جی ٹی روڈ سے دن دیہاڑے کارچوری کی واردات قابل مذمت ہے،ملک محمدعامر
لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ)جی ٹی روڈ سے دن دیہاڑے کارچوری کی واردات قابل مذمت ہے ،مقامی پولیس فوری طورپرکارچوروں کا سراغ لگاکرکاربرآمدکرائے،ان خیالات کا اظہارصدرکریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ ملک محمدعامرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ اس واردات کے بعدچوہدری احسان بشیرخواص پورکے ساتھ ہے اور کاربرآمدنہ ہونے تک چین […]








