counter easy hit

eclipse

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج ہوگا

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج ہوگا

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج شب ہوگا۔ چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں کیا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 7 اور 8 اگست کی درمیانی شب ہوگا جس میں چاند کو جزوی گرہن لگے گا۔ چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت، ایشیا، یورپ، انٹارکٹیکا، افریقہ اور […]

سال 2017 کا پہلا چاند گرہن شروع ہو گیا

سال 2017 کا پہلا چاند گرہن شروع ہو گیا

پاکستان میں چاند کو گرہن لگنے کا عمل جاری ہے۔ گرہن صبح3 بج کر34 منٹ پر شروع ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کا پہلا جزوی چاند گرہن ہوگا، جسے پاکستان میں دیکھا جاسکے گا۔ صبح 5 بجکر44 منٹ پر چاند گرہن اپنے عروج ہوگا، جبکہ […]

اس سال کا پہلا چاند گرہن ہفتے کو ہو گا

اس سال کا پہلا چاند گرہن ہفتے کو ہو گا

اس سال کا پہلا چاند گرہن ہفتےکو ہوگا، پاکستان میں جزوی طور پر نظر آئے گا ۔ امریکا کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسا کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز رات تین بجے کے بعد ہوگا، پونے چھ بجے چاند گہن عروج پر ہوگا ۔ چاند کو گہن لگنے کا عمل […]

رواں سال 2 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہوں گے

رواں سال 2 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہوں گے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال دو چاند گرہن اور دو سورج گرہن ہوں گے۔ دونوں سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سال کا پہلا چاند گرہن گیارہ فروری جبکہ دوسرا سات اگست کو ہو گا۔پہلا چاند گرہن جزوی اور دوسرا مکمل ہو گا۔ پہلا چاند گرہن […]

چودھویں کے چاند کا گرہن ختم ہوگیا

چودھویں کے چاند کا گرہن ختم ہوگیا

اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز) چودھویں کے چاند کو گرہن لگ گیا،سال کا تیسرا چاند گرہن رات نو بجکر 55 منٹ پر شروع ہوا جو رات ایک بج کر 54 منٹ تک جاری رہا اور یہ پاکستان میں بھی دیکھا گیا ۔ پاکستان سمیت دنیا کے خطوں میں آج سال کا تیسرا چاند گرہن دیکھا گیا […]