counter easy hit

معززین کے وفدکی ممتازروحانی شخصیت پیرسیدتبارک حسین شاہ کی والدہ محترمہ کے ختم قل میں شرکت

 Qul mother Ms.

Qul mother Ms.

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) لالہ موسیٰ سے معززین کے وفدکی ممتازروحانی شخصیت پیرسیدتبارک حسین شاہ کی والدہ محترمہ کے ختم قل میں شرکت،شرکت کرنے والوں میں صدرعوامی شہری اتحادلالہ موسیٰ حاجی ملک ناصرعلی،صحافی حاجی عبدالغفار،محمدقمرزرگرشامل تھے ،انہوں نے پیرسیدتبارک حسین شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ شکریلہ شریف سے ان کی والدہ کی وفات پراظہارتعزیت کیااور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی،اس موقعہ پرمعززین نے ضلعی صدرسنی تحریک پیرسیدمبشرحسین شاہ شکریلہ شریف،ضلعی صدرمسلم لیگ(ن) ملک محمدحنیف اعوان ایم پی اے،سابق ضلعی صدرپی ٹی آئی چوہدری محمدالیاس سے بھی ملاقاتیں کی۔