counter easy hit

کراچی

عزیر بلوچ کی حوالگی، دبئی حکام نے مزید وقت مانگ لیا

عزیر بلوچ کی حوالگی، دبئی حکام نے مزید وقت مانگ لیا

کراچی (جیوڈیسک) عزیر بلوچ کو دبئی سے پاکستان لانے والی تفتیشی ٹیم کل واپس وطن پہنچ جائے گی۔ دبئی حکام نے عزیر بلوچ کی حوالگی کے حوالے سے جمع کرائے جانے والی دستاویزات کو درست قرار دیتے ہوئے انٹرپول پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ عزیر بلوچ کی حوالگی کے بارے میں اپریل کے پہلے […]

کسی سیاسی جماعت کیخلاف آپریشن کے حق میں نہیں: سراج الحق

کسی سیاسی جماعت کیخلاف آپریشن کے حق میں نہیں: سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ شہر قائد میں ٹارگٹڈ آپریشن کے نتیجے میں اہم حقائق سامنے آئیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی سیاسی جماعت کو نشانہ نہ بنایا جائے بلکہ آپریشن بھتہ خوروں، دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیا جائے۔ سراج الحق کا کہنا تھا […]

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ رات بھر شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپوں اور سرچ آپریشنز کے دوران کالعدم تنظیموں کے 5 دہشت گرد مارے گئے،بارود بنانے کا کارخانہ بھی پکڑا گیاجبکہ غیر ملکیوں سمیت 24 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ انچارج سی […]

فلم انڈسٹری میں تجربہ کی بہت اہمیت ہے، اداکار سعود

فلم انڈسٹری میں تجربہ کی بہت اہمیت ہے، اداکار سعود

کراچی (جیوڈیسک) فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سعود نے بات کر تے ہوئے کہا ہے کہ مجھے عزت اور شہرت اسی فلم انڈسٹری سے ملی ہے میں جن لوگوں کے ساتھ کام کرتا رہا ہوں وہ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اور تجربہ کار ڈائریکٹر رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان سے مجھے بہت کچھ […]

ایم کیوایم سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے، پرویز مشرف

ایم کیوایم سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے، پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ایک سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے جب کہ میرا اس کی قیادت سنبھالنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم ایک سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے جب کہ میرا […]

عمران فاروق قتل میں فلپ بارٹن نے اہم دستاویزات حکام کے حوالے کر دیں

عمران فاروق قتل میں فلپ بارٹن نے اہم دستاویزات حکام کے حوالے کر دیں

کراچی (جیوڈیسک) برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے عمران فاروق قتل کیس سے متعلق اہم دستاویزات برطانوی حکام کو پیش کر دیں۔ جمعہ کو یہاں برطانوی وزیر داخلہ کی سربراہی میں ہوم آفس میں اہم اجلاس ہوا جس میں پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر نے عمران فاروق قتل کیس سے متعلق اہم دستاویزات پیش کیں۔ […]

رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کی اطلاعات قابل مذمت ہیں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کی اطلاعات قابل مذمت ہیں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بعض ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والی خبروں کی شدید مذمت کی ہے۔ جن کے مطابق ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان حیدرعباس رضوی، قمر منصور، رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی اور سابق سینیٹر بابر غوری کانام ای سی ایل میں ڈالنے کا […]

متحدہ کو صوبائی حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ ملتوی کر دیا، قائم علی شاہ

متحدہ کو صوبائی حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ ملتوی کر دیا، قائم علی شاہ

خیرپور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں متحدہ قومی موومنٹ کو حکومت میں شامل کرنے کے فیصلے کومرکزی قیادت کے حکم پر ملتوی کردیا گیا ہے،کراچی بم دھماکے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطح پر تحقیقات کی ہدایت کردی گئی ہے۔ جیکب آباد میں صحافیوں […]

کراچی کے شہری 72 گھنٹوں میں بیریئر اور رکاوٹیں ہٹا دیں، ترجمان رینجرز

کراچی کے شہری 72 گھنٹوں میں بیریئر اور رکاوٹیں ہٹا دیں، ترجمان رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) ترجمان رینجرز نے کراچی کے شہریوں کو 72 گھنٹوں میں سیکیورٹی کے لیے لگائے گئے گیٹس اور رکاوٹیں ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی کے لیے لگائے گئے گیٹس اور رکاوٹیں نہ صرف عوام بلکہ قانون […]

پیپلزپارٹی کراچی کے صدر قادر پٹیل پارٹی عہدے سے معطل

پیپلزپارٹی کراچی کے صدر قادر پٹیل پارٹی عہدے سے معطل

کراچی (جیوڈیسک) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے بعد پیپلز پارٹی کراچی کے صدر قادر پٹیل بھی عتاب کا شکار ہو گئے۔ قائم علی شاہ کی ہدایت پر پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری تاج حیدر نے قادر پٹیل کو سینیٹر رحمان ملک اور پارٹی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر عہدے سے معطل کر دیا۔ […]

حصص مارکیٹ میں مندی، 31500 کی حد دوبارہ گر گئی

حصص مارکیٹ میں مندی، 31500 کی حد دوبارہ گر گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں نئی مانیٹری پالیسی کے تحت ڈسکاؤنٹ ریٹ میں صرف 50 بیسس پوائنٹس کم ہونے کی توقعات پر سرمایہ کاروں کی کاروباری سرگرمیوں میں کم دلچسپی، بینکنگ سیکٹر کے حصص میں بڑھتے ہوئے فروخت کے رحجان کے سبب اتارچڑھاؤ کے باوجود جمعرات کو ایک بارپھر مندی کے اثرات غالب رہے […]

کراچی میں مسجد کے باہر دھماکا، ایک شخص جاں بحق, متعدد افراد زخمی

کراچی میں مسجد کے باہر دھماکا، ایک شخص جاں بحق, متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے آرام باغ کی برھانی مسجد کے قریب زوردار دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مسجد کے باہرکھڑی موٹرسائیکل میں دھماکا خیزمواد نصب کیا گیا تھا،جو 1 بجکر 50 منٹ پر زوردار دھماکے […]

پاکستان کی سمندری حدود میں پچاس ہزار مربع کلومیٹر اضافہ ہو گیا

پاکستان کی سمندری حدود میں پچاس ہزار مربع کلومیٹر اضافہ ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی سمندری حدود میں پچاس ہزار مربع کلومیٹر اضافہ ہو گیا، سمندر کی تہہ میں پائے جانے والے وسائل پر بھی پاکستان کو مکمل کنٹرول ہوگا۔ اقوام متحدہ کے کمیشن برائے سمندری حدود نے انیس مارچ 2015 کو اپنا جائزہ مکمل کیا جس کے بعد سمندری حدود میں اضافے کا پاکستانی دعویٰ […]

کراچی کے شہری اور تاجر کسی بھی جرائم پیشہ تنظیم کو بھتہ یا چندہ نہ دیں، ڈی جی رینجرز

کراچی کے شہری اور تاجر کسی بھی جرائم پیشہ تنظیم کو بھتہ یا چندہ نہ دیں، ڈی جی رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ شہری اور تاجر برادری کسی بھی جرائم پیشہ تنظیم کو بھتہ یا چندہ نہ دیں اور بھتے کی پرچی ملنے پر فوری رینجرز کو اطلاع دیں۔ ڈی جی رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جرائم پیشہ […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات متوقع، ایم کیو ایم کے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائیگا

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات متوقع، ایم کیو ایم کے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائیگا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی صورتحال پر غور کیلئے وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیر اعظم ہاوس میں ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر غور […]

پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے پانچ ماہ بعد پہلی فلیگ میٹنگ

پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے پانچ ماہ بعد پہلی فلیگ میٹنگ

کراچی (جیوڈیسک) پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے پانچ ماہ بعد دونوں ممالک کے درمیان پہلا رابطہ ہو گیا۔سیکٹر سطح پر فلیگ میٹنگ میں امن بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔کاشکاری سمیت سرحدوں پر معمول کی سرگرمیاں قائم ہوں گی۔ دونوں ممالک نے سرحدوں پر امن و امان کی صورت حال کو بحال کرنے کےلئے دوبارہ […]

صولت مرزا کا بیان ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے، بابرغوری

صولت مرزا کا بیان ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے، بابرغوری

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری نے صولت مرزا کی جانب سے دیئے گئے بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے۔ صولت مرزا کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے بابر غوری کا کہنا تھا کہ یہ بیان ایم […]

عبادت گاہوں اور شہریوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے: سراج الحق

عبادت گاہوں اور شہریوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے: سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ رات کے اندھیرے میں کسی کے گھر میں گھس جانا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ وہ اس بات کے حامی نہیں کہ رات کے اندھیرے میں کسی کے گھر میں گھس جائیں۔ گھروں میں بغیر اطلاع گھسنا انسانی حقوق […]

صولت مرزا کا بیان ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ٹرائل ہے: رابطہ کمیٹی

صولت مرزا کا بیان ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ٹرائل ہے: رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے اپنے جاری کردہ اعلامیے میں صولت مرزا کے وڈیو بیان میں لگائے گئے الزامات کو یکسر مستر کر دیا۔ رابطہ کمیٹی کے مطابق ڈیتھ سیل میں ریکارڈ کردہ بیان ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ٹرائل کا تسلسل ہے۔ پھانسی سے قبل وڈیو پیغام پاکستان کی تاریخ […]

کراچی: زرق برق ملبوسات اور دیدہ زیب جیولری سے سجی ماڈلز کی ریمپ پر واک

کراچی: زرق برق ملبوسات اور دیدہ زیب جیولری سے سجی ماڈلز کی ریمپ پر واک

کراچی (جیوڈیسک) مقامی شاپنگ مال میں ملبوسات اور جیولری کے لوکل برانڈ کی تقریب رونمائی کی موقع پر رنگا رنگ فیشن شو پیش کیا گیا۔ پارٹی ویئر کے ساتھ کیژول ویئر کی خوبصورت کلیکشن اور دیدہ زیب جیولری پیش کی گئی۔ اس موقع پر ماڈلز کا کہنا تھا کہ ملبوسات انتہائی مہارت سے تیار کئے […]

کراچی جیل میں مجرم شفقت کی پھانسی موخر کر دی گئی

کراچی جیل میں مجرم شفقت کی پھانسی موخر کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) سینٹرل جیل کراچی میں قتل کے مجرم شفقت حسین کو آج صبح دی جانے والی پھانسی غیرمعینہ مدت تک موخر کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان وزیر داخلہ کی تحریری درخواست لے کر ایوان صدر گئے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ […]

صولت مرزا جھوٹ بول رہا ہے، زندگی میں کبھی اس سے نہیں ملا: الطاف حسین

صولت مرزا جھوٹ بول رہا ہے، زندگی میں کبھی اس سے نہیں ملا: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے صولت مرزا کے بیان پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم اگر لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر کے پھینک دیتی تو اس کی عوامی حمایت میں اضافہ نہیں ہوتا۔ انھوں نے کہا کہ صولت مرزا جھوٹ بول رہا ہے۔ کسی سزا یافتہ قیدی کی […]