counter easy hit

sketch

جرمنی میں حضرت محمدؐ کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر حافظ آباد کے عامر چیمہ نے ایڈیٹر کو جہنم واصل کیا، جب اس کی میت پاکستان پہنچی اور جنازہ اداکیا جارہا تھا تو وہاں ایسا کیا واقعہ پیش آیاکہ لاکھوں افراد کے ایمان تازہ ہوگئے

عامر چیمہ 4دسمبر 1977 کی صبح اپنے ننھیال حافظ آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ نے آپ کا نام عامر جبکہ والد نے عبد الرحمٰن تجویزکیا۔ چنانچہ دونوں ناموں کو ملا کرعامرعبدالرحمٰن رکھ دیا گیا۔ لیکن مختصر نام عامر مشہور ہوا۔ عامر چیمہ اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے تھے ۔ ان کی تین بہنیں […]

توہین آمیز خاکے؛ ہالینڈ کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

توہین آمیز خاکے؛ ہالینڈ کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: ہالینڈ میں اسلام سے متعلق کارٹون مقابلے پر احتجاج کرنے کے لئے پاکستان نے ڈچ سفیر آردی اسٹیو آئی اوس براکن کو دفترخارجہ طلب کرلیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ہالینڈ میں اسلام سے متعلق کارٹون مقابلے پر ناصرف پاکستان بلکہ پوری مسلم امہ میں شدید غم و غصہ […]

سائیکل سواروں نے 200 کلو میٹر سائیکل چلا کر بکری کا خاکہ بنا ڈالا

سائیکل سواروں نے 200 کلو میٹر سائیکل چلا کر بکری کا خاکہ بنا ڈالا

پرتھ: آسٹریلیا میں شوقیہ سائیکل چلانے والوں نے ایک ٹریکنگ ایپ کے ذریعے ان راستوں پر سفر کیا جس سے مشترکہ طور پر ایک بکری کی تصویر بن گئی۔ بین جونز اور ان کے دوستوں نے اس ڈرائنگ کے لیے 126 میل یعنی 2002 کلومیٹر سائیکل چلائی ہے اور اس کا راستہ کچھ ایسا اختیار کیا […]

قلم اٹھائے بغیرایک ہی نشست میں اسکیچز بنانے والا مصور

قلم اٹھائے بغیرایک ہی نشست میں اسکیچز بنانے والا مصور

 لندن: برطانیہ کا ایک مصوراپنے فن پرکمال مہارت رکھتا ہے جس کے تحت وہ قلم اٹھائے بغیربہت تیزی سے حیرت انگیز ڈرائنگز بنا سکتا ہے۔ ول اسکوبی نامی اس مصور کے مطابق اسے پہلے پہل ایک مستقل لائن سے اسکیچ بنانے کا خیال کئی برس پہلے آیا اور اب وہ اس کا ماہر ہوچکا ہے۔ لیکن […]

خاکہ ارتضیٰ کریم! ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا

خاکہ ارتضیٰ کریم! ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا

دہلی (قاسم خورشید) شکستا سے تیز بہت تیز چلنے کی عادت رہی ہے! آنکھوں میں تجسّس ۔مِیل کے پتھر سے بے خبر ۔خاردار جھاڑیوں میں الجھنے کا خوف نہیں، طوفان کی زد میں رہ کرہوا کے خلاف چلنے کا حوصلہ ،ایک عجیب سی بے خبری جسے کوئی نام نہیں دیا جاسکتا۔ اس کے تیز چلنے […]

گستاخانہ خاکے، مذہبی جماعتیں آج ملک گیر احتجاج کرینگی

گستاخانہ خاکے، مذہبی جماعتیں آج ملک گیر احتجاج کرینگی

کراچی (یس ڈیسک) دینی جماعتوں نے فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف آج جمعہ کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی مغرب میں مسلمانوں کیخلاف جاری انتہا پسندی کیخلاف آج اور اتوار کو کراچی میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرائے گی۔ فرانسی میگزین میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف جہاں ملک کے […]