turkey, uniform, view, World Affairs, ترکی, صدر ممنون حسین, عالمی امور, نکتہ نظر, پاکستان, یکساں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ پاکستان اور ترکی 2 بڑے اسلامی جمہوری ممالک ہونے کی حیثیت سے وسیع خطے میں استحکام کا ذریعہ ہیں۔ ترکی کے انگریزی روزنامہ ’’صباح‘‘ کوانٹرویو میں انھوں نے کہاکہ ترکی اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں سے علاقائی امن اور استحکام میں مددمل سکتی ہے۔ صدرنے […]
By Yes 1 Webmaster on April 25, 2015 establishment, karachi, operation continues, saad rafique, آپریشن, جاری, سعد رفیق, قیام امن, کراچی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کے قیام تک آپریشن جاری رہے گا۔ چین کے دورہ پاکستان سے ملک میں خوشحالی کا سیلاب امڈ آئے گا۔ ریلوے کو آئی سی یو سے نکالا جا چکا ہے۔ جامعہ پنجاب لاہور کے فیصل آڈیٹوریم میں طلبہ میں لیپ […]
By Yes 1 Webmaster on April 25, 2015 confesses, Imran Farooq murder case, Moazzam Ali, اعتراف جرم, عمران فاروق, قتل کیس, معظم علی, ملزم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کے اہم ملزم معظم علی نے جے آئی ٹی کے سامنے جرم کا اعتراف کر لیا۔ ذرائع کے مطابق معظم علی خان آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تھے۔ جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے معظم علی خان سے ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں […]
By Yes 1 Webmaster on April 25, 2015 astyblsmnt, Elite, Kanwar Naveed, karachi, اسٹیبلسمنٹ, اشرافیہ, کراچی, کنور نوید اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کے دوران کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ 45 ارب ڈالر کے معاہدے ہوئے لیکن ان پیسوں میں سے کراچی پر ایک روپیہ نہیں خرچ کیا جا رہا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اشرافیہ اور اسٹیبلسمنٹ ہر سال کراچی پر چڑھائی کر دیتے ہیں لیکن شہریوں […]
By Yes 1 Webmaster on April 25, 2015 altaf hussain, Hidden Hand, involved, pti, thousand, Vote, الطاف حسین, تحریک انصاف, خفیہ ہاتھ, ملوث, ووٹ, ہزار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کراچی کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ متحدہ سے بلاجواز لڑائی ختم کرے اور ایم کیو ایم کو ملک کی محب وطن جماعت تسلیم کیا جائے۔ جناح گراؤنڈ میں ایم کیو ایم کے کارکنوں سے خطاب کرتے […]
By Yes 1 Webmaster on April 25, 2015 Imam of Kaaba, Imamate, Mansura, Pakistani brothers, proud, Sheikh Khalid, امام کعبہ, امامت, شیخ خالد, فخر, منصورہ, پاکستانی بھائیوں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) منصورہ میں امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے نماز فجر کی امامت کی، جذبہ ایمانی سے لبریز لاہور کے ہزاروں شہریوں نے امام کعبہ کی امامت میں نماز فجر کی ادائیگی کی سعادت حاصل کی۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے نماز فجر کی امامت […]
By Yes 1 Webmaster on April 25, 2015 candidates, CBC poll, Competition, polling, start, امیدواروں, شروع, مقابلہ, پولنگ, کنٹونمنٹ انتخابات اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر کے کنٹونمنٹ میں اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا، عوام کو سترہ سال بعد حق رائے دہی کا حق مل گیا ہے ،199 وارڈز میں 1151 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے، چودہ امیدوار پہلے ہی بلا مقابلہ کامیاب ہو چکے ہیں۔ ملک میں 17 […]
By Yes 2 Webmaster on April 25, 2015 british, London, meeting, Nawaz Sharif, Prime Minister, relationships, saudi arabia, today, آج, برطانوی, تعلقات, سعودی عرب, لندن, ملاقات, نواز شریف, وزیراعظم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے پانچ روزہ دورے پر لندن پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات میں ہم آہنگی ہے۔ سعودی حکام سے ملاقاتیں بہت مثبت رہیں ، کوئی دباؤ نہیں ڈالا ، نہ ہی مطالبات کی کوئی فہرست دی۔ سالمیت […]
By Yes 2 Webmaster on April 25, 2015 decision, government, hanging, History, letter, prison officials, Sindh, Solat Mirza, writing, تاریخ, جیل, حکام, حکومت, خط, سندھ, صولت مرزا, فیصلہ, لکھنے, پھانسی اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) سینٹرل جیل مچھ کے حکام نے سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی پھانسی کی نئی تاریخ کیلیے سندھ حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سینٹرل جیل مچھ ذرائع کے مطابق صولت مرزا کی صدر مملکت کی جانب سے سزائے موت میں توسیع کی تاریخ 30 اپریل کو پوری ہورہی ہے، اس […]