counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

امیتابھ کے ڈائیلاگز کو اپناتے ہوئے انگلش سکھانے کا نیا انداز

امیتابھ کے ڈائیلاگز کو اپناتے ہوئے انگلش سکھانے کا نیا انداز

یوں تو اساتذہ طالب علموں کو سبق سکھانے یا یاد کروانے کے لئے مختلف اندازاپناتے نظر آتے ہیں لیکن ان استاد کے تو کیا ہی کہنے جنہوںنے طالب علموں کو انگلش سکھانے کامنفرد اور دلچسپ انداز اپنایا اور شائقین کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ امیتابھ بچن کی 1982میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم’’ ‘نمک […]

بچپن میں بچھڑنے والی چینی جڑواں بہنیں10سال بعد مل گئیں

بچپن میں بچھڑنے والی چینی جڑواں بہنیں10سال بعد مل گئیں

بچپن میں بچھڑنے والی چین کی جڑواں بہنیں دس سال بعد مل گئیں، بچھڑی بہنوں کے ملاپ کے منظر نے دیکھنے والوں کو آبدیدہ کردیا۔ دونوں جڑواں بہنوں کو شیرخوارگی میں ہی الگ الگ خاندانوں نےگود لے لیا تھا۔ دس سال تک دونوں بہنیں ہزاروں میل کے فاصلے پر الگ الگ گھروں میں پرورش پاتی […]

روزانہ 40 سگریٹ پینے والا بچہ اب کس حال میں ہے ؟

روزانہ 40 سگریٹ پینے والا بچہ اب کس حال میں ہے ؟

2010 میں‌انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے اس بچے کی تصاویر نے دنیا کو دنگ کردیا تھا جو سگریٹ پینے کا شوقین تھا   لاہور:  اردی ریازل نامی یہ بچہ چین سموکر بن چکا تھا اور انٹرنیٹ پر اس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وہ روزانہ 40 سگریٹ پیتا […]

دنیا کی 10 بدترین ایئر لائنز کی فہرست جاری

دنیا کی 10 بدترین ایئر لائنز کی فہرست جاری

بلوم برگ نے دنیا کی دس بدترین ایئر لائنز کی فہرست جاری کر دی، اسرائیل کا پہلا نمبر، بھارت کی ”ایئر انڈیا“ کو تیسری بدترین فضائی سروس قرار دیدیا گیا۔ نیویارک:  امریکی ادارے بلوم برگ نے دنیا کی 10 بدترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کی ہے جس میں بھارت کی ”ایئر انڈیا“ کو تیسری بدترین […]

کینٹی کٹ میں برف میں پھنسے ہوئے ہرن کو بچا لیا گیا

کینٹی کٹ میں برف میں پھنسے ہوئے ہرن کو بچا لیا گیا

ہرن جنگلی کتوں سے بچنے کیلئے دریا میں اترا اور برف میں پھنس گیا ، جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے ایک کارکن نے اسے باہر نکالا کینٹی کٹ:  امریکی ریاست کنیٹی کٹ کے علاقے سیمزبری میں برف پر پھنسے ہرن کو بچا لیا گیا ۔ میڈیا کے مطابق جنگلی کتے شکار کے لئے […]

جدہ : تاریخی مسجد کے قریب قدیم کنواں دریافت

جدہ : تاریخی مسجد کے قریب قدیم کنواں دریافت

سعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک تاریخی مسجد کے قریب قدیم کنواں دریافت کیا گیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق تاریخی کنویں کی دریافت کا اعلان سیاحت اور قومی ورثے کیلئےسعودی کمیشن نے کیا۔کنویں کی دریافت معمار مسجد پراجیکٹ پر کام کے دوران ہوئی ۔ڈائریکٹر کمیشن محمد العمری کے مطابق کنواں160 سال پرانا […]

برف میں رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ

برف میں رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ

یوں تو سرد موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کا سوچنا بھی کچھ لوگوں پر کپکپی طاری کردیتا ہے لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی توکچھ خطروں کے کھلاڑی فوراًتیار ہوجاتے ہیں۔ چین کے وسطی صوبے ہنان کے علاقے ژہانگ جیاجی میں واقع دنیا کے بلند اور طویل گلاس برج پر ایک […]

ملتان میں چارگھنٹے میں سو من کھیرتیار

ملتان میں چارگھنٹے میں سو من کھیرتیار

ملتان میں ایک نہیں، دو نہیں، سو من کھیر تیارکی گئی ہے، دس افراد نے مل کر ساڑھے چار گھنٹے میں کھیر کی دیگ بنائی اور آنے والوں کو کھلائی۔ ملتان میں شیخ عبدالقادر جیلانی کے عرس کے موقع پر سو من کھیر تیار کی گئی ۔ کھیر کوسیکڑوں افراد نے مزے لے کر کھایا […]

سرگودھا میں 85 سالہ شخص نے 70 برس پرانی محبت کو پالیا

سرگودھا میں 85 سالہ شخص نے 70 برس پرانی محبت کو پالیا

سرگودھا: دل ہونا چاہیے جوان عمروں میں کیا رکھا ہے اب سرگودھا کے غلام فرید کو ہی لے لیں جسے 85 سال کی عمرمیں اپنی پہلی محبت یعنی رانی بی بی سے شادی کا موقع ملا تو ہاتھ سے جانے نہ دیا۔ یس نیوزکے مطابق 7 دہائیاں قبل غلام فرید جھاوریاں کی رہائشی رانی بی بی […]

قلم اٹھائے بغیرایک ہی نشست میں اسکیچز بنانے والا مصور

قلم اٹھائے بغیرایک ہی نشست میں اسکیچز بنانے والا مصور

 لندن: برطانیہ کا ایک مصوراپنے فن پرکمال مہارت رکھتا ہے جس کے تحت وہ قلم اٹھائے بغیربہت تیزی سے حیرت انگیز ڈرائنگز بنا سکتا ہے۔ ول اسکوبی نامی اس مصور کے مطابق اسے پہلے پہل ایک مستقل لائن سے اسکیچ بنانے کا خیال کئی برس پہلے آیا اور اب وہ اس کا ماہر ہوچکا ہے۔ لیکن […]

ارجنٹائن کی 83سالہ خاتون کا ٹینس کھیلنے کا خواب پورا

ارجنٹائن کی 83سالہ خاتون کا ٹینس کھیلنے کا خواب پورا

اینا اوباریو نے ارجنٹائن سینئر ماسٹرز کی 80پلس کیٹیگری کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ارجنٹائن: اینا اوباریو نے83برس کی عمر میں ٹینس کھیلنے کا اپنا خواب پورا کرلیا۔اینا نے ارجنٹائن سینئر ماسٹرز کی 80پلس کیٹیگری کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ وہ یوتھ چیمپئن بھی رہیں مگر 18برس کی عمر میں ان کی شادی ہوگئی،اینا […]

دنیا کی کم عمر ترین ارب پتی لڑکی

دنیا کی کم عمر ترین ارب پتی لڑکی

الیگزینڈر اینڈرسن کا تعلق ناروے سے ہے اور وہ اپنے ملک کی نویں امیر ترین شخصیت ہیں لاہور: یہ بات تو سچ ہے کہ جو لوگ امیر ہوتے ہیں ان کے شوق بھی نوابی ہوتے ہیں الیگزینڈر اینڈرسن دنیا کی سب سے کم عمرارب پتی لڑکی ہے اور خاص بات یہ ہے کہ اس لڑکی […]

گھوڑے کی طرح چھلانگ لگانے والی گائے

گھوڑے کی طرح چھلانگ لگانے والی گائے

ہنا کی گائے جو براؤن سوئس گائے کہلاتی ہے ویڈیو میں کسی گھوڑے کی طرح چھلانگ لگاتی دکھائی دے رہی ہے۔ لاہور: آپ نے مختلف جانوروں کو عجیب و غریب حرکات کرتے تو ضرور دیکھا ہوگا۔ کچھ جانور دوسرے جانوروں کی نقل کرتے ہوئے انہی کی طرح کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن شاید […]

سنگاپورایئرپورٹ پر8 سال قیام کرنے والی خاتون اپنے گھرمنتقل

سنگاپورایئرپورٹ پر8 سال قیام کرنے والی خاتون اپنے گھرمنتقل

سنگاپور: ایئرپورٹ پر 8 سال تک رہنے والی پراسرار خاتون اپنے فلیٹ میں منتقل ہوگئی۔ 8 سال تک سنگاپور ایئرپورٹ پر قیام کرنے والی 50 سالہ خاتون بلآخر اپنے گھر منتقل ہوگئی۔ خاتون نے اتنے سالوں تک ایئرپورٹ پر رہنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ 2008 میں شدید مالی مسائل کے بعد ان کے پاس ایئرپورٹ […]

الزائمر کی دوا سے دانت دوبارہ نکل سکتے ہیں،ماہرین

الزائمر کی دوا سے دانت دوبارہ نکل سکتے ہیں،ماہرین

سائنسدانوں کی ایک تازہ دریافت کے تحت الزائمر(بیماری)کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی دواسے ایسے لوگوں کے دانت دوبارہ نکل آسکتے ہیں جو اس نعمت سے محروم ہوچکے ہوں۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دانت بھروانے کے لئے دندان سازکے پاس جانے کی سوچ کسی شخص کو یکایک خوف میں مبتلا کرسکتا ہے […]

برطانیہ: ’’مرد‘‘ کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

برطانیہ: ’’مرد‘‘ کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

برطانوی شہری ہیڈن کراس کے بارے میں توقع کی جارہی ہے کہ وہ برطانیہ میں بچے کو جنم دینے والا پہلا ’’مرد‘‘ بن جائے گا۔ ہیڈن پیدائشی طور پر عورت ہے تاہم گزشتہ تین برس سے ایک مرد کے طور پر زندگی گزار رہا ہے اور عورت سے مکمل طور پر مرد بننے کے لئے […]

کراچی میں چکن گنیا کے مرض کو روکا نہ جاسکا

کراچی میں چکن گنیا کے مرض کو روکا نہ جاسکا

شہر کراچی میں مچھروں کے خاتمے کے لئے خاطر خواہ اقدامات نہ کیے جانے پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گنیا کے کیسز کو روکا نہیں جاسکا، لیاری سے چکن گنیا کے مشتبہ 11مریضوں کو رپورٹ کیا گیا۔ ڈینگی پر یوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتےشہرکے مختلف […]

رواں سال 2 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہوں گے

رواں سال 2 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہوں گے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال دو چاند گرہن اور دو سورج گرہن ہوں گے۔ دونوں سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سال کا پہلا چاند گرہن گیارہ فروری جبکہ دوسرا سات اگست کو ہو گا۔پہلا چاند گرہن جزوی اور دوسرا مکمل ہو گا۔ پہلا چاند گرہن […]

ڈاکار ریلی :ساتواں مرحلہ فرانس نے جیت لیا

ڈاکار ریلی :ساتواں مرحلہ فرانس نے جیت لیا

ڈاکار ریلی کا ساتواں مرحلہ فرانس کے اسٹیفن پیٹر ہنسل نے جیت لیا۔اوور آل لیڈ میں بھی پیٹر ہنسل کی برتری قائم ہے،موٹر بائیک کیٹیگری میں برطانیہ کے سیم سندر سب سے آگے ہیں ۔ ڈاکار ریلی کے ساتویں مرحلے میں ریس کے شرکاء نے بلویا میں لاپاز سے یویونی تک کا فاصلہ طے کرنا […]

آسٹریلیا، 804 کلووزنی ونیلا سلائس بنانے کا ریکارڈ قائم

آسٹریلیا، 804 کلووزنی ونیلا سلائس بنانے کا ریکارڈ قائم

آسٹریلیا میں ماہربیکرزنے 804کلو وزنی ونیلا سلائس بنانے کا شاندار مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اس ریکارڈ کو قائم کرنے کے لئے6 ماہر بیکرزنے 600کلو گرام کسٹرڈ،150کلو گرام پیسٹری اور 50کلو گرام آئسنگ کا استعمال کیا ہے۔واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ677کلو گرام کا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 95

گوجرانوالہ کا لکڑی کھانے والا پہلوان

گوجرانوالہ کا لکڑی کھانے والا پہلوان

گوجرانوالہ: لکڑ ہضم ، پتھر ہضم ، محاورہ سنا تو تھا لیکن اس گوجرانوالہ میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو لکڑی کھاتا ہے۔ لوگ رزق کی تلاش میں نکلتے ہیں گوجرانوالہ کا محمود بٹ من پسند لکڑی ڈھونڈتا پھرتا ہے جھٹ درخت پر چڑھااور لکڑی کھانا شروع کردیتا ہے۔یہ شخص گدھا گاڑی چلاتا ہے […]

قدیم مصری راز سے پردہ اٹھ گیا

قدیم مصری راز سے پردہ اٹھ گیا

تحقیق میں دریائے نیل کے کنارے 46 مدفنوں سے برآمد ہونے والے نمونہ جات کا جائزہ لیا گیا سڈنی:  جدید تحقیق نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ قدیم مصری اقوام اپنے مردوں کو مٹکوں میں بند کرکے کیوں دفن کیا کرتے تھے۔ اس سے قبل خیال کیا جاتا تھا کہ تدفین […]

کیمروں کودھوکہ دینے والا لباس تیار

کیمروں کودھوکہ دینے والا لباس تیار

اس لباس پر ایسے عجیب و غریب نقش و نگار بنے ہوئے ہیں جو دور سے دیکھنے پر بھوتوں کے چہروں کی طرح نظر آتے ہیں برلن: ایک جرمن فیشن ڈیزائنر نے ایسا لباس تیار کرلیا ہے جو چہرے پہچاننے والے خودکار سکیورٹی کیمروں کو دھوکہ دے سکتا ہے۔ دلچسپی کی بات تو یہ ہے […]

جدید ترین عجیب و غریب ایجادات

جدید ترین عجیب و غریب ایجادات

لاس ویگاس: سی ای ایس 2017 میں رکھی گئی کچھ ایسی مصنوعات کا احوال جو جدید ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی عجیب و غریب بھی ہیں۔ جدید مصنوعات اور ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی سالانہ نمائش ’’کنزیومر الیکٹرونکس شو‘‘ امریکی شہر لاس ویگاس میں پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ یوں تو اس نمائش […]