counter easy hit

تجاوز

انتظامیہ تجاوز کرے تو عدلیہ کو کردار ادا کرنا پڑتا ہے، چیف جسٹس

انتظامیہ تجاوز کرے تو عدلیہ کو کردار ادا کرنا پڑتا ہے، چیف جسٹس

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ معاملات ٹھیک رکھنے کے لیے ہر آئینی ادارہ اپنی ذمے داریاں ادا کرے، انتظامیہ اختیارات سے تجاوز کرتی ہے اور انسانی حقوق پامال ہوتے ہیں تو عدلیہ کو کردار ادا کرنا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں بلوچستان بار کونسل […]

زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وفاقی وزیر خزانہ

زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں جو ملکی کی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ زرمبادلہ ذخائر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بلند ترین سطح پر ہیں […]

ٹوئٹر پر امیتابھ بچن کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کرگئی

ٹوئٹر پر امیتابھ بچن کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کرگئی

ممبئی : سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنی اداکاری کے ذریعے ناصرف دنیا بھرمیں مقبول ہیں وہیں سوشل میڈیا پر بھی ان کے مداحوں کی تعداد بھارتی فلم […]

کسی بھی ادارے کو اس کی مقررہ حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

کسی بھی ادارے کو اس کی مقررہ حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کہتے ہیں کہ آئین نے اختیارات کی تقسیم کا اصول وضع کیا اور انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کو مخصوص اختیارات تفویض کیے ہیں جس کے بعد کسی بھی ادارےکو اس کی مقررہ حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں نئے […]

کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز

کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز

کراچی : شہر قائد میں ہلاکت خیز گرمی کے اثرات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔ اگرچہ شہر کا موسم بتدریج بہتر ہوتا جا رہا ہے لیکن اس کے باوجود گرمی سے ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایک ہفتے کے دوران ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ […]

کراچی میں شدید گرمی سے مزید 15 افراد جاں بحق، چار روز میں ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں

کراچی میں شدید گرمی سے مزید 15 افراد جاں بحق، چار روز میں ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں

کراچی : کراچی میں جاری بدترین گرمی کی لہر کے دوران آج مزید 15 افراد چل بسے جب کہ گزشتہ 4 روز میں حبس اور لو لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔ کراچی میں بدترین گرمی اور لو کی وجہ سے موت کا رقص جاری ہے اورآج مزید […]

نیپال زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 1860 سے تجاوز کرگئی

نیپال زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 1860 سے تجاوز کرگئی

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں گزشتہ روز کا زلزلہ آیا تھا۔ جس کی شدت 7.9 ریکارڈ کی گئی۔ نیپالی وزیر داخلہ کے مطابق مختلف علاقوں میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1860 سے تجاوز کر گئی ہے اور 4 ہزار 700 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ نیپال میں زلزلے کے بعد بھارت نے اپنی امدادی ٹیمیں […]

شاہ رخ خان کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 11 ملین سے تجاوز کر گئی

شاہ رخ خان کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 11 ملین سے تجاوز کر گئی

ممبئی (یس ڈیسک) شاہ رخ خان ٹوئٹر پر 11ملین کے نشان کو پار کر گئے۔ شاہ رخ میگا سٹار امیتابھ بچن کے بعد ٹوئٹر پر فین فولوونگ کی فہرست میں دوسرے بھارتی سٹار بن گئے۔ شاہ رخ خان کی فلم ’’ہیپی نیو ائیر ‘‘ نے بولی ووڈ میں تہلکہ مچا دیا۔ فلم کے بعد بولی […]