counter easy hit

رواں سال 2 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہوں گے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال دو چاند گرہن اور دو سورج گرہن ہوں گے۔ دونوں سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دیں گے۔

This year will be two Sun eclipse and two moon eclipse

This year will be two Sun eclipse and two moon eclipse

محکمہ موسمیات کے مطابق سال کا پہلا چاند گرہن گیارہ فروری جبکہ دوسرا سات اگست کو ہو گا۔پہلا چاند گرہن جزوی اور دوسرا مکمل ہو گا۔ پہلا چاند گرہن پاکستان میں صرف اپنے غروب کے وقت دکھائی دے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہلا سورج گرہن چھبیس فروری اور دوسرا بیس اگست کو ہو گا۔ پہلا سورج گرہن جزوی اور دوسرا مکمل ہو گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website