counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

کراچی میں 17 افراد ڈینگی کا شکار

کراچی میں 17 افراد ڈینگی کا شکار

نئے سال کے پہلے ہفتے میں کراچی میں17 اور اندرون سندھ 7 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے ۔ سربراہ انسداد ڈینگی سیل ڈاکٹرسعود سولنگی کے مطابق ایک ہفتے میں کراچی کے مختلف سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ڈینگی میں مبتلا 17 افراد لائے گئے ۔سندھ کے دیگر اضلاع میں 7 افراد ڈینگی وائرس کا […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، گلے سڑےپھل تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، گلے سڑےپھل تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہورکے مختلف اتوار بازاروں میں چیکنگ کے دوران 750کلو ناقص اور گلے سڑے پھل اور سبزیاں تلف کردیں ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے لاہور کے مختلف اتوار بازاروں میں اشیاء خورونوش کا معیار چیک کیا۔ماڈل ٹاؤن اتوار بازار میں 400 کلو ناقص اور گلےسڑے پھل اور 150 کلو مضر […]

غذائی قلت سے تھرمیں 2250 بچے جاں بحق ہوئے

غذائی قلت سے تھرمیں 2250 بچے جاں بحق ہوئے

تھر میں گذشتہ چار برسوں کے دوران 2250بچے موت کی نیند سو گئے،محکمہ صحت نے 1431بچوں کی اموات کی تصدیق کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحرائے تھر میں گذشتہ چار برسوں سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی کی وجہ سے قحط سالی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں میڈیا کی رپورٹ […]

میکسیکو: 9 ہزار371 کلو گرام وزنی کیک کی دعوت

میکسیکو: 9 ہزار371 کلو گرام وزنی کیک کی دعوت

میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں گزشتہ روز حکومت کی جانب سے ہزاروں افراد کے لیے دعوتِ عام کا اہتمام کیا گیا،جس میں لوگوں نے کئی ہزار کلو گرام وزنی کیک کی دعوت اڑائی ۔ نیو ائیر کی روایتی دعوت کے موقع پرمیکسیکو کے زکولو اسکوائر پر ہزاروں افراد نے9ہزار371کلوگرام وزنی اور4ہزار 7سو 24میٹر لمبے […]

اسمارٹ ٹی وی سے آپ کی حرکات پر نظر رکھی جاسکتی ہے

اسمارٹ ٹی وی سے آپ کی حرکات پر نظر رکھی جاسکتی ہے

اسمارٹ ٹی وی دیکھنا ایک منفرد تجزبہ ہو سکتا ہے لیکن شاید ہی کسی کو معلوم ہو کہ اسمارٹ ٹی وی بھی آپ کو دیکھ رہا ہوتا ہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کی مرضی کے بغیر کوئی آپ کے گھر کے مناظر دیکھ رہا ہو۔ مختلف کمپنیوں کی طرف سے اسمارٹ […]

برطانوی نشریاتی ادارے کی غلطیوں پر غلطیاں

برطانوی نشریاتی ادارے کی غلطیوں پر غلطیاں

برطانوی نشریاتی ادارے کی غلطیوں پر غلطیاں، مارننگ شو کے میزبان سیاسی تجزیہ کار کو کوہ پیما سمجھ بیٹھے، سیاسی حالات پر تبصرہ کرنے کے لیے اسٹوڈیو میں مدعو مہمان نے براہ راست نشریات میں کوہ پیما ہونے سے سراسر انکار کردیا۔ بی بی سی مارننگ شو کے میزبانوں نے مہمان کا تعارف ایک کوہ […]

لندن: چینی باشندوں کا نئے سال کا بھرپور استقبال

لندن: چینی باشندوں کا نئے سال کا بھرپور استقبال

برطانیہ میں بسنے والے چینیوں نے نئے چینی سال کا لندن میں ایک رنگا رنگ تقریب میں استقبال کیا۔ لندن:  لندن میں نئے چینی سال رنگا رنگ تقریب میں استقبال کیا گیا۔ الٹی گنتی کے بعد   لندن آئی   کو روایتی سرخ اور سنہرے رنگ کی روشنیوں سے منور کر دیا گیا۔ اس موقع پر ڈریگن […]

اپنی ٹرینر کو ہلاک کرنے والی وہیل بیماری کے باعث ہلاک

اپنی ٹرینر کو ہلاک کرنے والی وہیل بیماری کے باعث ہلاک

ٹلیکم نامی کلر وہیل نے دو ہزار دس میں شو کے دوران اپنی ٹرینر کو پانی میں کھینچ کر پٹخ پٹخ کر اس کی جان لے لی تھی اورلینڈو:  امریکا کے شہر اورلینڈو میں دو ہزار دس میں اپنی ٹرینر کو ہلاک کرنے والی اورکا وہیل بیماری کے باعث ہلاک ہو گئی ۔ سی ورلڈ […]

چین میں دلہنوں کی قیمت آسمان پر پہنچنے سےغریب نوجوانوں کی شادی ایک خواب بن گئی

چین میں دلہنوں کی قیمت آسمان پر پہنچنے سےغریب نوجوانوں کی شادی ایک خواب بن گئی

بیجنگ: چین میں عرصہ دراز سےایک بچے کی پالیسی اور خواتین کی تعداد کم ہونے کے بعد اب یہ حال ہے کہ 118 مردوں کے مقابلے میں خواتین کی تعداد 1000 ہے۔ اس نئی صورتحال پر وہاں غریب کنواروں کے لیے شادی کرنا ایک خواب بن گیا ہے کیونکہ چینی رواج کے مطابق مرد کی جانب سےدلہن […]

امریکی صدور اور خاتون اول کے مجسمے نیلامی کیلئے پیش

امریکی صدور اور خاتون اول کے مجسمے نیلامی کیلئے پیش

پنسلوانیا کا ‘دی ہال آف پریزیڈنٹس اینڈ فرسٹ لیڈیز بندہوگیا ہے جبکہ مومی مجسمے نیلامی کے لئے پیش کردئیے گئے۔ امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر گیٹسبرگ میں واقع مومی عجائب گھر میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مجسمہ بننے سے پہلے ہی میوزیم بند کردیا گیا جس کے بعد امریکی صدور اور خاتون اول کے تمام مجسمے […]

سکھر: نہر سے نایاب ڈولفن اور مگر مچھ برآمد، اہل علاقہ ششدر

سکھر: نہر سے نایاب ڈولفن اور مگر مچھ برآمد، اہل علاقہ ششدر

سکھر کی نہروں سے سمندری حیات نمودار ہو گئیں، نایاب ڈولفن کو دیکھ کر شہری حیران رہ گئے مگر مچھ نکلنے پر محکمہ وائلڈلائف کے حوالے کر دیا گیا۔ سکھر:  گوٹھ چھٹولونڈ کی نہر میں نایاب ڈولفن کو دیکھ کر دیہاتیوں کو شدید حیرت ہوئی۔ تھوڑی سی تگ ودو کے بعد اسے رسیوں سے باندھ […]

رومانیا میں برف پر گھڑ دوڑ کے مقابلے

رومانیا میں برف پر گھڑ دوڑ کے مقابلے

سردی آئی، ساتھ کھیلوں کا موسم بھی لائی، رومانیہ کے گاؤں میں برف سے ڈھکے میدان میں روایتی گھڑ دوڑ ہوئی۔ رومانیہ کے گاؤں میں ہر سال برف گرنے کا انتظار ہوتا ہے اور جب برف پڑتی ہے تو دلچسپ گھڑ دوڑ ہوتی ہے، برف سے ڈھکے میدان میں کوئی پھسلتا ہے تو کوئی گرتا […]

منشیات اسمگلنگ کا انوکھا انداز

منشیات اسمگلنگ کا انوکھا انداز

 جدہ : سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، ریاض ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے ایک مسافر کی آنتوں میں چھپائے گئے ہیروئن کے 90 کیپسولز برآمد کرلئے، دوسری جانب سعودی عرب کے جیزان بارڈر گارڈز نے نصف ٹن حشیش برآمد کرکے اپنے قبضہ میں لے لی جو کہ سمندری راستے سے […]

خبردار! تعطیلات کے دوران آپ موت کا شکار ہوسکتے ہیں

خبردار! تعطیلات کے دوران آپ موت کا شکار ہوسکتے ہیں

تحقیق کے لیے ماہرین نے 1998 سے 2013 تک کے ڈیٹا کا جائزہ لیا جب نیوزی لینڈ میں کرسمس کا تہوار گرمیوں کے دوران آیا۔ لاہور; اپنے دفتر سے چھٹی لینا ایک خوشگوار احساس ہوتا ہے اور ہر شخص اپنی تعطیلات کے بارے میں بے حد پرجوش ہوتا ہے لیکن حال ہی میں ماہرین نے […]

امریکی فرم کا زیر زمین شہر بسانے کا اعلان

امریکی فرم کا زیر زمین شہر بسانے کا اعلان

درجنوں ممالک کے تعلقات کی کشیدگی جنگ کے دہانے پر پہنچ چکی ہے جس سے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ آئے روز تقویت پکڑتا جا رہا ہے ۔ نیویارک: دنیا کے کئی ممالک میں اس وقت باقاعدہ جنگیں جاری ہیں اور درجنوں ملک ایسے ہیں جن کے تعلقات کی کشیدگی جنگ کے دہانے پر پہنچ […]

امریکی کمپنی کا کارنامہ، ڈرون ایمبولینس کا ڈیزائن تیار

امریکی کمپنی کا کارنامہ، ڈرون ایمبولینس کا ڈیزائن تیار

سڑکوں پر حادثات کا شکار ہونے والے افراد اور مختلف بیماریوں سے لڑنے والے مریضوں کو اسپتال پہنچانے کیلئے ایمبولینس کو اکثر اوقات ٹریفک جام کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب امریکی کمپنی نے اس کا توڑ ڈھونڈ نکالا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک کمپنی نے مریضوں کو اسپتال پہنچانے والی ڈرون ایمبولینس کا […]

بھارت ، جسے اللہ رکھے۔۔۔

بھارت ، جسے اللہ رکھے۔۔۔

دنیا بھر میں روزانہ ٹریفک حادثات کے درجنوں واقعات رپورٹ ہوتے ہیں جس میں کئی قیمتی جانیں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں لیکن بعض اوقات سڑک پر ایسے حادثات بھی دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔ بھارتی شہر دہلی میں ایسا ہی ایک […]

بر فیلے راستوں پر منفرد گھڑریس کا انعقاد

بر فیلے راستوں پر منفرد گھڑریس کا انعقاد

رومانیہ میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کا انوکھا انداز،ربر فانی راستوں پر گھڑ دوڑ کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا ہے ۔ رومانیہ کے ایک گاؤںمیں منعقدہ اس سالانہ گھڑریس میں شریک افراد اپنے پالتو گھوڑوں سے ساتھ برفیلے میدان کا رُخ کیا اورسرد موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے گھوڑوں کی اس […]

پلیٹوں کے بجائے آئی پیڈ میں کھانا دینے والا ریسٹورینٹ

پلیٹوں کے بجائے آئی پیڈ میں کھانا دینے والا ریسٹورینٹ

سان فرانسسكو: اب ٹیکنالوجی اورڈسپلے ہوٹلوں میں کھانے کی میز تک جاپہنچے ہیں کیونکہ سان فرانسسکو میں ایک ریستوران نے اب آئی پیڈ پر کھانے رکھ کر پیش کرنا شروع کردیئے ہیں اور یوں ٹیکنالوجی کی بدولت اب روایتی پلیٹوں کی بجائے کھانا ایپل آئی پیڈ پر رکھ کر پیش کیا جارہا ہے۔ جدید ڈسپلے ٹیکنالوجی کی […]

ویتنام میں آگ اْگلنے والا منفرد ڈریگن برج

ویتنام میں آگ اْگلنے والا منفرد ڈریگن برج

دنیا میں آپ نے کئی جدید انداز کے پل دیکھے ہوںگے، لیکن ایسا منفرد پُل شاید ہی کہیں دیکھا ہو جونہ صرف دیوہیکل ڈریگن کی شکل میں تعمیر کیا گیاہے بلکہ اُسی طرح آگ کا شعلہ بھی اُگلتاہے۔ ویتنام کے شہر ڈاننگ میں6سو 66میٹرلمبااور37اعشاریہ5میٹر چوڑا ایسا جدید پُل واقع ہے، جو ہوبہوڈریگن سے مشابہت رکھتا […]

فرانس: 105سالہ شہری کا سائیکل چلانے کا ریکارڈ

فرانس: 105سالہ شہری کا سائیکل چلانے کا ریکارڈ

فرانس کے 105سالہ شہری رابرٹ مرچنڈ نامی شہری نے سائیکل چلانے کی نئی تاریخ رقم کردی۔انہوں نے پیرس میں ایک گھنٹے تک سائیکل سواری کی اور اس دوران انہوں نے 22اعشاریہ 547کلومیٹر کا سفر طے کیا،تاہم وہ 100 سال سے زائد عمر کی کٹیگری میں بنایا گیا اپنا ریکارڈ نہ توڑ سکے، جو انہوں نے […]

چٹورے شخص نے 23تیز ترین مرچیں چٹ کر ڈالیں

چٹورے شخص نے 23تیز ترین مرچیں چٹ کر ڈالیں

تیکھاکھانے کے شوقین امریکی شخص نے دنیا کی تیز ترین مرچیں کھانے کا انوکھا کارنامہ پیش کیا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے جونی نامی شخص نے 23تیز ترین مرچیں کھانے کا مظاہر ہ کر کے دیکھنے والوں کو بھی حیران کرڈالا۔واضح رہے امریکی اسکاؤٹ سے تعلق رکھنے والے جونی نے یہ منفرد […]

دبئی میں’ ‘ڈنر ان دی اسکائی‘ سروس کا آغاز

دبئی میں’ ‘ڈنر ان دی اسکائی‘ سروس کا آغاز

بلندی کے نظارے، جھولے کے مزے کے ساتھ من پسند کھانا نوش فرمائیں، دبئی میں ‘ڈنر ان دی اسکائی سروس کا آغازکردیا گیا۔ ہواؤں سے باتیں کرتے ہوئے مزے مزے کے کھانوں سے لطف اندوز ہونا ہے تو دبئی کے انٹرنیشنل مرینا کلب پہنچ جائیں جہاں ہوامیں معلق ریستوران میں ‘ڈنر ان دی اسکائی سروس […]

لفظ ’’سیلفی‘‘2013ء میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا

لفظ ’’سیلفی‘‘2013ء میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا

لفظ سیلفی دو ہزار تیرہ میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا،زندگی بہت خوبصورت ہے ،آپ اور ہم سب بھی بہت خوبصورت ہیں اور ہمارا ہر گزرتا لمحہ بھی یادگار اور اپنے ایسے ہی یادگار لمحات کو تصویری شکل میں خود ہی محفوظ کرنے کا طریقہ کہلاتا ہے سیلفی۔ دنیا کی پہلی سیلفی اٹھارہ سو […]