counter easy hit

کینٹی کٹ میں برف میں پھنسے ہوئے ہرن کو بچا لیا گیا

ہرن جنگلی کتوں سے بچنے کیلئے دریا میں اترا اور برف میں پھنس گیا ، جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے ایک کارکن نے اسے باہر نکالا

Rescued to the Deer who trapped in the snow in Kenti Kit

Rescued to the Deer who trapped in the snow in Kenti Kit

کینٹی کٹ:  امریکی ریاست کنیٹی کٹ کے علاقے سیمزبری میں برف پر پھنسے ہرن کو بچا لیا گیا ۔ میڈیا کے مطابق جنگلی کتے شکار کے لئے ہرن کا پیچھا کر رہے تھے ۔ ان سے بچنے کے لئے ہرن دریا میں کود گیا اور برف میں پھنس گیا ۔ جانوروں کے حقوق کے لئے کام کرنے والےایک کارکن نے اسے رسی سے باندھ کر دریا سے نکالا ۔ ہرن کافی دیر تک جنگل میں موجود رہا ، اس کی حالت کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website