counter easy hit

ارجنٹائن کی 83سالہ خاتون کا ٹینس کھیلنے کا خواب پورا

اینا اوباریو نے ارجنٹائن سینئر ماسٹرز کی 80پلس کیٹیگری کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Argentina's 83-year-old meet their dream of playing tennis

Argentina’s 83-year-old meet their dream of playing tennis

ارجنٹائن: اینا اوباریو نے83برس کی عمر میں ٹینس کھیلنے کا اپنا خواب پورا کرلیا۔اینا نے ارجنٹائن سینئر ماسٹرز کی 80پلس کیٹیگری کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ وہ یوتھ چیمپئن بھی رہیں مگر 18برس کی عمر میں ان کی شادی ہوگئی،اینا اوباریو کا ٹینس سٹار بننے کا خواب1949میں اس وقت ٹوٹ گیا جب شوہر نے انھیں کھیلنے سے منع کردیا تھا۔میڈیا سے بات کر تے ہوئے اینا اوباریو کا کہنا تھا کہ شوہر کو میرا مردوں کے ساتھ مکسڈ ڈبلز میں حصہ لینا پسند نہیں تھا اس لئے مجھے کھیل چھوڑنا پڑا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website