counter easy hit

Guinea

اسپتالوں میں رواں ماہ سے چکن گنیا کی تشخیص شروع ہوجائے گی

اسپتالوں میں رواں ماہ سے چکن گنیا کی تشخیص شروع ہوجائے گی

کراچی: چکن گنیا مرض کی تشخیص کی کٹس آئندہ ہفتے تک محکمہ صحت کو موصول ہوجائیں گی جس کے بعد کراچی کے تمام سرکاری اسپتالوں میں چکن گنیا کے مرض کی تشخیص کی سہولت میسر ہوسکیں گی۔ سیکریٹری صحت کی ہدایت پر 20ہزارکٹس درآمدکرنے کے احکامات دیدیے گئے ہیں چکن گنیاکی کٹس کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے […]

پاپوا نیوگنی میں 57 قیدی جیل توڑ کر فرار، 15 قیدی ہلاک

پاپوا نیوگنی میں 57 قیدی جیل توڑ کر فرار، 15 قیدی ہلاک

پورٹ مورس بے: پاپوا نیوگنی کی بوئیمو جیل توڑنے کی ایک بڑی واردات میں 57 قیدی فرار ہوگئے ہیں جبکہ جیل کے محافظوں نے 17 قیدی ہلاک اور درجنوں زخمی کردیئے ہیں۔ بوئیمو جیل حکام نے خبردار کیا ہے کہ فرار ہونے والے بیشتر قیدی سنگین جرائم میں ملوث تھے جن میں سے کئی کے خلاف مقدمات […]

کراچی: 20 افراد میں چکن گنیا وائرس کی تصدیق

کراچی: 20 افراد میں چکن گنیا وائرس کی تصدیق

شہر میں رواں ماہ اب تک 20افراد میں چکن گنیا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے ،جبکہ درجنوں مشتبہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود شہری ادارے اور صوبائی محکمہ صحت مچھروں کے خاتمے کے خاطر خواہ اقدامات نہیں کر رہے۔ شہر کے مختلف علاقوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کورنگی، لیاری، […]

کراچی میں چکن گنیا کے مرض کو روکا نہ جاسکا

کراچی میں چکن گنیا کے مرض کو روکا نہ جاسکا

شہر کراچی میں مچھروں کے خاتمے کے لئے خاطر خواہ اقدامات نہ کیے جانے پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گنیا کے کیسز کو روکا نہیں جاسکا، لیاری سے چکن گنیا کے مشتبہ 11مریضوں کو رپورٹ کیا گیا۔ ڈینگی پر یوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتےشہرکے مختلف […]

لاہور میں 4برس پہلے 3 شہری چکن گنیا کا شکار ہوئےتھے

لاہور میں 4برس پہلے 3 شہری چکن گنیا کا شکار ہوئےتھے

لاہور میں چار سال پہلے ڈینگی وائرس کے ساتھ چکن گنیا کے 3 کیسز رپورٹ ہوئے تھے،رواں سال بھی چکن گنیا کے مریض لاہور میں ہوں گے ،ٹیسٹ کی سہولت نہ ہونے سے منظر عام پر نہیں آسکیں گے۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر اشرف نے بتایا کہ چکن گنیا ڈینگی مچھر سے ملتا […]