By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 aamir khan, arrested, formed, Investigation, joint investigation team, MQM, persons, افراد, تحقیقاتی ٹیم, تشکیل, تفتیش, عامر خان, مشترکہ, نائن زیرو, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان سمیت نائن زیرو سے گرفتار دیگر افراد سے تفتیش کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان سمیت نائن زیرو سے گرفتار کیے جانے والے 29 دیگر افراد سے تفتیش کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے مشترکہ تحقیقاتی […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 alteration, criminals, disclosure, jails, karachi, prisoners, Sindh Rangers, انکشاف, جیلوں, ردوبدل, رینجرز, سندھ, قید, مجرموں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز نے کراچی کی مختلف جیلوں میں قید مجرموں میں ردوبدل کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ ادھر نادرا نے بھی چار قیدیوں کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ نادرا حکام کا کہنا ہے کہ چار مشتبہ قیدیوں کے کوائف جیل ریکارڈ سے مطابقت نہیں رکھتے۔ نادرا ذرائع کے مطابق […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 Baldia Town, colleagues, factory, fire, help, Javed, police, revealed, انکشاف, آگ, بلدیہ ٹاؤن, جاوید, ساتھیوں, فیکٹری, مدد, ملزم, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) پولیس کی زیرحراست ملزم جاوید شکیل نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے اپنے 5 ساتھیوں کی مدد سے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگائی۔ پریڈی پولیس نے 23 مارچ کو ریمبو سینٹر کے قریب مقابلے کے بعد 4 ملزمان کو حراست میں لیا تھا جس میں سے ملزم جاوید شکیل […]
By Yes 1 Webmaster on March 25, 2015 end, Hopefully, Judicial Commission, politics, protest, Zardari اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی(جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمشن کے قیام سے پی ٹی آئی کے ارکان کو سڑکوں کے بجائے پارلیمنٹ میں کردار ادا کرنے کا موقع ملے گا۔ اُمید ہے کہ جوڈیشل کمشن کے قیام سے دھرنا سیاست ختم ہو جائے گی۔ آصف […]
By Yes 1 Webmaster on March 25, 2015 contact committee, crutches, Dreams, establishment, imran khan, karachi, Occupation, اسٹیبلشمنٹ, بیساکھیوں, خواب, رابطہ کمیٹی, عمران خان, قبضے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کےبیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں سے کراچی پر قبضے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین کے لیے عمران خان […]
By Yes 1 Webmaster on March 25, 2015 assembly, bound, break, fraud, Khurshid Shah, Nawaz Sharif, proven, اسمبلی, توڑنے, ثابت, خورشید شاہ, دھاندلی, نواز شریف, پابند اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نے دھاندلی ثابت کر دی تو نواز شریف اسمبلی توڑنے کے پابند ہوں گے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کو دیوار سے نہیں لگانا چاہیے ، اگر کوئی عسکری ونگ ہے تو ایم کیو ایم اس سے اظہارلاتعلقی کرے۔ اسلام آباد میں قومی […]
By Yes 1 Webmaster on March 25, 2015 karachi, pakistan, Sharjil Memon, sue, Uzair Baloch, شرجیل میمن, عذیر بلوچ, مقدمہ, پاکستان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عزیر بلوچ نے پیپلز پارٹی پر جو الزامات لگائے ہیں وہ غلط ہیں، عذیر بلوچ کو پاکستان لا کر مقدمہ چلایا جائے۔ کراچی کےعلاقے بہادر آباد میں شجر کاری اور صفائی مہم کے موقع پر وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن نے […]
By Yes 2 Webmaster on March 25, 2015 country, fixed, Ishaq Dar, karachi, leader, Nawaz Sharif, travel, year, اسحاق ڈار, سال, سفر, طے, قیادت, ملک, نواز شریف, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں کسی سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن نہیں ہورہا اور وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے […]
By Yes 2 Webmaster on March 25, 2015 entourage, karachi, meeting, MQM, Nawaz Sharif, Operation, Prime Minister, time, آپریشن, ایم کیو ایم, ملاقات, نوازشریف, وزیراعظم, وفد, وقت, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے وفد کو وزیراعظم نوازشریف کی کراچی آمد پر ان سے ملاقات کا وقت نہ مل سکا۔ گزشتہ روز ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما فاروق ستار نے کراچی آپریشن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم سے ملاقات کا وقت مانگا تھا جو تاحال نہ مل سکا۔ متحدہ وفد […]
By Yes 1 Webmaster on March 25, 2015 altaf hussain, bereaved families, expressing condolences, Khairpur accident, اظہار تعزیت, الطاف حسین, خیرپور حادثہ, سوگوار لواحقین اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے خیر پور سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ اور اسکے نتیجے میں درجنوں افراد کے ہلاک وزخمی ہونے پر گہرے دکھ، افسوس اور سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا کیا ہے۔ الطاف حسین نے ملک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات او راسکے نتیجے […]
By Yes 1 Webmaster on March 25, 2015 chief minister, Khairpur crash, query, report, خیرپور حادثے, رپورٹ, طلب, وزیراعلیٰ سندھ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے خیرپور کے علاقے ٹھیری میرواہ میں مسافر بس اور ٹرک کے تصادم میں ہونیوالی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ڈویژنل کمشنر اور ڈی آئی جی سے حادثے کی رپورٹ طلب […]
By Yes 2 Webmaster on March 25, 2015 fear, government, karachi, MQM, party, pti, shah mahmood qureshi, ایم کیو ایم, تحریک انصاف, جماعت, حکومت, شاہ محمود قریشی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے ایم کیو ایم تحریک انصاف سے خائف ہے۔ کراچی کے لوگ متبادل جماعت کے خواہش مند ہیں ،ایم کیوایم کو کوئی دیوار سے لگا رہا ہے تو سندھ حکومت لگا رہی ہوگی۔ پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کراچی […]
By Yes 2 Webmaster on March 25, 2015 hunting, karachi, Nawaz Sharif, Operation, Prime Minister, purpose, terrorist, آپریشن, دہشت گرد, شکار, مصلحت, نواز شریف, وزیراعظم, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف سے مڈل ایسٹ سے آئے اوورسیز پاکستانیوں کے بیس رکنی وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوگا۔ ایک بڑی سیاسی جماعت کے دفتر سے سزا یافتہ مجرم اور اسلحہ برآمد ہونا افسوسناک ہے۔ کراچی […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 against, criminal, faster, operations, Qaim Ali Shah, targeted, آپریشن, تیز, جرائم پیشہ, قائم علی شاہ, ٹارگٹڈ, کیخلاف اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی سربراہی میں امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعلی ہاوس میں ہوا۔ ڈی جی رینجرز سندھ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نائن زیرو پر چھاپہ جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر مارا گیا۔ نائن زیرو سے متعدد جرائم پیشہ افراد […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 altaf hussain, Haider Abbas Rizvi, organization, person, threatening, ادارے, الطاف حسین, حیدر عباس رضوی, دھمکی, شخصیت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رہنماء حیدر عباس رضوی کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے پہلے بیانات کو بھی دیکھا جائے۔ انہوں نے کسی ادارے یا شخصیت کو دھمکی نہیں دی جبکہ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان پر […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 asif zardari, democracy, karachi, parliament, ppp, security, آصف زرداری, تحفظ, جمہوریت, پارلیمنٹ, پیپلزپارٹی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی جمہوریت کا ہر صورت تحفظ کرے گی جب کہ 18 ویں آئینی ترمیم ہی ملک میں اصل تبدیلی تھی۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری پارٹی رہنما اختر جدون کے گھر پہنچے جہاں ان کے ہمراہ صوبائی وزیر اطلاعات […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 back, dubai, empty, home, return, side, Uzair Baloch, خالی, دبئی, عزیر بلوچ, لوٹ آئی, واپس, وطن, ٹیم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) عزیر بلوچ کو دبئی سے وطن واپس لانے والی ٹیم خالی ہاتھ وطن واپس لوٹ آئی، دبئی حکام نے عزیز کی آئندہ ماہ حوالگی کی یقین دہانی کرا دی۔ کراچی سے دبئی جانے والی دو رکنی ٹیم ایس ایس پی نوید خواجہ سمیت دو افسران کراچی پہنچ گئے ہیں۔ تینوں افسران نے دبئی […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 issued, Nations leaders abroad, stop, verbal instructions, بیرون ملک, جاری, روکنے, زبانی ہدایات, متحدہ رہنماؤں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے اہم سیاسی اور تنظیمی رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ایف آئی اے امیگریشن کو زبانی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اس سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 finished, karachi, motorcycle, ride double ban, ختم, موٹرسائیکل, پابندی, ڈبل سواری, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موٹر سائیکل پر عائد ڈبل سواری کی پابندی ایک ہفتے بعد اٹھا لی گئی۔شہر میں ڈبل سواری پر پابندی پیر اور منگل کی درمیانی رات کو 12 بجے اٹھا لی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے17 مارچ کو ڈبل سواری پر ایک ہفتے کے لئے پابندی لگا دی تھی،، محکمہ صحت اور […]
By Yes 2 Webmaster on March 24, 2015 April, Jinnah Ground, karachi, organized, pakistan, pti, Rally, اعلان, اپریل, تحریک انصاف, جلسے, جناح گراؤنڈ, پاکستان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے لیے 19اپریل کو ایم کیو ایم کے مرکز90 کے قریب عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں کراچی کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔ پیر کو کراچی میں پی ٹی […]
By Yes 2 Webmaster on March 24, 2015 barriers, finish, karachi, Rangers, Removal, Sindh, time, بیریئرز, ختم, رکاوٹیں, رینجرز, سندھ, مہلت, کراچی, ہٹانے اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کی جانب سے شہر میں سکیورٹی کے نام پر لگائے گئے بیریئر اور رکاوٹیں ہٹانے کی مہلت ختم ہو گئی۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے کراچی کے شہریوں سے اپیل کی گئی تھی کہ شہر میں سکیورٹی کے نام پر لگائے گئے بیریئرز اور رکاوٹیں 72 گھنٹوں میں رضاکارانہ طور پر […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 Chaudhry Serwar, country, Criminal Justice System, failed, ملک, ناکام, چوہدری سرور, کریمنل جسٹس سسٹم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

حیدرآباد (جیوڈیسک) سابق گورنر پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری محمد سرور آرائیں نے کہا ہے کہ ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام نے ثابت کردیا ہے کہ ملک کا کریمنل جسٹس ناکام ہوچکا ہے، اس میں پریشانی کی بات ہے کہ ہمارا نظام ناکام ہوچکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے […]