حکومت نے تاجروں کی سہولت کے لیے رضاکارانہ ٹیکس اسکیم متعارف کروائی ہے،ضیغم عباس
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) حکومت نے تاجروں کی سہولت کے لیے رضاکارانہ ٹیکس اسکیم متعارف کروائی ہے ،تاجر برادری اس اسکیم سے فائدہ اُٹھا کے اگلے چار سالوں کے لیے آڈٹ سے چھوٹ پا کر بغیر کسی خوف و خدشہ کاروباری سرگرمیاں سر انجام دے سکے گی ۔ ان خیالات کا اظہار ضیغم عباس ایڈیشنل کمشنر […]








