counter easy hit

بھٹہ خشت

عابدہ پروین کو معہ اسکے 5بچوں کو بھٹہ خشت سے آزاد کرایا ہے

عابدہ پروین کو معہ اسکے 5بچوں کو بھٹہ خشت سے آزاد کرایا ہے

گجرات(انور شیخ سے)گزشتہ روز آل پاکستان فیڈریشن آف یونائٹیڈ ٹریڈ یونینز کی درخواست پر محکمہ لیبر نے بھٹہ مالک محمد اقبال اور طارق محمود ساکن صابر کوٹ تحصیل کھاریان کو دفتر میں بلایا اور لیبر لیڈر پیر زادہ امتیاز سید بھی موقع پر موجود تھے واقعات کے مطابق ایک بھٹہ مزدور محمد اعجاز متذکرہ بھٹہ […]