ٹریفک قوانین پرعمل کرناشہریوں کیلئے اپنے مفادمیں ہے،چوہدری رفاقت تارڑ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ٹریفک قوانین پرعمل کرناشہریوں کیلئے اپنے مفادمیں ہے،موٹرسائیکل سوارروڈسیفٹی کیلئے ہیلمٹ کا استعمال ضرورکریں،ان خیالات کا اظہارڈی ایس پی موٹروے پولیس چوہدری رفاقت تارڑنے کیا،انہوں نے کہاکہ موٹرسائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ کا استعمال انتہائی ضروری ہے،خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف بلاامتیازقانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،کوئی بھی قانون سے بالاترنہیں ہے،ٹریفک قوانین […]








