By Yes 2 Webmaster on March 19, 2015 criminal, governor, interpreters, Ishratul Ebad, karachi, Protection, providing, Sindh, تحفظ, ترجمان, سندھ, عشرت العباد, فراہم, مجرم, کراچی, گورنر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ترجمان گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صولت مرزا کی جانب سے ان پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر سندھ نے آج تک کسی مجرم کو تحفظ فراہم نہیں کیا۔ ترجمان گورنر ہاؤس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر […]
By Yes 2 Webmaster on March 19, 2015 altaf hussain, director, hanging, karachi, murder, Shahid Hamid, stating, sulat Mirza, الطاف حسین, بیان, شاہد حامد, صولت مرزا, قتل, پھانسی, کراچی, ہدایت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم صولت مرزا نے اپنے آخری بیان میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایم کیوایم کا کارکن تھا اور مجھے ایم ڈی کے ای ایس سی کو مارنے کی ہدایت الطاف حسین نے بابر غوری […]
By Yes 1 Webmaster on March 18, 2015 Accused, arrested, murder, PTI leader, Rangers, Zahra Shahid, تحریک انصاف, رہنما, رینجرز, زہرہ شاہد, قتل, ملزم, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ زہرہ شاہد قتل کیس کا مرکزی ملزم کلیم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے تین تلوار میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کلیم کو حراست میں لے کر اس کے قبضے […]
By Yes 2 Webmaster on March 18, 2015 attack, bomb, hangings, karachi, letter, Loss, pause, school., terrorists, بم, حملہ, خط, دہشتگردوں, روکنے, سکول, نقصان, پھانسیاں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ایک نجی سکول کے باہر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جس کے دھماکے سے علاقے میں خواف و ہراس پھیل گیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حملے کے وقت سکول میں تدریسی عمل جاری تھا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی خوفزدہ والدین پریشانی […]
By Yes 1 Webmaster on March 18, 2015 farooq sattar, military, misunderstandings, Rangers, United, رینجرز, غلط فہمیاں, فروغ نسیم, فوج, متحدہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ متحدہ اور رینجرز کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایم کیو ایم اور الطاف حسین نے ہمیشہ فوج کا ساتھ دیا۔ ایم کیو ایم بحیثیت ذمے دار سیاسی جماعت رینجرز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on March 17, 2015 against, altaf hussain, case, leader, MQM, Rangers, الطاف حسین, ایم کیو ایم, خلاف, رینجرز, قائد, مقدمہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف ترجمان رینجرز کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مقدمہ ترجمان رینجرز کرنل طاہر کی مدعیت میں سول لائن تھانے میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا جس میں ترجمان رینجرز نے […]
By Yes 2 Webmaster on March 17, 2015 along, Asif Ali Zardari, karachi, MQM, time, آصف علی زردار, ایم کیو ایم, ساتھ, وقت, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کراچی میں ظہرانے سے خطاب کر رہے تھے ان کا کہنا تھا ایم کیو ایم پر برا وقت ہے متحدہ قومی موومنٹ کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے۔ آصف زرداری نے کہا سینیٹ الیکشن میں ایم کیو ایم نے ساتھ دیا ان کا ساتھ چھوڑنا دغا ہو گا۔ سابق […]
By Yes 1 Webmaster on March 17, 2015 Complete, execute, meeting, prepare, relatives, Sult Mirza, آخری ملاقات, تیاریاں, رشتہ داروں, صولت مرزا, مکمل, پھانسی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) صولت مرزا کو 19 مارچ کو پھانسی دینے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں جیل میں بیوی اور رشتہ داروں کی آخری ملاقات کرا دی گئی، سندھ ہائی کورٹ نے مجرم کو مچھ جیل سے کراچی منتقل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے صولت مرزا کو […]
By Yes 2 Webmaster on March 17, 2015 areas, endurance, government, hours, karachi, load shedding, Sharjeel Memon, برداشت, حکومت, شرجیل میمن, علاقوں, لوڈشیڈنگ, کراچی, گھنٹے اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے دیہی علاقوں میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ناقابل برداشت ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ کے عوام کو لودشیڈنگ کے نام پر ذہنی اذیت دی جارہی ہے۔ وفاقی حکومت سندھ کی عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی […]
By Yes 2 Webmaster on March 17, 2015 cases, High Court, karachi, move, Services Tribunal, Sindh, teachers, اساتذہ, سروسز ٹریبونل, سندھ, منتقل, کراچی, کیسز, ہائی کورٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق درخواست کی سماعت میں عدالت نے حکم دیا ہے کہ اساتذہ کے1400 کیسز سروسز ٹریبونل منتقل کیے جائیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق درخواست کی سماعت میں عدالت نے 1400 اساتذہ کے کیسز سروسز ٹریبونل کو منتقل کرنے اور اساتذہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 17, 2015 Danish Timor, film, jalebi, movies, presentations, جلیبی, دانش تیمور, فلم, فلموں, پیشکش شوبز, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی اداکار دانش تیمور پر بھی قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی اور انہیں اب ڈراموں کے بعد فلموں کی آفربھی ملنا شروع ہوگئی ہیں۔ دانش تیمور نے بتایا کہ وہ فلم ’’جلیبی ‘‘ کی نمائش کے بعد ہی نئی فلموں کے بارے میں سوچیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈرامہ انڈسٹری […]
By Yes 1 Webmaster on March 17, 2015 family, leaves, meeting, Sult Mirza, supreme court, آخری ملاقات, اہلخانہ, روانہ, سپریم کورٹ, صولت مرزا اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کے ای ایس سی کے سابق ایم ڈی شاہد حامد کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم صولت مرزا کے اہلخانہ آخری ملاقات کیلیے پیر اور منگل کی درمیانی شب مچھ جیل روانہ ہو گئے۔ صولت مرزاکی اہلیہ ،بھائی اور دو بہنیں مچھ گئی ہیں، صولت مرزاکو پھانسی 19 مارچ کودی جائے […]
By Yes 2 Webmaster on March 17, 2015 again, decision, government, Investigation, karachi, Sindh, tragedy municipality, تحقیقات, حکومت, دوبارہ, سانحہ بلدیہ, سندھ, فیصلہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ کی ازسر نو تحقیقات کے لئے محکمہ داخلہ سندھ نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈی آئی جی آفتاب پٹھان چیئرمین ہوں گے جبکہ ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ، رینجرز کے کرنل سجاد بشیر، ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر الطاف حسین ارکان میں شامل […]
By Yes 2 Webmaster on March 16, 2015 Claims, defamation, fine, imran khan, MQM, response, ایم کیوایم, جرمانہ, جواب, دعوے, عمران خان, ہتک عزت اہم ترین, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کی جانب سے دائر ہرجانے کے دعوے کا جواب جمع نہ کرانے پر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس شفیع صدیقی نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے تحریک انصاف کے […]
By Yes 1 Webmaster on March 16, 2015 ambulance services, ammunition, involved, karachi, supplies, اسلحے, ایمبولینس سروسز, ترسیل, ملوث, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز کے ترجمان کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ملزموں کے انکشافات کے مطابق بعض فلاحی اداروں کے ملازمین اسلحے کی ترسیل اور غیر قانونی اسلحے کو چھپانے میں ملوث ہیں۔ کراچی شہر میں کام کرنے والی بعض ایمبولینس سروس بھی اسلحے کی ترسیل میں ملوث ہیں۔ […]
By Yes 2 Webmaster on March 15, 2015 Chaudhry Nisar, Coordination Committee, military, respect, Zeb, احترام, رابطہ کمیٹی, زیب, فوج, چوہدری نثار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے بارے میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ چوہدری نثارایم کیوایم پر تنقیدکرنے سے پہلے فوج، حساس اداروں اوران کے سربراہوں کے بارے میں خود اپنے اور(ن) لیگ کے دیگر رہنماؤں کے بیانات کو یاد کریں۔ اپنے […]
By Yes 1 Webmaster on March 15, 2015 altaf hussain, criminal, execution, Nawaz Sharif, Umair Siddiqui, الطاف حسین, عمیر صدیقی, مجرم, نواز شریف, پھانسی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں الطاف حسین نے کراچی سے پکڑے گئے عمیر صدیقی نامی ٹارگٹ کلر سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اسے نہیں جانتے اگر مجرم ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔ الطاف حسین نے کہا کہ حکمران بزدل اور ڈرپوک ہیں۔ نواز شریف بھی معافی مانگ کر […]
By Yes 1 Webmaster on March 14, 2015 altaf hussain, capture, Civil Society, innocent workers, sound, الطاف حسین, آواز, بے گناہ کارکنوں, سول سوسائٹی, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے انسانی حقوق کی تنظیموں ، سول سوسائٹی اور وکلا برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے گرفتار کارکنوں پر تشدد کے خلاف آواز اٹھائیں، کہتے ہیں گرفتاریوں کی آڑ میں رینجرز آپریشن کا رخ ایم کیوایم کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔ نائن زیرو پر آئینی و قانونی […]
By Yes 1 Webmaster on March 14, 2015 candidate, Deputy Chairman Senate, election, imran khan, Khurshid Shah, Vote, امیدوار, انتخاب, خورشید شاہ, عمران خان, ووٹ, ڈپٹی چیرمین سینیٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کے خلاف آستینیں چڑھا کر بات کرنے والے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بتائیں کہ سینیٹ انتخابات میں ڈپٹی چیرمین کے لئے حصہ لینے والے ان کے امیدوار کو 7 کی […]
By Yes 2 Webmaster on March 14, 2015 arrested, Gulistan e Johar, karachi, operations, personnel, Rangers, افراد, رینجرز, سرچ آپریشن, کراچی, گرفتار, گلستان جوہر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 18 کی رہائشی عمارت میں رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے 17 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران داخلی و خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ حراست میں لیے گئے افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم […]
By Yes 2 Webmaster on March 14, 2015 contact committee, Human, karachi, Nine Zero, printing, Rangers, rights, انسانی, حقوق, رابطہ کمیٹی, رینجرز, نائن زیرو, چھاپہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان نے ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ حیدر عباس رضوی نے پریس کانفرنس میں کہا نائن زیرو سے مالی اور باورچی تک کو گرفتار کر لیا گیا۔ کہا گیا چند لوگوں کیلئے کارروائی کی گئی لیکن 120 افراد کو گرفتار کر لیا۔ الطاف حسین کی ہمشیرہ کے گھر […]
By Yes 2 Webmaster on March 13, 2015 consulting, karachi, MQM, Operation, Qaim Ali Shah, Sindh, start, آپریشن, ایم کیو ایم, سندھ, شروع, قائم علی شاہ, مشاورت, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی سے جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کے لئے آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا جب کہ پولیس اور رینجرز شہر قائد سمیت صوبے بھر میں جرائم کے خاتمے کے لئے کوشاں ہیں۔ پولیس کی 87ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ […]