By MH Kazmi on January 6, 2017 bought, dollars, fish, hundred, japan, restaurant, six, thirty, thousand, tuna اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جاپانیوں کا من بھاتا کھانا ٹیونا مچھلی۔ اس برس کی پہلی نیلامی میں ایک ریسٹورنٹ نے چھ لاکھ چھتیس ہزار ڈالر کی ٹیونا مچھلی خرید لی۔ ٹوکیو: کیومورا کارپ ریسٹورنٹ چین کے مالک کیوشی کیمورا نے چھ لاکھ چودہ ہزار ڈالر میں دو سو بارہ کلو گرام ٹیونا خریدی۔ وہ گزشتہ چھ سال سے کامیاب […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 alarm, Claims, end, have, in, new, October, sparked, the, will, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکا سے تعلق رکھنے والے متنازع مصنف ڈیوڈ میڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ نیبریو نامی ایک سیارہ ہماری زمین سے ٹکرانے والا ہے۔ لاہور: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک متنازع مصنف ڈیوڈ میڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری دنیا کا خاتمہ ہونے میں صرف چند […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 flowing, in, Scottish, Thailand, upside, waterfall اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایڈنبرگ: سکاٹ لینڈ میں ایک مشہور سیاحتی مقام پر اس وقت حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جب وہاں بہنے والی آبشار نیچے بہنے کے بجائے واپس اوپر بہنے لگی۔ ایک سیاح کی جانب سے ریکارڈ کی گئی اس کی ویڈیو بہت جلد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور لوگوں نے اسے دیکھ کر حیرانی و […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 Camel, china, held, in, pageant اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
مقابلہ حسن میں شامل اونٹوں کو ان کی نسل اور عمر کے مطابق مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیاہے لاہور چین کے علاقے منگولیا میں اونٹوں کے مقابلہ حسن کاانعقاد کیا گیا۔ اس مقابلہ حسن میں شامل اونٹوں کو ان کی نسل اور عمر کے مطابق مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیاہے جو کئی دنوں […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 currency, disappeared, gandhi, Image, in, India, Mahatma, notes, on, thousand, two اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کسان نے جب بینک مینجر کو صورتحال سے آگاہ کیا تو اس نے کہا کہ یہ نوٹ بالکل اصلی ہیں تاہم ہو سکتا ہے کہ پرنٹنگ کی وجہ سے یہ مسئلہ ہوا ہو۔ نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ڈسٹرکٹ شیوپور سے دلچسپ خبر ہے جہاں ایک کسان کو اس وقت مشکل صورتحال کا […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 Bats can call each other names ask the experts اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تل ابیب: ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ چمگادڑیں آپس میں رابطے کے لیے ایسی خاص آوازیں خارج کرتی ہیں جن میں مخاطب کے علاوہ خود ان کی اپنی شناختی علامات بھی ہوتی ہیں جنہیں چمگادڑوں کے ’’ذاتی ناموں‘‘ سے تشبیہ دی جاسکتی ہے۔ یہ دریافت چھوٹی جسامت اور پھلوں کے رس پر گزارا کرنے والی […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 Women see lottery numbers in her dream in Canada and won 53 million dollar اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نووا اسکوٹیا: کینیڈا کی رہائشی اولگا بینو نے 53 لاکھ کینیڈین ڈالر کی لاٹری جیت لی ہے جس کا نمبر انہوں نے 27 سال پہلے خواب میں دیکھا تھا۔ اولگا بینو نامی خاتون کا کہنا تھا کہ یہ نمبر انہیں 1989 میں خواب میں نظر آیا اور ان کے ذہن سے چپک کر رہ گیا جس کے بعد […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 'money, AMERICAN, as, be, declared, laundering, must, necessary, scientists اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیویارک: امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ’’منی لانڈرنگ‘‘ وقت کی اشد ضرورت ہے جس کے بغیر عام لوگ کئی طرح کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ البتہ ان کا اشارہ کالا دھن سفید کرنے کی طرف ہر گز نہیں بلکہ کرنسی نوٹوں اور سکّوں پر جمی ہوئی گندگی اور غلاظت کی طرف ہے جو عوامی صحت […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 Chinese, examination, forgery, in, newspaper, room, stop, student, teachers, the, to, wearing اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیجنگ: چین کے ایک اسکول میں اساتذہ نے طالب علموں کو نقل سے روکنے کا کم خرچ اور مؤثر حل پیش کرتے ہوئے ان کے سروں کے عین درمیان بڑے اخبار اوڑھا دیئے۔ چین کے صوبے آن ہوئی کے ایک مڈل اسکول کی تصاویر پر سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے جس میں درجنوں طالب علموں […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 australia, Car, her, into, new, plunge, pool, swimming, the, with, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آسٹریلوی شہر سینٹرل کوسٹ میں 50سالہ خاتون دوران ڈرائیونگ گاڑی پر اپنا کنٹرول کھو بیٹھیں اور اپنے گھر میں واقع سوئمنگ پول میں نئی کار سمیت جا گری۔ واقعے کے فوری بعد خاتون کے اہلخانہ اور پڑوسیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گاڑی کی کھڑکی توڑ کر انہیں باہر نکالا اور طبی امداد کیلئے […]
By MH Kazmi on January 5, 2017 arabiaamabe, can, four, fram, from, Guantanamo Bay, guantn obama, obama, prisoners, prisonors, saudi, to, to Saudi Arabia, transfer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی صدر باراک اوباما عہدہ صدارت کے منصب سےجاتےجاتے ایک اور ٹرمپ مخالف اقدام کرسکتے ہیں اور یہ اقدام گوانتاناموبے کے4 قیدیوں کی سعودی عرب منتقلی کا اعلان ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک امریکی عہدیدارنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما 24 گھنٹوں کے دوران گوانتانامو بے جیل کے چار قیدیوں کی […]
By MH Kazmi on January 5, 2017 A, billion, can, constant, rupees, win, women اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
کینڈا کی خاتون کی مستقل مزاجی نے خواب سچ کر دکھا یا، اولگا نے انیس سو نواسی میں خواب دیکھا کہ وہ ایک نمبر خریدتی ہیں اور لاٹری جیت جا تی ہیں۔وہ اُس سال تو لاٹری نہ جیت سکیں لیکن اس خواہش کو دل سے لگائے مسلسل تیس سال تک وہی نمبر منتخب کرتی رہیں۔ […]
By MH Kazmi on January 5, 2017 be, can, global, network, shutdown, this, year اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکا کی ٹیکنالوجی سیکورٹی کمپنی نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال گلوبل نیٹ ورک شٹ ڈاؤن ہونے کا بڑا خطرہ موجود ہے جس سے کروڑوں صارفین متاثر ہوں گے۔ کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال دنیا میں کبھی بھی کہیں بھی گلوبل نیٹ ورک چوبیس گھنٹوں کے لیے بند ہونے کا خطرہ […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 and, Bizarre, interesting, photo, take, to, try اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ماسکو : روسی خلائی ماہرین سال 2017کے دوران ہماری کہکشاں میں موجود بلیک ہول کی تصویر لینے کی کوشش کریں گے۔ روسی میڈیا کے مطابق سال نو کے موقع پر بہت سے اداروں اورشخصیات کی جانب سے جہاں نئے عزم کا اظہارکیا جارہاہے وہیں روسی خلائی ادارے کے ماہرین بھی کسی سے پیچھے نہیں۔روسی خلائی […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 146th, birthday, celebrated, elderly, Most, of, person, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ایمبا گوٹو 31 دسمبر 1870ء میں پیدا ہوئے تھے۔ سرکاری حکام نے ان کے پیدائشی دستاویزات کے اصلی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ جکارتہ: دنیا کے سب سے معمر ترین شخص کا تعلق انڈونیشیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے۔ گزشتہ دنوں انہوں نے 31 دسمبر کو اپنی 146ویں […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 floating, Gymnasium, in, on, Paris, Water اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پیرس: اطالوی کمپنی نے لوگوں کو ورزش کی رغبت دلانے کے لیے ایک انوکھی کشتی تیار کی ہے جو ان کی جسمانی مشقت سےآگے بڑھتی ہے۔ اس خوبصورت کشتی کو پیرس کے قریب دریائے سَین میں آزمایا جائے گا۔ یہ شیشے میں بند ایک چھوٹا سا جمنازیم ہے جس کے اندر ورزشی سامان ہے، مثلاً یہ […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 Died, fish, life, longest, the, whale, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ریسرچرز کا کہنا ہے کہ دنیا کی سب سے طویل عمر وہیل مچھلی گرینی کافی عرصے سے لاپتہ ہے اور خیال کیا جارہا ہے کہ یہ مرچکی ہے۔ ریسرچرز کے مطابق گرینی کی عمر تقریبا سو برس تھی اور اس کا اصل نام جے ٹو رکھا گیا تھا اور گرینی اس کی عرفیت تھی۔ ایک […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 diagnosis, disease, in, Karachi., names, of, psoriasis, the, tigress, zoo اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کراچی کے چڑیا گھر کی سفید شیرنی میں سورائیسیس نامی بیماری کی تشخیص ہوگئی، میڈیکل ٹیم شیرنی کی جلدکے نمونے ٹیسٹ کے لیے لیباٹرری بھجوائے گی۔ کراچی چڑیا گھر کی سفید شیرنی ڈیڑھ ماہ سے جلدی بیماری میں مبتلا تھی ۔ کے ایم سی ڈائریکٹر کلچر ،اسپورٹس اینڈ ریکری ایشن سیف عباس نے میڈیکل ٹیم […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 15, AED, chocolate, dubai, Expensive, kilo!, Most, per, thousand اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دنیا میں کئی قسم اور مختلف ذائقوں کی چاکلیٹس ملتی ہیں لیکن دبئی کے سٹی واک میں بنائے گئے’بوتیک لے چاکلیٹ‘میں متحدہ عرب امارات کی مہنگی ترین چاکلیٹ فروخت کی جاتی ہے جس کی قیمت 15ہزار درہم فی کلو ہے۔ گولڈ ڈی لافی نامی اس مہنگی ترین چاکلیٹ کو خاص طور پر24قیراط خالص سونے کے […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 2, another, continue, days, For, quetta, vaccination, will اہم ترین, بلوچستان, خبریں, صحت و تندرستی
ضلع کوئٹہ میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم جاری ہے۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو کے مطابق ضلع کوئٹہ میں پولیو مہم کا آج کوئٹہ میں تیسرا روز ہے اور یہ مہم آئندہ دو روز مزید جاری رہےگی۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کےمطابق مہم میں چارلاکھ سےزائد بچوں کی ویکسی نیشن کاہدف مقررہےاور اس بار بھرپورکوشش […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 at, increase, international, leap, NASA, one, second, the, watch, will اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سورج پر تحقیق کرنے والے امریکی خلائی ادارے ناسا اور سولر ڈائنامکس آبزرویٹری کے ماہرین بین الاقوامی گھڑی میں ایک لیپ سیکنڈ کا اضافہ کریں گے۔ ایک سیکنڈ کا اضافہ کرنے کا مقصد وقت کو زمین سے ہم آہنگ کرنا ہے جس کی گردش وقت کے ساتھ سست ہو رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق جس […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 A, arm, developed, have, Japanese, lightweight, new, robotic, scientists اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جاپانی سائنسدانوں نے لمبا اور ہلکا ترین روبوٹک آرم تجرباتی طورپر تیار کرلیا، ٹوکیو انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے 20میٹر لمبا اور ایک اعشاریہ 2کلو گرام وزنی غبارے نما روبوٹک آرم بنایا ہے۔ روبوٹک آرم کو استعمال کرنےکے لیے ہیلیم گیس بھری جاتی ہے، اس کے آخری سرے پر لگے کیمرے سے اسے ریسکیو اور نگرانی […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 became, focus, ice, is, made, moscow, of, statue, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دوسرےممالک کی طرح روس میں بھی سال نو کا جشن جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس موقع پر مختلف ایونٹس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ روس کے دار الحکومت ماسکو میں اسی مناسبت سے آئس فیسٹیول جاری ہے جس میں برف سے بنے دیوہیکل مجسمے عوام کی توجہ کا مرکز بنے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 come, has, reverse, the, time, to, wheel اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کہتے ہیں گیاوقت لوٹ کر نہیں آتا یا وقت کا پہیہ الٹا نہیں چل سکتا لیکن در حقیقت ایسا ہو گیا ہے۔ سان فرانسسکو: امریکی فضائی کمپنی یونائیٹڈ ایئر کے طیارے نےیکم جنوری 2017کو شنگھائی سے اڑان بھریاور جب وہ امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں اترا تو وہاں تاریخ تھی،31دسمبر 2016 اور اس طیارے […]