counter easy hit

برف میں رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ

یوں تو سرد موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کا سوچنا بھی کچھ لوگوں پر کپکپی طاری کردیتا ہے لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی توکچھ خطروں کے کھلاڑی فوراًتیار ہوجاتے ہیں۔

New world record in Snow living

New world record in Snow living

چین کے وسطی صوبے ہنان کے علاقے ژہانگ جیاجی میں واقع دنیا کے بلند اور طویل گلاس برج پر ایک خون جماد ینے والے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس مقابلے میں58 اور60سال کے دو مقامی باشندوں شین کیسائی اور جن سونگہاؤنے حصہ لیا۔خون جما دینے والے اس مقابلے میں دونوں شرکاء کو برف سے بھرے ایک ڈبے میں سب سے طویل وقت تک بیٹھے رہنا تھا۔مقابلے کے 123ویں منٹ میں جن سونگہاؤہمت ہار کر اْٹھ کھڑے ہوئے جبکہ شین کیسائی نے129منٹ تک ڈبے میں بیٹھنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website