صحافی عطاء اللہ چیمہ کے صاحبزادہ وقاص احمدچیمہ کو ’’ایم بی بی ایس ‘‘کا امتحان پاس کرنے پرمبارکباددی
لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ) لالہ موسیٰ سمیت تحصیل کھاریاں کے ڈاکٹرز،وکلاء،بزنس مینوں،صحافیوں،سیاسی ،سماجی شخصیات نے سینئرصحافی عطاء اللہ چیمہ کے صاحبزادہ وقاص احمدچیمہ کو سی ایم ایچ میڈیکل کالج لاہورسے ’’ایم بی بی ایس ‘‘کا امتحان پاس کرنے پرمبارکباددی ہے،مبارکباددینے والوں میں سابق تحصیل ناظم کھاریاں ڈاکٹرجاویداحمدریاض ، چیئر مین پریس کلب لالہ موسیٰ محمد منشاء […]








