counter easy hit

راؤمحمد ندیم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل جامع مسجدرزاقیہ گلی میں پڑھاگیا

Rawmhmd over the

Rawmhmd over the

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سابق سینئرنائب صدرکیمسٹ اینڈڈرگسٹ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ راؤامان اللہ،راؤمحمدنعیم،راؤمحمدرفیق صحافی، راؤمحمدآفتاب کے بھائی صحافی راؤمحمدندیم قضائے الہٰی جو ہارٹ اٹیک سے وفات پاگئے تھے ،مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل جامع مسجدرزاقیہ گلی میں پڑھاگیا،اختتامی دعا میں ڈاکٹرعرفان احمدصفی،محمداحسان اللہ بٹ،چیف ایڈیٹرآئینہ انقلاب مشتاق احمدبٹ،ڈاکٹرمہرعطاء اللہ، حاجی ملک محمداصغرطارق،مہر غلام نبی،مہرمحمدتاج،،مہرشہاب رشید،چوہدری عمران اشرف گجر،شہزاداقبال انصاری ،عطاء اللہ چیمہ،محمدرفیع بھٹی،نصراللہ مجید، گلزاراحمدنوشی،جمیل احمدچوہدری،محمدرفیق بھٹی،جمیل احمدطاہر،عبدالرزاق بٹ، مرزاصغیر بیگ، رانامحمدنعیم ،حاجی تاج نسیم،الحاج شفیق قریشی،چوہدری غضنفر،ایم اکرام الدین قریشی،،شیخ محمدحسین آغاخانی،،چوہدری شہزادکائرہ،نعیم اشرف چوہدری،کالے خان ہوٹل والے،صابرتصور،ڈاکٹرمحمداشرف سیالوی،شفقت محمودزرگر،چوہدری عبدالغفور،حاجی ملک ناصرعلی ،ڈاکٹرجمال الدین،حاجی عبدالغفار،خالدحنیف،اسلم سیالوی کونسلر،سیدخالدعلی شاہ ہاشمی،محمدندیم فروٹ والے،سیٹھ قدیراحمد،سیٹھ محمدسہیل،،راناتنویراحمدصدیقی،، سجادچوہدری،شہزاددلبر،محمدعظیم بٹ،راناعابدحسین ، مہرامانت علی صابرکوٹ،قلب عباس بٹ،ڈاکٹرعبادت یارشرقی،افتخارحسین بھٹی عالی سیدھڑی،مہرظفراقبال ظفر،اعجازحسین بٹ،حاجی ارشدمحمودالنور،راجہ رفاقت علی،ملک شفیق بوٹا،حاجی خالدمحمودزرگر،،ملک عقیل انوراعوان،زاہداخترچوہدری،سمیت سینکروں افرادموجودتھے۔