By MH Kazmi on January 15, 2017 Bobtail, can, resist, Sheepdogs, who اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, کھیل

جو ’شیب ڈاک بابٹیل‘ سے مزاحمت کر سکتے ہیں؟؟؟ اس لڑکی نے ایسی عجیب الخلقت مخلوق پالی جو نہ بھیڑ ہے نہ کتا، چھوٹی سے دم رکھتا ہے اورلگتا بھیڑ کی طرح ہے اور منہ کتے والا۔ اس کی زندگی کی کہانی ان تصاویر کی شکل میں بیان کی گئی ہے Post Views – […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 boyfriend, case, efforts, failed, get, in, put, released, suit, the, to, woman's اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

خاتون کو برسلونا کی جیل میں قید اپنے بوائے فرینڈ کو رہا کروانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی۔ برسلونا: کہتے ہیں محبت اندھی ہوتی ہے اور اسے حاصل کرنے کیلئے انسان ہر حد پار کرنے کی ٹھان لیتا ہے۔ ایسا ہی کچھ برسلونا کی جیل میں دیکھنے کو ملا جہاں ایک خاتون بیٹی کے ہمراہ […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 at, began, from, gas, life, load shedding, put, Sadiqabad, save, stake, to, urbans اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

گیس چاہئے چاہے جان چلی جائے، صادق آباد میں گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ سے پریشان شہریوں کو انوکھا مگر انتہائی خطرناک طریقہ سوجھا، گاڑیوں کی ٹیوبز اور پولی تھین بیگز میں گیس سٹور کرنے لگے۔ صادق آباد: جنوبی پنجاب کے علاقے صادق آباد میں ایک نہایت خطرناک کاروبار چل نکلا ہے۔ گیس کے لئے […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 Cold, exhibition, fox, freeze, Germany, in, of, on, placed, river, the, was, Water اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لومڑی دریائے ڈیبنیوب کے پانی میں گری اور ٹھنڈے پانی میں جم گئی ، نمائش کا مقصد لوگوں کو دریائے ڈینیوب کے خطرات سے آگاہ کرنا ہے جرمنی: خبردار جمے ہوئے دریا میں اترنے سے پہلے سوچ لیں ، جرمنی کے دریائے ڈینیوب کے سرد پانی میں جمی لومڑی ایک شکاری نے نمائش کے لئے […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 forecast, from, Future, vegetable اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لندن: دنیا میں پیش گوئی کرنے والے بہت سے لوگ ہیں جو مختلف انداز میں پیش گوئی کرتے ہیں لیکن برطانیہ میں ایک خاتون ایسی بھی ہے جو سبزیوں کے ذریعے پیش گوئی کرتی ہے۔ جمائما پیکنگٹن جب 8 برس کی تھیں تو انہوں نے اپنی نانی کو چائے کے پتوں سے پیشگوئی کرتے دیکھا۔ اس […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 department, health, identified, in, KPK, misuse, of, Resources, the اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, صحت و تندرستی, مقامی خبریں

قومی احتساب بیورو نے محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں وسائل کے غلط استعمال اور کوتاہیوں کی نشاندہی کی ہے اور محکمے کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے مختلف کمیٹیوں کی تجاویز پر مبنی سفارشات تیارکرکے صوبائی حکومت کو بھجوادی ہیں۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے نیب خیبر پختونخوا نے سفارشات […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 annual, creation, festival, Germany, of, sculpture, snow, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

جرمنی میں برف سے مجسمہ سازی کاسالانہ میلہ جاری ہے۔مینز شہر میں منعقد ہونے والی اس نمائش کیلئے دنیا کے مختلف ممالک سے19پیشہ ور مجسمہ سازوں سمیت کئی آرٹسٹ یہاں پہنچے ہیں۔ اس موقع پر جہاں مقامی مجسمہ سازوں نے برف سے انوکھے اور دلکش ماڈل تراشے وہیں اِن سے مقابلہ کرنے کینیڈا، روس، بلغاریہ، […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 female, fights, newscaster, video, Viral اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

آسٹریلوی ٹی وی پر دو خواتین نیوز کاسٹر کی جھگڑے کی ویڈیو انٹرنیٹ پروائرل ہوگئی۔ دونوں نیوز کاسٹر ایک ہی رنگ کا لباس پہننے پر لڑرہی تھیں تاہم اس وقت کیمرا آن تھا، یہ ویڈیو سوشل میڈیا ویب سائٹ بز فیڈ پر جاری کی گئی جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے یہ انٹرنیٹ پر وائرل […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 british, first, kill, man, of, pregnant, the, threatened, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

برطانیہ کے پہلے حاملہ مردہیڈن کروس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہیڈن کروس نے بتایا ہے کہ انہیں لوگوں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیںتاہم کچھ لوگوںکی جانب سے انہیں اچھا رد عمل بھی موصول ہوا۔ہیڈن کروس کا کہنا ہے کہ مارنے […]
By MH Kazmi on January 14, 2017 all, made, potatoes, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لندن: بغیر بالوں والے الو نے سوشل میڈیا پر ساری دنیا کو حیران و پریشان کردیا ہے کیونکہ اگرچہ یہ ایک الو ہے لیکن پھر بھی کہیں سے الو کی طرح نظر نہیں آتا۔ کوئی نامعلوم ستم ظریف دنیا کو صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ سارے بال اُتر جانے کے بعد اُلو کیسا دکھائی دیتا […]
By MH Kazmi on January 14, 2017 After, burial, coffin, fathers, his, lid?, looked, saw, shortly, son, the, to, up, what اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

اسلام آباد :بوڑھے شخص نے اپنی تدفین سے کچھ دیر قبل ہی آنکھیں کھول کر اپنے رشتے داروں سے پوچھا کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے؟ 75 سالہ شخص کی سانس رک گئی تھی اور اس کےہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہوگئے تھے، جس پر اس کے بیٹے ، ہوانگ منگ کوان ، نے سمجھا کہ […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 bathe, buffaloes, Down, in, river, taken, the, to, trapped, were, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

آپ نے گئی بھینس پانی میں کا محاورہ تو یقیناً سُنا ہی ہوگا لیکن دریائے سندھ میں نہاتی بھینسیں اس محاورے سے بے خبر تھیں جب ہی تو دریائے سندھ میں اترنے والی بھینسیں کیچڑ میں بری طرح پھنس گئیں۔ سکھر بیراج میں بھل صفائی کا کام جاری ہے اور دریا میں پانی کی سطح […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 canada, door, flag, India, Indian, mats, protest, ready, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

کینیڈا کی عالمی شہرت یافتہ آن لائن شاپنگ ویب سائٹ نے بھارتی جھنڈے سے تیار کردہ ڈور میٹ فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے جس کے بعد ہزاروں لوگوں نے گھروں اور دفاتر میں داخل ہونے کے لئے دروازوں پربھارتی جھنڈا رکھ دیا ہے جس پر پائوں صاف کرنے کے بعد وہ اندر داخل […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 came, catch, drone, field, fish, into, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

مچھلیاں پکڑنے کے لیے ڈرون میدان میں آگئے، امریکی شخص نے ماہی گیری کے لیے ڈرون کا سہارا لے لیا۔ ٹیکنالوجی کے اس دور میں ڈرون کا استعمال اب بے حد عام ہوتا جا رہا ہے ،چند امریکی دوستوں نے ڈرون کے ذریعے مچھلیاں پکڑنے کی ٹھانی اور اُس میں کامیاب بھی ہوگئے۔امریکی ریاست کیلیفورنیا […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 bananas, bed, group, Indian, lying, of, on, records, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بھارتی شعبدہ با زوں کے ایک گروپ نے لوہے کی کیلوں سے بھرے بستر پرلیٹ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اس خطرناک اسٹنٹ کے لیے بھارت کے وسپی نامی گروپ کا ایک شعبدہ باز5انچ لمبے کیلوں والے بستر پر لیٹا جس کے بعد اسکے سینے پر کیلوں کا دوسرا بستر رکھا گیا۔کیلوں کے […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 foil, gold, in, pizza, wrapped اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

اتھیکا، نیویارک: امریکہ سے پاکستان تک پیزا عام لوگوں کا کھانا ہوتا ہے کیونکہ یہ کھانے میں لذیذ اور کم خرچ ڈش ہے۔ تاہم اب تمام تر پیزا کے بارے میں یہ بات درست نہیں کہی جاسکتی کیونکہ نیویارک کے ایک ریسٹورینٹ نے سونے کے ورق میں ملفوف ایک پیزا بنایا ہے جسے دنیا کا مہنگا […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 amazing, difficulties, encountered, few, people, tall, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لندن: پست قد شخص کو دیکھ کر لوگ عموماً تعجب کا اظہار کرتے ہیں لیکن بعض اوقات ضرورت سے زیادہ لمبے افراد توجہاں توجہ کا مرکز بنتے تھے وہیں ان کی مشکلات دیکھ کر انسان حیرت زدہ رہ جاتا ہے۔ غیرمعمولی قد کے حامل افراد بعض اوقات اپنے لمبے قد کا فائدہ اٹھاتے ہیں لیکن عموماْ […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 20, his, hurt, intestines, since, walking, woman, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بیجنگ: کہتے ہیں کہ اس دنیا میں مفلسی سے بڑا کوئی جرم نہیں اور چین کی ایک معمر خاتون اس کی زندہ مثال ہے، جو گزشتہ 20 سال سے جسم سے باہر لٹکتی اپنی انتڑیوں کو لفافے میں سنبھالنے پر مجبور ہے۔ اخبار دی مرر کے مطابق اس معمر خاتون کی دردناک حالت حال ہی میں […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 bearer, engineers, from, Indian, mafia, nails, puncture, the, thrown اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

نئی دلی: بینیڈکٹ جیبوکمار پیشے کے لحاظ سے ایک انجینیئر ہیں لیکن وہ 2012 سے اپنے فارغ وقت میں سڑکوں سے کیلیں اٹھاتے ہیں۔ ان میں سے کئی کیلیں بالکل نئی ہوتی ہیں کیونکہ پنکچر بنانے والے افراد جان بوجھ کر اپنی دکان سے کچھ فاصلے پر یہ کیلیں جان بوجھ کر پھینکتے ہیں۔ بھارتی انجینیئراکثر […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 and, animals, Corresponding, fruit, man's, to, vegetables, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

کراچی: دنیا بھر کے کسانوں اور صارفین نے ایک مقابلے میں پھلوں اور سبزیوں کی دلچسپ تصاویر بھیجی ہیں جن میں بعض پھل جانداروں سے اس قدر مشابہہ ہیں کہ انہیں دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔ سیب میں چیختا آدمی سیب کے اس ڈنٹھل کی شکل کچھ یوں دکھائی دے رہی کہ گویا کوئی آدمی بھنور میں پھنسنے […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 Amateur, elephant, exercises, the, yoga اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

یوگا نہ صرف جسم کو فٹ رکھتا ہے بلکہ بے شمار جسمانی و دماغی بیماریوں سے بھی بچاتا ہے ۔ لاہور: صحت مند رہنے کیلئے ورزش کرنا نہایت ضروری ہے ۔ خصوصاً اگر یوگا کی بات کی جائے تو یہ نہ صرف جسم کو فٹ رکھتا ہے بلکہ بے شمار جسمانی و دماغی بیماریوں سے […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 in, robbery, store, Toronto's, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

چور کون تھا،یہ جان کر سب حیران رہ جائیں گے جیسے سٹور کا مالک ہوگیا تھا۔ لاہور: ٹورنٹو کے سٹور میں انوکھی چوری ہوئی،چور کون تھا،یہ جان کر سب حیران رہ جائیں گے جیسے سٹور کا مالک ہوگیا تھا۔ چور کوئی اور نہیں بلکہ شرارتی چورنی گلہری تھی۔گلہری کئی بار سٹور آدھمکی اور اس سٹور […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 A, country, discovered, foreign, had, Minister, new, Poland's اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

وتولد وچسکوفسکی تھکاوٹ کی حالت میں میڈیا کے سامنے ”سان ایسکوبار“ نامی ایک ایسے ملک کا نام لے گئے جس کا خطہ ارض پر وجود ہی نہیں ہے۔ وارسا: (ویب ڈیسک) پولینڈ کے وزیر خارجہ وتولد وچسکوفسکی کو ان کے ایک حالیہ بیان پر بہت مذاق کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 capital, colorful, Finland's, lights, lit, up, was, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

فن لینڈکا دارالحکومت رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگااٹھا۔ شہر کی گلیوں، عمارتوں اور درختوں کو اِس خوبصورتی سے سجایا گیا، جو ہر آنکھ کو بہت بھایا۔ دار الحکومت ،ہیلسنکی میں روشنیوں کا میلہ نو سال سے سجایا جارہا ہےجس میں شہر کی عمارتوں ،فواروں ،پلوں اور درختوں کی خوبصورتی کو ایل ای ڈی سے چار […]