By Yesurdu on February 24, 2016 اشرف گجر, چوہدری عمران گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)عوام کا حقیقی خادم کون اور خواب دکھانے والاکون۔۔؟ لالہ موسیٰ سمیت حلقہ این اے 106کے عوام بخوبی جان چکے ہیں،آئندہ انتخابات میں بھی عوام بلدیاتی انتخابات کی طرح جنرل الیکشن کی تاریخ نہیں دہرائیں گے،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ حاجی محمدزمان […]
By Yesurdu on February 24, 2016 ختم قل, میں شرکت گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) لالہ موسیٰ سے معززین کے وفدکی ممتازروحانی شخصیت پیرسیدتبارک حسین شاہ کی والدہ محترمہ کے ختم قل میں شرکت،شرکت کرنے والوں میں صدرعوامی شہری اتحادلالہ موسیٰ حاجی ملک ناصرعلی،صحافی حاجی عبدالغفار،محمدقمرزرگرشامل تھے ،انہوں نے پیرسیدتبارک حسین شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ شکریلہ شریف سے ان کی والدہ کی وفات پراظہارتعزیت کیااور مرحومہ […]
By Yesurdu on February 24, 2016 تارڑ, چوہدری رفاقت گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ٹریفک قوانین پرعمل کرناشہریوں کیلئے اپنے مفادمیں ہے،موٹرسائیکل سوارروڈسیفٹی کیلئے ہیلمٹ کا استعمال ضرورکریں،ان خیالات کا اظہارڈی ایس پی موٹروے پولیس چوہدری رفاقت تارڑنے کیا،انہوں نے کہاکہ موٹرسائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ کا استعمال انتہائی ضروری ہے،خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف بلاامتیازقانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،کوئی بھی قانون سے بالاترنہیں ہے،ٹریفک قوانین […]
By Yesurdu on February 24, 2016 مدثرعارف, چوہدری گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ایم این اے کے بغل بچے کائرہ خاندان کیخلاف بیان دینے سے پہلے اپناقددیکھیں،کائرہ خاندان کیخلاف بیان بازی آسمان پرتھوکنے کے مترادف ہے ،ان خیالات کا اظہارنومنتخب کونسلرچوہدری مدثرعارف سیداگول نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ کائرہ خاندان کا سیاسی قدایک پہاڑکی مانندہے ان کی طرف پھینکاجانے والاپتھران کے قدمیں مزیداضافے کا […]
By Yesurdu on February 24, 2016 راؤ, محمدندیم گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سابق سینئرنائب صدرکیمسٹ اینڈڈرگسٹ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ راؤامان اللہ،راؤمحمدنعیم،راؤمحمدرفیق صحافی، راؤمحمدآفتاب کے بھائی صحافی راؤمحمدندیم قضائے الہٰی جو ہارٹ اٹیک سے وفات پاگئے تھے ،مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل جامع مسجدرزاقیہ گلی میں پڑھاگیا،اختتامی دعا میں ڈاکٹرعرفان احمدصفی،محمداحسان اللہ بٹ،چیف ایڈیٹرآئینہ انقلاب مشتاق احمدبٹ،ڈاکٹرمہرعطاء اللہ، حاجی ملک محمداصغرطارق،مہر […]
By Yesurdu on February 24, 2016 شیخ طارق ،محمودناروے گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) کائرہ خاندان سے ہماراتعلق وائس چیئرمینی کیلئے نہیں ،خاندانی اور باپ داداسے تعلق ہے اور ایسے تعلق میں سیاسی عہدے اور مفادات کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ،عوام کا باربارہمارے خاندان پراعتمادہمارے لئے وائس چیئرمینی سے زیادہ اعزازکی بات ہے ،ان خیالات کا اظہارممتازانٹرنیشنل بزنس مین شیخ طارق محمودناروے نے ایک بیان […]
By Yesurdu on February 24, 2016 میاں اقبال، مظہر گجرات

کھاریاں (نیئر صدیقی سے) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر اور محکمہ فوڈ کے حکام نے کھاریاں کے موضع گلیانہ کے گرین ویلج شادی ہال کو ہیلتھ کارڈ نہ بنوانے کی پاداش میں 20ہزار روپے جبکہ توصیف میرج ہال بھدر کو صفائی کا انتظام اور ہیلتھ کارڈز کی عدم موجودگی پر 40ہزار روپے جرمانہ کر […]
By Yesurdu on February 24, 2016 حاجی محمد ،شریف گجرات

کھاریاں (نیئر صدیقی سے) پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹوگروپ ضلع گجرات کے آرگنائزر حاجی محمد شریف نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹونے عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کیلئے جو خواب دیکھا تھا وہ ابھی تشنہ تکمیل ہے۔ پیپلز پارٹی کے نام پر بھٹو کے دیوانوں کو بے وقوف بنانے والوں اور […]
By Yesurdu on February 24, 2016 چوہدری ،محمد عباس گجرات

کھاریاں (جاوید وڑائچ سے)چوہدری محمد عباس بانیاں سابقہ امید وار برائے چیئرمین (ن) یو سی پنجن کسانہ آف دھڑ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ ہمارا عوام سے سیاست کا رشتہ نہیں بلکہ نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے ہمیں عوام سے صرف ووٹ لینے کی حد تک نہیں بلکہ ہما رے […]
By Yesurdu on February 24, 2016 گاڑی کی زد میں ،آکر ہلاک گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات ریلوے اسٹیشن پر بوڑھی خاتون لائن کراس کرتے ہو ئے گاڑی کی زد میں آکر ہلاک ہو گئی ،ہلاک ہونے والی بوڑھی خاتون کا ابھی تک پتہ معلوم نہیں ہو سکا تاہم ریلوے پویس نے ضروری کا روائی کے بعد نعش کو 1122کے حوالے کر دیا ہے 1122کے عملہ نے […]
By Yesurdu on February 24, 2016 چوہدری ،سلیم کمبوہ گجرات

گجرات(مشتاق مغل سے )گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق کے حمایت یافتہ چیئرمین یونین کو نسل نمبر چھ چوہدری سلیم کمبوہ وائس چیئر مین مرزا وھید مراد ،چوہدری گل ساہی و دیگر نے گجرات پریس کلب جا کر نو منتخب صدر پریس کلب محمد انور شیخ ،سینئر نائب صدر شاکر بیگ مرزا،نائب صدر رانا رضوان […]
By Yesurdu on February 24, 2016 سینہ زوری, ’پہلے چوری پھر گجرات

گجرات(نمائندہ خصوصی+انور شیخ سے)’’پہلے چوری پھر سینہ زوری‘‘ محکمہ سوئی گیس گجرات نے صارفین کو سوئی گیس کے ہزاروں گناہ بل ارسال کرکے شہریوں پر گیس بم گرا دیا شہری ہاتھوں میں گیس کے بل لیے گیس آفس کے چکر لگالگا کر تھک گئے معلوم ہوا ہے کہ محکمہ سوئی گیس گجرات کی طرف سے […]
By Yesurdu on February 24, 2016 آئی اے ٹیم, ایف گجرات

گجرات(انور شیخ سے)ایف آئی اے ٹیم گجرات کا پاسپورٹ آفس گجرات میں چھاپہ 10ایجنٹ گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ضروری دستاویزات اور پاسپورٹ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے گجرات نے عوامی شکایات پر پاسپورٹ آفس میں ہزاروں روپے رشوت لیکر کام کرنے والے 10پاسپورٹ […]
By Yesurdu on February 24, 2016 بھٹہ خشت, سے آزاد گجرات

گجرات(انور شیخ سے)گزشتہ روز آل پاکستان فیڈریشن آف یونائٹیڈ ٹریڈ یونینز کی درخواست پر محکمہ لیبر نے بھٹہ مالک محمد اقبال اور طارق محمود ساکن صابر کوٹ تحصیل کھاریان کو دفتر میں بلایا اور لیبر لیڈر پیر زادہ امتیاز سید بھی موقع پر موجود تھے واقعات کے مطابق ایک بھٹہ مزدور محمد اعجاز متذکرہ بھٹہ […]
By Yesurdu on February 24, 2016 احتجاج, سکھوں پر مقدمہ کے ،خلاف احتجاجی مظاہرہ گجرات

گجرات(نامہ نگار)گزشتہ روز گجرات کے بھٹہ خشت کے سینکڑوں محنت کشوں نے مزدور راہنماء پیر زادہ امتیا زسید ، سیکرٹری جنرل APFUTUکی قیادت میں ایک عظیم الشان احتجاج مظاہرہ کیا اور انہوں نے محکمہ لیبر کے ڈسٹرکٹ آفسیر لیبر سے مطالبہ کیا کہ بھٹہ خشت کے محنت کشوں کو حکومت کی جانب سے منظور کرداہ […]
By Yesurdu on February 24, 2016 ضیغم ،عباس گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) حکومت نے تاجروں کی سہولت کے لیے رضاکارانہ ٹیکس اسکیم متعارف کروائی ہے ،تاجر برادری اس اسکیم سے فائدہ اُٹھا کے اگلے چار سالوں کے لیے آڈٹ سے چھوٹ پا کر بغیر کسی خوف و خدشہ کاروباری سرگرمیاں سر انجام دے سکے گی ۔ ان خیالات کا اظہار ضیغم عباس ایڈیشنل کمشنر […]
By Yesurdu on February 24, 2016 ثنااللہ، ڈھلو ں گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )ایس ایچ او ثنااللہ ڈھلو ں تھانہ سٹی سرائے عالمگیرنے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا یہ حقیقت ہے کہ احساس ذمہ داری ہو تو کوئی عہدہ پھولوں کی سیج نہیں ہوتا اور مجھے اپنی ذمہ داری کا احساس ہے کہ میں محکمہ پولیس کی طرف سے عوام کا چوکیدار […]
By Yesurdu on February 24, 2016 شیخ ،سعد الیاس گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) نائب صدرپاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ تحصیل سرائے عالمگیر شیخ سعد الیاس نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ حکمرانوں کو عوام کی بہتری سے مطلب نہیں بلکہ میاں برادران اپنے خوابوں کی تکمیل یعنی جاتی امر کو شاہی محل اور لاہور کو دارلحکومت بنانے کی […]
By Yesurdu on February 24, 2016 پیر جھنڈ ،روڈبرساتی نالہ ویڈیوز - Videos, گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )پیر جھنڈ روڈبرساتی نالہ پر بنایا گیا پل تعمیر کے تھوڑے عرصے بعددوسری بار ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،کسی بڑے حادثے کا خطرہ ،تفصیل کے مطابق سٹی سرائے عالمگیر کے علاقہ پیر جھنڈروڈ نزد واپڈا آفس کے قریب برساتی نالہ پر بنایا گیا پل جو کہ تعمیر کے تھوڑے دنوں بعد […]
By Yesurdu on February 24, 2016 چوہدری ،بابرنوازجاگل گجرات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ) کائرہ خاندان ضلع گجرات میں عوامی خدمت کی کھلی کتاب ہے ،ان کے سنہری دورکی لوگ آج بھی مثالیں دیتے ہیں، ان خیالات کا اظہارنومنتخب کونسلرچوہدری بابرنوازجاگل نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ چوہدری ندیم اصغرکائرہ نے بطورتحصیل ناظم کھاریاں،چوہدری قمرزمان کائرہ نے بطورایم این اے حلقہ این اے 106کے عوام […]
By Yesurdu on February 24, 2016 ملک، محمدعامر گجرات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ)جی ٹی روڈ سے دن دیہاڑے کارچوری کی واردات قابل مذمت ہے ،مقامی پولیس فوری طورپرکارچوروں کا سراغ لگاکرکاربرآمدکرائے،ان خیالات کا اظہارصدرکریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ ملک محمدعامرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ اس واردات کے بعدچوہدری احسان بشیرخواص پورکے ساتھ ہے اور کاربرآمدنہ ہونے تک چین […]
By Yesurdu on February 24, 2016 مبار, کباددی گجرات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ) لالہ موسیٰ سمیت تحصیل کھاریاں کے ڈاکٹرز،وکلاء،بزنس مینوں،صحافیوں،سیاسی ،سماجی شخصیات نے سینئرصحافی عطاء اللہ چیمہ کے صاحبزادہ وقاص احمدچیمہ کو سی ایم ایچ میڈیکل کالج لاہورسے ’’ایم بی بی ایس ‘‘کا امتحان پاس کرنے پرمبارکباددی ہے،مبارکباددینے والوں میں سابق تحصیل ناظم کھاریاں ڈاکٹرجاویداحمدریاض ، چیئر مین پریس کلب لالہ موسیٰ محمد منشاء […]