محکمہ سوئی گیس نے صارفین کو ہزاروں گناہ بل ارسال کرکے شہریوں پر گیس بم گرا دیا
گجرات(نمائندہ خصوصی+انور شیخ سے)’’پہلے چوری پھر سینہ زوری‘‘ محکمہ سوئی گیس گجرات نے صارفین کو سوئی گیس کے ہزاروں گناہ بل ارسال کرکے شہریوں پر گیس بم گرا دیا شہری ہاتھوں میں گیس کے بل لیے گیس آفس کے چکر لگالگا کر تھک گئے معلوم ہوا ہے کہ محکمہ سوئی گیس گجرات کی طرف سے […]








