counter easy hit

زلزلے

سوچتا ہے کیا، سوچنا ہے کیا؟

سوچتا ہے کیا، سوچنا ہے کیا؟

تحریر : میر شاہد حسین میں اکثر سوچتا ہوں کہ جب زلزلے آتے ہیں تو لوگ اپنے گھروں سے باہر کیوں نکل آتے ہیں؟ کیا موت سے بھی کوئی فرار ممکن ہے؟ اور پھر ہم گھروں سے نکلنے کیلئے زلزلے آنے کا ہی انتظار کیوں کرتے ہیں ؟ آفت کے آنے سے پہلے اس کا […]

تائیوان زلزلے میں امدادی کام ختم، ہلاکتیں 116

تائیوان زلزلے میں امدادی کام ختم، ہلاکتیں 116

تائی پے …..تائیوان کے شہر تائینان میں گذشتہ ہفتے آنے والے زلزلے کے سلسلے میں جاری امدادی کام ختم ہو گیا ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 116 ہوگئی ہے۔مرنے والوں میں زیادہ تر افراد ایک کثیر منزلہ عمارت کے تھے جو زلزلے میں منہدم ہو گئی تھی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابقمرنے والوں میں […]

زلزلے

زلزلے

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا زلزلوں کی وجہ سے جہاں جانی مالی نقصان ہوتا ہے وہاں ایک سبق بھی ملتا ہے، ہم نے زلزلوں سمیت تمام قدرتی آفتوں کا سامنا تو کرتے ہیں مگر عملی طور پر قدرتی مصیبتوں، تکلیفوں اور آفتوں سے نمٹ نے کئے لئے کوئی ٹھوس حکمت عملی نہیں اپناتے، بس زلزلے […]

سوات اور گردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

سوات: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیمامرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان ریجن تھا، جس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے […]

زلزلے سے سرکاری اعداد و شمار کی نسبت بہت زیادہ نقصانات ہوئے: سراج الحق

زلزلے سے سرکاری اعداد و شمار کی نسبت بہت زیادہ نقصانات ہوئے: سراج الحق

پشاور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے صوبائی امیر مشتاق احمد خان کے ہمراہ بدھ کے روز المرکز اسلامی پشاور میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی و سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ اب تک 271 اموات ہو چکی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کی نسبت نقصانات بہت زیادہ […]

زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 257 ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری

زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 257 ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری

لاہور : پیر کی دوپہر قیامت ٹوٹی کسی کا آشیانہ گرا کوئی جان سے ہی چلا گیا۔ تباہی کی داستان ہے کہ نئے ہولناک مناظر این ڈی ایم اے کے مطابق سب سے زیادہ 206 اموات صوبہ خیبر پختونخوا میں ہوئیں۔ فاٹا میں 30، گلگت بلتستان میں 9، پنجاب میں 5 اور آزاد کشمیر میں […]

وزیراعظم نے زلزلے کے بعد کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے زلزلے کے بعد کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں آنے والے زلزلے کے پیش نظر وزیراعظم نواز شریف اپنا برطانیہ کا دورہ مختصر کرتے ہوئے آج وطن واپس پہنچ گئے جب کہ انہوں […]

پاکستان میں زلزلے سے ہلاکتوں پر ویانا کی پاکستانی کمیونٹی کا اظہار افسوس اور ہمدردی کا اظہار

پاکستان میں زلزلے سے ہلاکتوں پر ویانا کی پاکستانی کمیونٹی کا اظہار افسوس اور ہمدردی کا اظہار

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان میں شدید ترین زلزلہ سے ہلاکتوں اور زخمیوں کے لواحقین کے ساتھ ویانا کی پاکستانی کمیونٹی کی سیاسی، مذہبی، رفاہی، سماجی اور تاجر برادری نے اظہار افسوس اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں شدید ترین زلزلہ کی وجہ سے جو نقصان ہوا ہے ہم […]

زلزلے سے خیبر پختونخوا میں 190، گلگت بلتستان میں 14، پنجاب 8 ،آزاد کشمیر میں 2 افراد جاں بحق

زلزلے سے خیبر پختونخوا میں 190، گلگت بلتستان میں 14، پنجاب 8 ،آزاد کشمیر میں 2 افراد جاں بحق

لاہور: زلزلے سے خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ خیبر پختونخوا میں190 گلگت بلتستان میں 14، پنجاب میں 8 ،آزاد کشمیر میں 2 افراد کی زندگیوں کے چراغ بجھ گئے، تیمر گرہ ہسپتال میں 100 سے زائد زخمی زیرعلاج ہیں۔ زمین نے کروٹ لی، تو ہر طرف ملبہ […]

پاک فوج نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام کا آغاز کر دیا: آئی ایس پی آر

پاک فوج نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام کا آغاز کر دیا: آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام شروع کر دیا ہے۔ زلزلے سے مالاکنڈ، دیر، چترال اور باجوڑ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں 123 افراد جاں بحق اور نو سو چھپن […]

زلزلے سے پورا پاکستان لرز اٹھا، عمارتیں گرنے سے 75 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی

زلزلے سے پورا پاکستان لرز اٹھا، عمارتیں گرنے سے 75 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی

پشاور/ اسلام آباد/ لاہور : پاکستان میں 2 بج کر 9 منٹ پر آنے والے شدید زلزلے کے باعث ملک کے مختلف علاقے لرز اُٹھے۔ زلزلے سے دارالحکومت اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان، سندھ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام شمالی علاقوں کی زمین تھرتھرانے لگی اور لوگوں پر خوف طاری ہو گیا۔ […]

دس سال بعد

دس سال بعد

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال آج سے 10 سال قبل آٹھ اکتوبر 2005 کو آنے والے زلزلے نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقوں ایبٹ آباد، مانسہرہ، بالاکوٹ اور آزاد کشمیر کے چار اضلاع نیلم، مظفر آباد، باغ اور پونچھ میں بسنے والے لاکھوں لوگوں کو نیست و نابود کر دیا تھا۔رمضان المبارک کے مبارک دن […]

پنوں عاقل، کشمور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پنوں عاقل، کشمور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پنوں عاقل ; کشمور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق پنوں عاقل، کشمور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی جب کہ […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.7 ریکارڈ

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.7 ریکارڈ

اسلام آباد : پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید […]

ایبٹ آباد میں زلزلے کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد میں زلزلے کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد : گزشتہ رات آنے والے زلزلے کے باعث یونین کونسل ناڑہ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں ہو گئے۔ اگزشتہ رات آنے والے زلزلے کے باعث ایبٹ آباد کی یونین کونسل ناڑہ میں ایک مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 […]

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد : اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، مردان،ہری پور، مانسہرہ، صوابی بٹگرام اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید […]

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد : اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سحری […]

نیپال ایک مرتبہ پھر زلزلے سے لرز اٹھا، 60 ہلاک، ایک ہزار سے زائد زخمی

نیپال ایک مرتبہ پھر زلزلے سے لرز اٹھا، 60 ہلاک، ایک ہزار سے زائد زخمی

کھٹمنڈو : نیپالی شہری گزشتہ ماہ آنے والے ہولناک زلزلے کی تباہی سے ابھی باہر نہیں آئے تھے کہ ایک بار پھر قدرتی آفت نے انہیں گھیر لیا۔ پچیس سیکنڈز تک آنے والے زلزلے کے جھٹکوں نے پہلے سے تباہ حال عمارتوں کو مکمل طور پر زمین بوس کر دیا۔ ادھر بھارتی ریاست مغربی بنگال […]

نیپال میں شدید زلزلے سے کئی افراد ہلاک

نیپال میں شدید زلزلے سے کئی افراد ہلاک

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں زلزلے سے کئی افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوگئی۔ نیپال میں 7 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، کئی افراد عمارتوں کے ملبے تلے دب گئے، نیپال کا تاریخی دھرہارا ٹ اور زلزلے کے باعث گر گیا، دھراہا ٹاور کی 9 منزلہ عمارت گرنے سے 400 افراد کے ملبے […]

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (یس ڈیسک) ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز اسلام آباد سے شمال کی جانب 92 کلومیٹر تھا۔ رات گئے زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کےعلاوہ رات گئے آنے والے زلزلے کے جھٹکے […]

نواب شاہ: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

نواب شاہ: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

نواب شاہ (یس ڈیسک) نواب شاہ: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ مساجد میں اذانیں دی جانے لگیں۔ زلزلے کے جھٹکوں سے اب تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ Post Views – […]

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (یس ڈیسک) پشاور دیر، سوات اور خیبرپختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کی شب نو بج کر 56 منٹ پر زلزلہ آیا۔ جس کے جھٹکے پشاور، دیر، سوات اور خیبر پختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ ریکٹر […]