شہید ذوالفقار علی بھٹونے عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کیلئے جو خواب دیکھا تھا وہ ابھی تشنہ تکمیل ہے،حاجی محمد شریف
کھاریاں (نیئر صدیقی سے) پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹوگروپ ضلع گجرات کے آرگنائزر حاجی محمد شریف نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹونے عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کیلئے جو خواب دیکھا تھا وہ ابھی تشنہ تکمیل ہے۔ پیپلز پارٹی کے نام پر بھٹو کے دیوانوں کو بے وقوف بنانے والوں اور […]








