counter easy hit

خبریں

فوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے پندرہ برس ہوگئے

فوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے پندرہ برس ہوگئے

لاہور (یس ڈیسک) نامور لوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے پندرہ برس بیت گئے لیکن آج بھی ان کی سریلی آواز کانوں میں رس گھول دیتی ہے۔ پٹھانے خان انیس سو چھبیس میں کوٹ ادو کی بستی تمبو والا میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام غلام محمد تھا، پٹھانے خان نے بچپن […]

سیکیورٹی اخراجات کے باعث پاکستانی معیشت دباو میں ہے، آئی ایم ایف

سیکیورٹی اخراجات کے باعث پاکستانی معیشت دباو میں ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (یس ڈیسک) مشرق و سطی ٰ اور وسطی ایشیاء کے ڈائریکٹر آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ پاکستان کا معاشی جائزہ سیکورٹی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے کرتا ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار میں بات کرتے ہوئے آئی ایم ایف کے مشرق و سطی ٰ اور وسطی ایشیاء […]

آئندہ نئے کرداروں کے ساتھ اسکرین پر نظر آؤں گا، ایوش مان کھرانہ

آئندہ نئے کرداروں کے ساتھ اسکرین پر نظر آؤں گا، ایوش مان کھرانہ

مبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ نگری میں ابھرتے ہوئے اداکار ایوش مان کھرانہ اپنی کامیابیوں سے خوش ہیں اور امید ظاہر کر رہے ہیں کہ آئندہ فلموں میں نئی کرداروں کے ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔ ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایوش کھرانہ کا کہنا تھا کہ اپنی غلطیوں سے سیکھنے […]

اچھے ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کیا جانا چاہئے : یوسف رضا گیلانی

اچھے ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کیا جانا چاہئے : یوسف رضا گیلانی

ملتان (یس ڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا افتتاح اچھی روایت ہے، جو منصوبے ایک حکومت شروع کرے دوسری حکومت آجاتی ہے تو وہ مکمل کرے۔ ملتان ائیر پورٹ کے نئے ٹرمینل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا […]

بلاول بھٹو جلد واپس آکر ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے : شرجیل میمن

بلاول بھٹو جلد واپس آکر ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے : شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ واٹر بورڈ اور کے ایم سی میں سیکڑوں نہیں ہزاروں گھوسٹ ملازمین ہیں، شہر میں ایک سال تک صفائی مہم جاری رہے گی۔ کراچی میں کسٹم ہائوس کے سامنے کی سڑک ڈینشا روڈ پر صفائی مہم کے موقع پر میڈیا سے بات […]

اکشے کمار نے فلم “ائیر لفٹ” کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی

اکشے کمار نے فلم “ائیر لفٹ” کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فلم “ائیر لفٹ” کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی۔ ایک خلیجی اخبار کے مطابق ا پنی نئی آنے والی فلم “ائیر لفٹ” کے لیے اکشے کمار باقاعدہ عربی زبان کی کلاسز لے رہے ہیں جب کہ فلم میں اکشے کمار امیر ترین بھارتی بزنس […]

ممبئی:ہائیکورٹ نے دپیکا پڈوکون کی گرفتاری 16 مارچ تک روک دی

ممبئی:ہائیکورٹ نے دپیکا پڈوکون کی گرفتاری 16 مارچ تک روک دی

ممبئی (یس ڈیسک) ممبئی ہائی کورٹ نے متنازع کامیڈی شو اے آئی بی روسٹ میں شرکت کرنے پر دپیکا پڈوکون کی گرفتاری سولہ مارچ تک روک دی۔متنازع شو میں شرکت کی وجہ سے دپیکا کے خلاف پونا اور ممبئی میں ایف آئی آر درج کی گئی۔دپیکا کے وکیل نے ممبئی ہائیکورٹ میں وضاحت پیش کرتے […]

کوئٹہ : ایلومینیم کے گودام میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

کوئٹہ : ایلومینیم کے گودام میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں ایلومینیم کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ کیمیکل جلنے سے زہریلی گیس کے باعث ایک مزدور بیہوش ہو گیا۔ کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر پلاسٹک اور ایلومینیم کے پائپ اور فائبر کی پانی کی ٹینکیاں بنانے والی فیکٹری کے گودام […]

خیبر پختونخوا : جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد سے وزارتیں واپس لینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا : جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد سے وزارتیں واپس لینے کا فیصلہ

پشاور (یس ڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کا فیصلہ کیا گیا ہے، جماعت اسلامی سے بلدیات اور عوامی جمہوری اتحاد سے صحت کی وزارت واپس لے لی جائے گی۔ خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ میں اب تک تین […]

ن لیگ دہشتگردی، توانائی بحران کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، شہباز شریف

ن لیگ دہشتگردی، توانائی بحران کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کی حکومت دہشت گردی اور توانائی بحران کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اور مخلصانہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔ لاہور میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف […]

سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت کہتے ہیں کہ انتخابات کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن نے بہت […]

کراچی : انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی، متعدد افراد پھنس گئے

کراچی : انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی، متعدد افراد پھنس گئے

کراچی (یس ڈیسک) سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے انکم ٹیکس کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے جس سے متعدد افراد عمارت میں پھنس گئے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ آج صبح عمارت کی دوسری منزل پر لگی جو تیزی سے پھیل رہی ہے ، آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر […]

سینیٹ کے چیئرمین کا انتخاب، مسلم لیگ نواز بھرپور زور آزمائی کیلئے تیار

سینیٹ کے چیئرمین کا انتخاب، مسلم لیگ نواز بھرپور زور آزمائی کیلئے تیار

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایوان بالا کے عہدوں کیلئے حکومتی امیدواروں کا حتمی فیصلہ منگل کو متوقع ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بھی سراج الحق کو ٹیلی فون کرکے اپنی اپنی جماعتوں کی حمایت کی درخواست کی۔ حکومتی کمیٹی نے حمایت حاصل کرنے کیلئے جے یو آئی کے […]

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی ثمینہ بیگ پہلی پاکستانی خاتون ہیں

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی ثمینہ بیگ پہلی پاکستانی خاتون ہیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) فلک بوس چوٹیاں سر کرنے والی پاکستان کی قابل فخر کوہ پیما بیٹی ثمینہ بیگ ہے۔ حسین وجمیل وادی ِہنزہ میں کوہ پیماوں کی بستی شمشال سے تعلق رکھنے والی ثمینہ بیگ کے عزم و حوصلے کے سامنے پہاڑ بھی زیر ہو گئے، ثمینہ نے محض اکیس سال کی عمر میں […]

کراچی: منگھو پیر میں پولیس مقابلہ، تین ملزمان ہلاک، ایک اہلکار زخمی

کراچی: منگھو پیر میں پولیس مقابلہ، تین ملزمان ہلاک، ایک اہلکار زخمی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس اور مسلح دہشت گردوں کے درمیان حملے میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منگھوپیر کے علاقے میر محمد گوٹھ پر پولیس کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے ایس ایچ او کی گاڑی پر حملہ کیا۔ جس کے بعد پولیس […]

جے یو آئی ف کا مشاورتی اجلاس، سینٹ صورتحال پر گفتگو

جے یو آئی ف کا مشاورتی اجلاس، سینٹ صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مشاورتی اجلاس میں سینیٹ انتخابات سمیت موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ پارٹی کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کے لیے مسلم لیگ ن کی قیادت سے بات کی جائے گی۔ مولانا فضل الرحمن کی زیر […]

الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

کراچی (یس ڈیسک) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین اور سابق صدر اور پی پی کے چئیرمین آصف زرداری کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ گفتگو کے دوران سینیٹ الیکشن اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سب کا […]

پاکستان رینجرز کے اعلیٰ حکام ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے

پاکستان رینجرز کے اعلیٰ حکام ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے

کراچی (یس ڈیسک) بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان رینجرز کے اعلیٰ سطحی حکام رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے، ان کا طے شدہ دورہ عرصے سے جاری کشیدہ سرحدی صورت حال کے بعد کیا جا رہا ہے۔ دو ڈائریکٹرز جنرل (ڈی جی ایس) کی قیادت میں […]

پیرس فیشن شو، کینذو کے نت نئے ملبوسات نمائش کیلئے پیش

پیرس فیشن شو، کینذو کے نت نئے ملبوسات نمائش کیلئے پیش

پیرس (یس ڈیسک) پیرس میں ہونے والے فیشن شو میں ایک طرف گہرے رنگوں کے ملبوسات اپنی بہاردکھا رہے تھے تو دوسری جانب جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سٹیج مرکز نگاہ بنا رہا۔ رنگ برنگی روشنیوں سے سجا ریمپ مکمل خود کار طریقے سے انداز بدلتا رہا۔ جیسے ہی دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ ماڈلز ریمپ […]

پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، طاہر اشرفی

پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، طاہر اشرفی

ڈیرا اسماعیل خان (یس ڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، بلکہ داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کی وجہ سے ہے۔ یہ بات انھوں نے ڈیرا اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ حکومت […]

باکس آفس پر چے پی روبوٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

باکس آفس پر چے پی روبوٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ہالی ووڈ (یس ڈیسک) نارتھ امریکن باکس آفس پر اس ہفتے چے پی روبوٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، آرٹیفشل انٹیلی جنس تھرلر چے پی نے اپنی ریلیز کے ابتدائی تین دنوں میں ایک کروڑ تینتیس لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ فلم میں جرائم کو روکنے اور […]

شادی کی تقریب سیاسی رہنماؤں کا اجتماع بن گئی

شادی کی تقریب سیاسی رہنماؤں کا اجتماع بن گئی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ہونے والی شرمیلا فاروقی کی ولیمہ تقریب میں پیپلز پارٹی، ن لیگ، ق لیگ، جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی رہنماوں کی شرکت نے اسے سیاسی اجتماع بنا دیا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس تقریب میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت، جماعت […]