محکمہ پولیس کی طرف سے عوام کا چوکیدار ہوں،ثنااللہ ڈھلو ں
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )ایس ایچ او ثنااللہ ڈھلو ں تھانہ سٹی سرائے عالمگیرنے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا یہ حقیقت ہے کہ احساس ذمہ داری ہو تو کوئی عہدہ پھولوں کی سیج نہیں ہوتا اور مجھے اپنی ذمہ داری کا احساس ہے کہ میں محکمہ پولیس کی طرف سے عوام کا چوکیدار […]








