counter easy hit

عرس

منہاج القرآن آسٹریا کے زیراہتمام عرس غوث الاعظم اور عرس سیدنا طاہر علاءالدین کی روحانی محفل

منہاج القرآن آسٹریا کے زیراہتمام عرس غوث الاعظم اور عرس سیدنا طاہر علاءالدین کی روحانی محفل

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے مرکزپر سلطان الاولیاء شیخ عبدالقادر گیلانی المعروف غوث الاعظم اور تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست اور فیضانِ غوث الاعظم کے امین قدوة الاولیاء سیدنا طاہرعلاء الدین بغدادی کے عرس کا اہتمام کیا گیا۔ حاجی ملک امین اعوان کی زیرصدارت منعقد ہونے والی اس روحانی محفل کی […]

حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کا 773واں عرس

حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کا 773واں عرس

تحریر : محمد امجد خان آپ برِ صغیر پاک وہند کے کِسی بھی حصے میں چلے جائیں، اسلام، اسلامی تعلیمات، صبر، شکر معجزات کاجہاں ذکر آئے گا وہاں یہ لازمی امر ہے کہ حضرت بابا فرید الدین مسعودگنجشکر کی اسلامی تبلیغی خدمات کا ذکر بھی ضرور آئے گا، کیونکہ حضرت بابافرید الدین مسعود گنج شکر […]

حضرت بابا بلھے شاہ صوفی شاعر

حضرت بابا بلھے شاہ صوفی شاعر

تحریر : سجاد علی شاکر، لاہور حضرت بابا بلھے شاہ کی حیات کے بارے میں مصدقہ معلومات بہت کم دستیاب ہیں۔ ابھی تک جو باتیں اس کے بارے میں منظر عام پر آئی ہیں ان میں سے بیشتر کا تعلق زبانی روایت سے ہے۔ ان زبانی معلومات کا تعلق بھی حضرت بابا بلھے شاہ کی […]

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ اس پروقار تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے آصف جاوید کمالی نے کیا بعد ازاں معروف نعت خواں شہزاد علی خان […]

شاہ درگاہی رحمة اللہ علیہ اور شاہ تقی حسن بلخی رحمة اللہ علیہ کا عرس اختتام پزیر

شاہ درگاہی رحمة اللہ علیہ اور شاہ تقی حسن بلخی رحمة اللہ علیہ کا عرس اختتام پزیر

پٹنہ (کامران غنی) خانقاہ بلخیہ فردوسیہ فتوحہ پٹنہ میں حضرت سید شاہ غلام شرف الدین بلخی عرف شاہ درگاہی رحمةاللہ اور حضرت سید شاہ تقی حسن بلخی کا عرس ١٩ شوال المکرم بروز بدھ حسب انجام پایا۔ بڑی تعداد میں مریدین ، متوسلین اور معززین نے شرکت کی اور ان کے مزارات پر نزرانہ عقیدت […]

زیب سجادہ پروفیسر سید شاہ علیم الدین بلخی کی نگرانی میں مخدوم جہاں کا عرس اختتام پذیر

زیب سجادہ پروفیسر سید شاہ علیم الدین بلخی کی نگرانی میں مخدوم جہاں کا عرس اختتام پذیر

ہندوستان (کامران غنی) ہندوستان میں اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں صوفیائے کرام کی خدمات نا قابل فراموش ہیں۔ صوفیائے کرام نے خانقاہوں کے توسط سے ساری دنیا کو امن و آشتی اور محبت و اخوت کا پیغام دیا۔ انھوں نے اسلام کی حقیقی روح سے ساری دنیا کو متعارف کرایا۔ ان کا پیغام ان […]

خواجہ قمر الدین سیالوی کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں مسجد البلال میں اظہر عباس سیالوی کے طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام

خواجہ قمر الدین سیالوی کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں مسجد البلال میں اظہر عباس سیالوی کے طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا کے خطیب اظہر عباس سیالوی اور اُن کے دوست واحباب کی جانب سے خواجہ قمر الدین سیالوی چستی کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں مسجد البلال ویانا میںچار جولائی بروز ہفتہ کو ایک پُر وقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا […]

داتا گنج بخش کے مزارمیں خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کی تقریبات

داتا گنج بخش کے مزارمیں خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کی تقریبات

لاہور (جیوڈیسک) برصغیر کے معروف روحانی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے 803 ویں سالانہ عرس کی مناسبت سے لاہور میں ان کے حجرہ اعتکاف کو عرقِ گلاب سے غسل دیا گیا۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ نے لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش […]

حضرت شاہ رکن عالم کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو گا

حضرت شاہ رکن عالم کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو گا

ملتان (یس ڈیسک) اولیا کرام کی سرزمین ملتان میں حضرت شاہ رکن عالم کے 700 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز دربار کے گدی نشین شاہ محمود قریشی درگاہ کو عرق گلاب کا غسل دے کر کریں گے۔ عرس میں شرکت کے لئے اندرون سندھ اور پنجاب کے دور دراز اضلاع سمیت […]

عرس مبارک سیدنا داتا علی ہجویری گنج بخش

عرس مبارک سیدنا داتا علی ہجویری گنج بخش

تحریر: سید عرفان احمد شاہ آپ کے دربار سراپا اقدس کو عرصہ نو سو سال کا طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود الحمدللہ مر جع خلائق ہے اور انشاء اللہ رہتی دنیا تک عالم کو اپنے فیض گنجینہ سے سرفراز کرتا رہے گا۔ اقلیم تصوف کے نیر، حجت الکا ملین۔ سلطان طریقت، برہان شریعت، آفتاببِ […]

صوفی بزرگ اور شاعر پیر سید نصیر الدین نصیر کے عرس کی تقریبات شروع

صوفی بزرگ اور شاعر پیر سید نصیر الدین نصیر کے عرس کی تقریبات شروع

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیر سید نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی دو روزہ تقریبات دربار عالیہ گولڑہ شریف اسلام آباد میں جاری ہیں۔ پیر نصیر الدین نصیر، پیر سید معین الدین المعروف بڑے لالا جی کے صاحبزادے اور پیر مہر علی شاہ کے پڑپوتے تھے۔ آپ نے اردو، پنجابی، فارسی […]

صوفی بزرگ داتا علی ہجویری کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو گا

صوفی بزرگ داتا علی ہجویری کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو گا

لاہور (یس ڈیسک) سیکرٹری اوقاف حسن رضوی کا کہنا تھا کہ عرس کی تقریبات تین روز تک جاری رہیں گیں۔ جس دوران سات سے نو لاکھ زائرین کی آمد متوقع ہے جبکہ عرس کی تقریبات کے دوران مختلف محافل کے انعقاد کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔ اِس حوالے سے تمام انتظامات بھی مکمل کر […]

شاہ نصیرالدین نصیر کا عرس مبارک

شاہ نصیرالدین نصیر کا عرس مبارک

تحریر : طارق پہاڑ نعت گو شاعر پیرانِ پیر حضرت شاہ نصیرالدین نصیر کا دو روزہ عرس مبارک مورخہ 10,11 دسمبر بروز بدھ اور جمعرات گولڑہ شریف میں شایانِ شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ آپ کی خصوصاً نعتیہ شاعری حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت اور سچائی کا امتزاج […]

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے

کراچی (یس ڈیسک) برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے، جس کیلئے عرس کی تیاریاں جاری ہیں۔ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ اور شاعر تھے، انہوں نے ساری زندگی لوگوں کو انسانیت کا درس دیا ۔شاہ جو رسالو آپ […]