counter easy hit

بوڑھی خاتون لائن کراس کرتے ہو ئے گاڑی کی زد میں آکر ہلاک

Old lady cross

Old lady cross

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات ریلوے اسٹیشن پر بوڑھی خاتون لائن کراس کرتے ہو ئے گاڑی کی زد میں آکر ہلاک ہو گئی ،ہلاک ہونے والی بوڑھی خاتون کا ابھی تک پتہ معلوم نہیں ہو سکا تاہم ریلوے پویس نے ضروری کا روائی کے بعد نعش کو 1122کے حوالے کر دیا ہے 1122کے عملہ نے بوڑھی خاتون کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی ہے