counter easy hit

گجرات

11سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کرنے والے ملزم علی رضا کو10سال قید اورایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا

11سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کرنے والے ملزم علی رضا کو10سال قید اورایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا

گجرات(مرزا خرم حسنین)سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی نے 11سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کرنے والے ملزم علی رضا کو10سال قید اورایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنادیا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی نے ثناء عامر ریپ کیس میں ملوث ملزم علی رضا ولد ریاض […]

رائے ضمیر الحق نے ضلع بھر کی عدالتوں کے نائب کورٹس کے تبادلے کرکے کرپشن کو سٹاپ کردیا

رائے ضمیر الحق نے ضلع بھر کی عدالتوں کے نائب کورٹس کے تبادلے کرکے کرپشن کو سٹاپ کردیا

گجرات(مرزا خرم حسنین)DPOرائے ضمیر الحق نے ضلع بھر کی عدالتوں کے نائب کورٹس کے تبادلے کرکے کرپشن کو سٹاپ کردیا کئی کئی سالوں سے تعینات نائب کورٹ روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں کی کرپشن کرتے تھے اور جعلسازی و فراڈ کے ساتھ جج صاحبان سے ناجائز و جائز کام کرواتے رہتے تے نائب کورٹ کے […]

قصبہ محلہ میں پانی پانی حکمرانوں کو نظر نہیں آتا صرف افتتاحوں اور زبانی دعوؤں زور دیا جارہا ہے

قصبہ محلہ میں پانی پانی حکمرانوں کو نظر نہیں آتا صرف افتتاحوں اور زبانی دعوؤں زور دیا جارہا ہے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )قصبہ محلہ میں پانی پانی حکمرانوں کو نظر نہیں آتا صرف افتتاحوں اور زبانی دعوؤں زور دیا جاری ہے عوامی سماجی حلقے سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں ہر طرف پانی کاراج ہے گلیاں نالیاں پانی سے بھر ی ہوئی ہیں موجودہ حکمران صرف افتتاحی تقریبات اور […]

چوہدری جعفر اقبال کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس

چوہدری جعفر اقبال کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )عوامی رابطہ آفس مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ میں ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس ممتاز صحافی ایڈیٹر عوامی قائد سید اظہر محمود شاہ کے بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی وتعزیت کی گئی اس موقع پر تنویر احمد ڈار میاں انس ، […]

سید اظہر شاہ کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری

سید اظہر شاہ کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز صحافی ایڈیٹر عوامی قائد سید اظہر شاہ کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری گزشتہ دنوں پروفیسر راؤ نور عالم ، ملک شفیق امجد ، ڈاکٹر آصف محمود ، سہیل اکرم ، معظم بٹ ، مرزا عبدالناصر زرگر امیدوار برائے جنرل کونسلر ، مہر محمد قاسم […]

سابق ناظم یونین کونسل گنجہ چوہدری نعیم اقبال سپین نے پاکستان پہنچ گئے

سابق ناظم یونین کونسل گنجہ چوہدری نعیم اقبال سپین نے پاکستان پہنچ گئے

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت سابق ناظم یونین کونسل گنجہ چوہدری نعیم اقبال سپین نے پاکستان پہنچ گئے دوست احباب عزیز واقارب نے ائر پورٹ پر استقبال کیا چوہدری نعیم اقبال اپنے دورہ پاکستان کے دوران نجی مصروفیات میں حصہ لیں گے اور مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے دوست […]

آزادکشمیرکے عوام آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کا بھاری اکثیریت سے کامیاب کرائیں گے،ملک محمد شفیق امجد

آزادکشمیرکے عوام آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کا بھاری اکثیریت سے کامیاب کرائیں گے،ملک محمد شفیق امجد

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے صدرملک محمدشفیق امجدنے کہاہے کہ آزادکشمیرکے عوام آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کا بھاری اکثیریت سے کامیاب کرائیں گے،مخالف سیاسی جماعتیں افراتفری کا ماحول پیداکرکے الیکشن سے فرارچاہتی ہیں،ان کو معلوم ہے کہ آزادکشمیرکے عوام بھٹوخاندان کو ہیم اپنانجات دہندہ سمجھتے ہیں،انہوں نے مزیدکہاکہ کشمیرکی آزادی اور عوام کی […]

شکست خوردہ عناصرکائرہ خاندان کیخلاف بیان بازی کرکے اپنی خفت مٹارہے ہیں،حاجی شکیل احمدقریشی

شکست خوردہ عناصرکائرہ خاندان کیخلاف بیان بازی کرکے اپنی خفت مٹارہے ہیں،حاجی شکیل احمدقریشی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)شکست خوردہ عناصرکائرہ خاندان کیخلاف بیان بازی کرکے اپنی خفت مٹارہے ہیں ،ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلزپارٹی کے جنرل سیکرٹری وکونسلرحاجی شکیل احمدقریشی نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ جولوگ ہمارے امیدواروں کے مقابلے مین تیسرے ،چوتھے نمبرپر آکرہارے ہیں ان کو ہمارے خلاف بیان بازی کرتے ہوئے شرم آنی چاہئے […]

نامعلوم چورتھانہ سٹی لالہ موسیٰ کی حدودسے قیمتی کارلے اڑے

نامعلوم چورتھانہ سٹی لالہ موسیٰ کی حدودسے قیمتی کارلے اڑے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نامعلوم چورتھانہ سٹی لالہ موسیٰ کی حدودسے قیمتی کارلے اڑے، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ ممتازکاروباری شخصیت چوہدری احسان بشیرسکنہ خواص پورنے حبیب بینک کے سامنے اپنی کارنمبری جی ٹی ایل 133ماڈل 2006رنگ بلیک کھڑی کی ہوئی تھی جسے نامعلوم چورلے اڑے۔پولیس مصروف تفتیش ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73

ایم این اے افسانوی باتوں سے نکل کرعوام کی حقیقی خدمت پر توجہ دیں،چوہدری ندیم اصغرکائرہ

ایم این اے افسانوی باتوں سے نکل کرعوام کی حقیقی خدمت پر توجہ دیں،چوہدری ندیم اصغرکائرہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ہماری کارکردگی پرانگلیاں اٹھانے والے ایم این اے چوہدری جعفراقبال اڑھائی سالوں میں اپنے گاؤں میں گیس نہیں لگواسکے،مقامی ایم این اے کی اتنی عمرنہیں جتناہماراتجربہ ہے ،حلقہ این اے 106میں سوئی گیس کیلئے ایک ارب روپے کے فنڈزمنظورکرائے وہ پہلے اڑھائی سال بھی پیپلزپارٹی کے منصوبوں کے افتتاح کرتے رہے آئندہ […]

چوہدری نعمان اشرف نے 2متحارب گروپوں میں راضی نامہ کر وادیا

چوہدری نعمان اشرف نے 2متحارب گروپوں میں راضی نامہ کر وادیا

سرائے عالمگیر (نمائندہ حصوصی)چےئرمین یو سی کر یالہ چوہدری نعمان اشرف نے 2متحارب گروپوں میں راضی نامہ کر وادیا ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیرکے نواحی علاقہ نیو راجڑ کے رہائشی 2گروپوں میں راضی نامہ کروایا ان گروپوں میں خا صی کشیدگی پائی جاتی تھی اور تھانہ سٹی سرائے عالمگیر میں مقدمہ درج تھا اور مقدمہ […]

سیاسی مخالفت کی بنا پر ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ ڈالنا عوام پرظلم ہے،نصیر احمد

سیاسی مخالفت کی بنا پر ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ ڈالنا عوام پرظلم ہے،نصیر احمد

سرائے عالمگیر (نمائندہ حصوصی)سیاسی مخالفت کی بنا پر ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ ڈالنا عوام پرظلم ہے، یو سی کھوہار میں سیاسی پنڈت ترقیاتی کاموں کے ذریعے انتقام لینا بند کریں ان خیالات کا ظہار یو سی کھوہار میں نومنتخب کو نسلرنصیر احمد ،سابق کونسلرکھرکا پرویز اختر نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے مزید […]

سرائے عالمگیر شہر گلی ،محلے سٹریٹ لائٹ جیسی بنیادی سہولت سے محروم

سرائے عالمگیر شہر گلی ،محلے سٹریٹ لائٹ جیسی بنیادی سہولت سے محروم

سرائے عالمگیر (نمائندہ حصوصی)شام ہوتے ہی سبھی چراغ بجھا دیتا ہوں ۔۔۔؟سرائے عالمگیر شہر گلی ،محلے سٹریٹ لائٹ جیسی بنیادی سہولت سے محروم ،شام ہوتے ہی شہر اندھیروں میں ڈوب جاتا ہے انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ ،تفصیل کے مطابق ضلع گجرات کا شہر سرائے عالمگیرآج بھی کئی بنیادی سہولیات سے محروم ہے ان […]

بو کاٹا۔۔۔۔۔،سرائے عالمگیر پتنگ باز گرفتار،مقدمہ درج

بو کاٹا۔۔۔۔۔،سرائے عالمگیر پتنگ باز گرفتار،مقدمہ درج

سرائے عالمگیر (نمائندہ حصوصی)بو کاٹا۔۔۔۔۔،سرائے عالمگیر پتنگ باز گرفتار،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق پرانی جہلم سرائے عالمگیر کے رہائشی ملزم محمد شہزاد بھٹی کوپولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے پتنگ بازی کرتے ہو ئے گرفتار کر کے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ،یادرہے کہ حکومت پنجاب نے پتنگ بازی اور اس کی فروخت […]

پرانی رنجش پرآتشی اسلحہ سے مسلح افراد نے 2افراد کو گولیاں مار کر زخمی کردیا

پرانی رنجش پرآتشی اسلحہ سے مسلح افراد نے 2افراد کو گولیاں مار کر زخمی کردیا

سرائے عالمگیر (نمائندہ حصوصی)پرانی رنجش پرآتشی اسلحہ سے مسلح افراد نے 2افراد کو گولیاں مار کر زخمی کردیا،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق تھا نہ صدر سرا ئے عالمگیرکے نواحی گاؤں پنڈی جٹاں میں مبینہ طور پر آتشی اسلحہ سے مسلح ملزمان ساجد محمود ،زین طارق وغیر ہ نے 2افرد ابرار حسین ،محمد اسماعیل کو فائرنگ […]

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس گجرات کی مہم آگاہی کو عوامی خراج تحسین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس گجرات کی مہم آگاہی کو عوامی خراج تحسین

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ ـ)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس گجرات کی مہم آگاہی کو عوامی خراج تحسین ، تمام موٹر سائیکل سواروں کو سیفٹی ہیلمنٹ کے استعمال کرنے کے بارے میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس بیٹ 8جلیانی گجرات کے ایڈمن آفیسر زاہد نذیر ، آپریشنل آفیسر شمریز اقبال نے خصوصی مہم […]

ویل ڈن موٹروے پولیس گجرات،خالد جاوید ڈار

ویل ڈن موٹروے پولیس گجرات،خالد جاوید ڈار

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ویل ڈن موٹروے پولیس گجرات :خالد جاوید ڈار صدر انجمن تاجران لالہ موسیٰ ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی کاروباری شخصیت موٹروے پولیس کے آفیسران آپریشنل آفیسر شمریز اقبال سب انسپکٹر سید عمران عباس کی موٹر سائیکل سواروں کو لالہ موسیٰ بس بے کے قریب بریفنگ سے موٹر سائیکل سواروں کو […]

چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ کو کھاریاں بار ایسوسی ایشن کا نائب صدر بننے پر مبارکبا دپیش کرتے ہیں ،چوہدری خرم دھامہ

چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ کو کھاریاں بار ایسوسی ایشن کا نائب صدر بننے پر مبارکبا دپیش کرتے ہیں ،چوہدری خرم دھامہ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لوگوں سے کہ دو کہ ہماری تقدیر سے جلنا چھوڑ دیں ۔۔ہم گھر سے دولت نہیں ماں کی دعائیں لے کر نکلتے ہیں ۔۔۔چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ کو کھاریاں بار ایسوسی ایشن کا نائب صدر بننے پر مبارکبا دپیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری خرم […]

ولید آصف کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، سجاد احمد بٹ

ولید آصف کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، سجاد احمد بٹ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت راہنما مسلم لیگ ن سجاد احمد بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم صدر مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ ڈاکٹر آصف محمود کے بیٹے ولید آصف کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کا یہ سفر مبارک […]

لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسیٰ میں سیکرٹریز کی محکمانہ ورکشاپ آج سے شروع ہوگی

لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسیٰ میں سیکرٹریز کی محکمانہ ورکشاپ آج سے شروع ہوگی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )پنجاب لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسیٰ میں سیکرٹریز کی محکمانہ ورکشاپ آج سے شروع ہوگی جس میں 30سیکرٹری یونین کونسل گنجہ محمد یونس بھی اس میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے یہ ورکشاپ 22فروری سے 26فروری تک جاری رہے گی جس میں حکومت پنجاب کی جانب سے لوکل گورنمنٹ کے […]

چوہدری سہیل مہدی آف گنجہ چیئر مین تنظیمی کونسل گجر یوتھ فورم پاکستان نامزد

چوہدری سہیل مہدی آف گنجہ چیئر مین تنظیمی کونسل گجر یوتھ فورم پاکستان نامزد

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری سہیل مہدی آف گنجہ چیئر مین تنظیمی کونسل گجر یوتھ فورم پاکستان نامزد تفصیلات کے مطابق ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی انٹرائر نینشل ٹریولز بلیو ایر یا اسلام آبا دچوہدری سہیل مہدی سینئر وائس چیئر مین گجر یوتھ فورم کو گزشتہ دنوں بانی چوہدری عبدالمجید […]

لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ خستہ خالی کا شکار ہے

لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ خستہ خالی کا شکار ہے

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ خستہ خالی کا شکار ہے بارش میں سڑک جو ہڑ کا منظر پیش کرتی ہے سڑک بہت معروف ہے مگر اس کی تعمیر پر توجہ عوامی نمائندے دینے میں کردارا دا کریں اہلیان لالہ موسیٰ سے ڈنگہ تک مطالبہ کیا ہے چوہدری جعفر اقبال ، میاں […]