counter easy hit

گجرات

یاسرمحمودزرگرگجرات چیمرآف کامرس ا سٹینڈنگ کمیٹی برائے جیولرزکے وائس چیئرمین نامزدہوگئے

یاسرمحمودزرگرگجرات چیمرآف کامرس ا سٹینڈنگ کمیٹی برائے جیولرزکے وائس چیئرمین نامزدہوگئے

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ) ممتازکاروباری شخصیت یاسرمحمودزرگرگجرات چیمرآف کامرس اینڈانڈسٹری گجرات کی ا سٹینڈنگ کمیٹی برائے جیولرزکے وائس چیئرمین نامزدہوگئے ،سیکرٹری گجرات چیمبرآف کامرس کی طرف سے ان کو نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،دوست احباب نے ان کو اس نامزدگی پردلی مبارکباددی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 32

کاربرآمدکرنے کیلئے تمام ترپیشہ وارانہ صلاحیتیں بروئے کارلائی جائیں ،حاجی محمدریاض انصاری

کاربرآمدکرنے کیلئے تمام ترپیشہ وارانہ صلاحیتیں بروئے کارلائی جائیں ،حاجی محمدریاض انصاری

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ) چیئرمین کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ حاجی محمدریاض انصاری نے چوہدری بشیرسنزڈیپارٹمنٹل سٹورکے ایم ڈی چوہدری احسان بشیرخواص پورکی کارچوری ہونے کی پرزورمذمت کرتے ہوئے کہاکہ ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ شاہدنوازورائچ،ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ شیرازعزیزچیمہ سے پرزورمطالبہ کیاکہ کاربرآمدکرنے کیلئے تمام ترپیشہ وارانہ صلاحیتیں بروئے کارلائی جائیں […]

راؤمحمد ندیم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا

راؤمحمد ندیم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ) سابق سینئرنائب صدرکیمسٹ اینڈڈرگسٹ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ راؤامان اللہ،راؤمحمدنعیم،راؤمحمدرفیق صحافی، راؤمحمدآفتاب کے بھائی صحافی راؤمحمدندیم قضائے الہٰی جو ہارٹ اٹیک سے وفات پاگئے تھے ،مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا،مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج صبح دس بجے جامع مسجدرزاقیہ گلی میں پڑھاجائے گا،اختتامی […]

عطائیوں کیخلاف گزشتہ دنوں کاروائی عمل میں لائی گی تو چند پکڑے گئے

عطائیوں کیخلاف گزشتہ دنوں کاروائی عمل میں لائی گی تو چند پکڑے گئے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )عطائیوں کیخلاف گزشتہ دنوں کاروائی عمل میں لائی گی تو چند پکڑے گئے متعدد میڈیکل سٹور بند کرکے بھاگ گئے عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اخیتارخصوصا ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ سے مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل کھاریاں کے مختلف شہروں دیہاتوں خصوصا لالہ موسیٰ میں عطائیت کیخلاف کریک […]

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی گرم گرم پریس کانفرس کے بعد مسلم لیگ ن کے مقامی راہنماؤں کے موبائل بند

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی گرم گرم پریس کانفرس کے بعد مسلم لیگ ن کے مقامی راہنماؤں کے موبائل بند

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی گرم گرم پریس کانفرس کے بعد مسلم لیگ ن کے مقامی راہنماؤں کے موبائل بند تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے پریس کانفرس کی اور کائرہ خاندان کے حوالے سے باتیں کیں […]

علی بابا ریسٹورنٹ کو65ہزار روپے کا ٹیکہ

علی بابا ریسٹورنٹ کو65ہزار روپے کا ٹیکہ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )علی بابا ریسٹورنٹ کو65ہزار روپے کا ٹیکہ ناقص صفائی اور غیر معیاری کھانوں پر اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے گزشتہ دنوں سیل کردیا اور بعدا زاں 65ہزار روپے جرمانہ دے کر ہوٹل کھولا گیا عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ ناقص کھایوں اور غیر […]

راؤ محمد ندیم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج لالہ موسیٰ میں پڑھا جائیگا

راؤ محمد ندیم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج لالہ موسیٰ میں پڑھا جائیگا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز صحافی ڈیلی انقلاب کے نامہ نگار راؤ محمد ندیم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج 10سے 11بجے تک رزاقیہ مسجد گلی تھانیداراں والی لالہ موسیٰ میں پڑھا جائیگا دوست احباب سے دعائیہ مفل میں شرکت کی استدعا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 152

کم تھوڑ ا رولا زیادہ چوہدری جعفر اقبال کی نقطہ چینی پالیسی قابل مذمت ہے،شیخ خالد محمود

کم تھوڑ ا رولا زیادہ چوہدری جعفر اقبال کی نقطہ چینی پالیسی قابل مذمت ہے،شیخ خالد محمود

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ٌکم تھوڑ ا رولا زیادہ چوہدری جعفر اقبال کی نقطہ چینی پالیسی قابل مذمت ہے کائرہ خاندان کے ریکارڈ ترقیاتی کام آج بھی ان کی کارکردگی بیان کررہے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت جنرل کونسلر چیئر مین الخلیل گروپ شیخ خالد محمود نے کیا انہوں نے […]

مہنگائی نے عوام کا جینا محال ہی نہیں اب ناممکن بنادیا

مہنگائی نے عوام کا جینا محال ہی نہیں اب ناممکن بنادیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )مہنگائی نے عوام کا جینا محال ہی نہیں اب ناممکن بنادیا لوگوں کا جسم اور جان کے ساتھ تعلق قائم رکھا نا ممکن ہوگیا ہے ارباب اختیار خصوصا پرائس کنٹرول کمیٹاں اس صورتحال کا نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے کے باجود مہنگائی کا گراف […]

چیف ایڈیٹر روز نامہ چیلنج محمد افراہیم بٹ نے گزشتہ روز BHUگنجہ کا دورہ کیا

چیف ایڈیٹر روز نامہ چیلنج محمد افراہیم بٹ نے گزشتہ روز BHUگنجہ کا دورہ کیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز صحافی چیف ایڈیٹر روز نامہ چیلنج محمد افراہیم بٹ نے گزشتہ روز BHUگنجہ کا دورہ کیا اور انچارج ڈاکٹر شہباز ملک کی ہسپتال کے حوالے سے خدمات کو سراہا انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر شہباز ملک نے جنگل میں منگل بنارکھا ہے کہ دیہات کی سطح پر اتنا خوبصورت جدید […]

محکمہ زکوۃ حکومت پنجاب کی زکوۃ روزگار سکیم لائق صد تحسین ہے،کامران الہیٰ بٹ

محکمہ زکوۃ حکومت پنجاب کی زکوۃ روزگار سکیم لائق صد تحسین ہے،کامران الہیٰ بٹ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )محکمہ زکوۃ حکومت پنجاب کی زکوۃ روزگار سکیم لائق صد تحسین ہے اور مستحقین زکوۃ کیلئے ایک فلاح قدم ہے ان خیالات کا اظہار ممتا ز سماجی شخصیت چیئر مین زکوۃ کمیٹی گنجہ کامران الہیٰ بٹ نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ایک لاکھ سے زائد مستحق افراد کو گزارہ […]

میرا مشن ہی عوام الناس کے کام آنا ہے،چوہدری سلیم کمبوہ ، ملک سرفراز پہلوان

میرا مشن ہی عوام الناس کے کام آنا ہے،چوہدری سلیم کمبوہ ، ملک سرفراز پہلوان

گجرات(مرزا خرم حسنین )چیئرمین یوسی6چوہدری سلیم کمبوہ اور صدر ریلوے روڈ ٹریڈ رز ایوسی ایشن ملک سرفراز پہلوان اپنے علاقہ اور بازار کے مسائل کو حل کروانے میں ہر وقت عوامی خدمت میں رہتے ہیں خاص طور پر ملک سرفراز پہلوان علاقہ اور بازار کے تاجروں کے کسی بھی قسم کے مسائل ہوتو وہ چیئرمین […]

صحافی وقاص علی کو ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی گجرات کا سیکرٹری اطلاعات نامزد کردیا

صحافی وقاص علی کو ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی گجرات کا سیکرٹری اطلاعات نامزد کردیا

گجرات(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر گجرات ندیم بٹ نے نوجوان صحافی وقاص علی کو ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی گجرات کا سیکرٹری اطلاعات نامزد کردیا ہے اور ان کو باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35

چوہدری ظہور الہٰی نے انور شیخ کے اعزاز میں فروٹ چاٹ پارٹی دی

چوہدری ظہور الہٰی نے انور شیخ کے اعزاز میں فروٹ چاٹ پارٹی دی

گجرات(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنماء اور وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی چوہدری ظہور الہٰی نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس گجرات میں گجرات پریس کلب کے صدر انور شیخ کے اعزاز میں فروٹ چاٹ پارٹی دی جس میں گروپ لیڈر حاجی عثمان طیب، سابق جنرل سیکرٹری پریس کلب وحید مراد مرزا، سیکرٹری […]

گجرات پریس کلب کے صدر انور شیخ ایک منجھے ہوئے صحافی ہیں،اطہر اقبال

گجرات پریس کلب کے صدر انور شیخ ایک منجھے ہوئے صحافی ہیں،اطہر اقبال

گجرات(نمائندہ خصوصی)پاسپورٹ آفس گجرات کے انچارج اطہر اقبال نے گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ جنرل سیکرٹری روحان شاویز ملک، گروپ لیڈر عثمان طیب، وحید مراد مرزا ،راجہ ارشد محمود کو مبارکبا ددیتے ہوئے کہاکہ گجرات پریس کلب کے صدر انور شیخ ایک منجھے ہوئے صحافی ہیں ان کی قیادت میں گجرات کے […]

ٹی ایم اے گجرات کی نا اہلی اور سستی کی وجہ سے جگہ جگہ گندگی کے فلیتھ ڈپو بن گئے

ٹی ایم اے گجرات کی نا اہلی اور سستی کی وجہ سے جگہ جگہ گندگی کے فلیتھ ڈپو بن گئے

گجرات(مرزا خرم حسنین)یونین کونسل11وارڈ نمبر4محلہ چاہ ترہنگ میں ٹی ایم اے گجرات کی نا اہلی اور سستی کی وجہ سے جگہ جگہ گندگی کے فلیتھ ڈپو بن گئے ہیں علاقہ کے مکین موزی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ٹی ایم اے کے خاکروب لمبی تان کرسو گئے وارڈ نمبر4میں کئی عرصہ سے صفائی کا ناقص […]

آوارہ کتوں نے حملہ کرکے دوبچوں کو زخمی کردیا

آوارہ کتوں نے حملہ کرکے دوبچوں کو زخمی کردیا

گجرات(مرزا خرم حسنین)محلہ عمر آباد میں آوارہ کتوں نے حملہ کرکے دوبچوں کو زخمی کردیا معلوم ہوا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات کے عملہ کی نااہلی کی وجہ سے گجرات شہر میں آوارہ کتوں کا راج ہے اور ٹی ایم اے کی جانب سے کتامار مہم ٹھنڈی پڑ جانے کے باعث شہر بھر میں […]

ٹی ایم اے گجرات کی نااہلی کی وجہ سے ریلوے روڈ کا سیوریج پھر بند ہوگیا

ٹی ایم اے گجرات کی نااہلی کی وجہ سے ریلوے روڈ کا سیوریج پھر بند ہوگیا

گجرات(مرزا خرم حسنین)ٹی ایم اے گجرات کی نااہلی کی وجہ سے ریلوے روڈ کا سیوریج پھر بند ہوگیا جس کی وجہ سے پورا ریلوے روڈ گندے پانی میں ڈوب گیا ہے کاروباری طبقہ پریشانی کے عالم میں مبتلا ہوگیا سیوریج کی بندش کی وجہ سے ریلوے روڈ کے ملحقہ کئی علاقوں اور گلیوں میں گندا […]

رانا حامد شہزاد کو فوڈ کورٹ کا چیئرمین مقرر کردیا ہے

رانا حامد شہزاد کو فوڈ کورٹ کا چیئرمین مقرر کردیا ہے

گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں اعجاز احمد نے گجرات چیمبر آف کامرس کے ممبر رانا حامد شہزاد آف شہزاد فروٹ چاٹ کو گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے لگائی جانے والی صنعتی نمائش میں فوڈ کورٹ کا چیئرمین مقرر کردیا ہے گجرات صنعتی نمائش میں فوڈ کے […]

ہولڈننگ بورڈ لگانے کا نیا طریقہ رائج

ہولڈننگ بورڈ لگانے کا نیا طریقہ رائج

گجرات(مرزا خرم حسنین)بڑے بڑے جہازی ہولڈننگ بورڈ لگانے کا نیا طریقہ رائج انتظامی افسران کی تصاویر والابورڈ لگا دیا جائے تو کسی این او سی اور پراسیس کی ضرورت نہیں چند روز بعد اسی بورڈ پر انتظامیہ کی تصاویر اتار کر رینٹ آؤٹ کر دیا جانے لگا تفصیل کے مطابق ہولڈنگ بورڈ ما فیا شہر […]

پڑولنگ پولیس کے اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے چچا کو قتل کر دیا

پڑولنگ پولیس کے اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے چچا کو قتل کر دیا

گجرات(مرزا خرم حسنین)تھانہ صدر کے علاقہ چک بھولہ میں پڑولنگ پولیس کے اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے چچا کو قتل جبکہ گولیاں لگنے سے بھاوج شدید زخمی ہو گئیں ملزم بلال نے الصبح 3بجے گھریلو تنازعہ کی بناء پر اچانک فائرنگ کر دی پولیس کے مطابق ملزم بلال کا زہنی توازن درست نہیں پولیس […]

اسسٹنٹ کمشنر گجرات نور العین نے 7ہوٹلز اور میرج ہالز پر 10، دس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے

اسسٹنٹ کمشنر گجرات نور العین نے 7ہوٹلز اور میرج ہالز پر 10، دس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے

گجرات(مرزا خرم حسنین) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات نور العین نے صفائی کے ناقص انتظامات اور ملازمین کے ہیلتھ کارڈز نہ بنوانے پر سپرنگ اونین ریسٹورنٹ کو سیل جبکہ 7ہوٹلز اور میرج ہالز پر 10، دس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے تفصیل کے مطابق ڈی سی […]