counter easy hit

مشاورت

نیکٹا جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کیلئے آئی ایس آئی اور آئی بی سے مشاورت

نیکٹا جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کیلئے آئی ایس آئی اور آئی بی سے مشاورت

اسلام آباد……نیکٹا میں جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے قیام کے معاملے پر نیکٹا افسران اور آئی ایس آئی افسران کی نیکٹا ہیڈکوارٹر میں ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق نیکٹا جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے قیام کے لیے آئی ایس آئی اور آئی بی سمیت مختلف اداروں سے مشاورت کررہی ہے، نیکٹا کے جوائنٹ انٹیلی جنس […]

دکھ کی گھڑی میں زلزلہ متاثرین کیساتھ ہیں، صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد امدادی پیکج دینگے، وزیراعظم

دکھ کی گھڑی میں زلزلہ متاثرین کیساتھ ہیں، صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد امدادی پیکج دینگے، وزیراعظم

شانگلہ: پنجاب سے امدادی ٹیمیں یہاں پہنچ گئی ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے مشاورت کے بعد متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے حوالے سے شانگلہ پہنچے ، نواز شریف کو امدادی کارروائیوں اور زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر بریفنگ دی گئی۔ […]

مفاہمت کی سیاست اور پیپلز پارٹی

مفاہمت کی سیاست اور پیپلز پارٹی

تحریر: سید منور نقوی سابق وزیر اعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن محترمہ بے نظیر مرحومہ کے دور جلاوطنی میں موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سابق وزیر داخلہ رہنما پیپلز پارٹی رحمان ملک کی طویل جدو جہد کے بعد مسلم لیگ(ن)کے قائد اور موجودہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف دونوں بڑی […]

استخارہ

استخارہ

تحریر : عبدالوارث ساجد ٹی وی پر استخارہ کا پروگرام چل رہا تھا۔ اس میں ایک عامل صاحب استخارہ کے ذریعے لوگوں کے مسائل کا حل بتاتے ہیں۔ ایک کال آئی۔ اس نے اپنا نام صائمہ بتایا اور ساتھ ہی اپنا مسئلہ بتاتے ہوئے کہا ”سات سال ہوگئے میری شادی ہوئے مگر ابھی تک اولاد […]

بھارتی مداخلت: معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جائیگا، ملیحہ لودھی مشاورت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئیں

بھارتی مداخلت: معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جائیگا، ملیحہ لودھی مشاورت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئیں

اسلام آباد : حکومت نے بھارتی خفیہ ایجنسی( را) کی سرگرمیوں اور ملکی سلامتی کیخلاف مداخلت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی مشاورت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ( را ) کی ملکی مفاد کے […]

اسلم چوھدری کا ساتھیوں کی مشاورت سے پاکستان عوامی تحریک اوورسیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر کا آغاز

اسلم چوھدری کا ساتھیوں کی مشاورت سے پاکستان عوامی تحریک اوورسیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر کا آغاز

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) حاجی محمد اسلم چوھدری صدر و یورپ نے ساتھیوں کی مشاورت سے پاکستان عوامی تحریک اوورسیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر کا آغاز کرتے ہوئے چوھدری محمد اشرف کو فرانس کا صدر نامزد کر دیا ہے۔ چوھدری محمد اشرف کا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے ہے اورعرصہ دراز سے فرانس میں […]

یمن کے معاملے پر مشاورت کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوبارہ ہو گا

یمن کے معاملے پر مشاورت کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوبارہ ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں گزشتہ روز تحریک انصاف کے ارکان کی واپسی کے باعث خاصی ہنگامہ خیزی رہی، حکومت اور اپوزیشن ارکان نے پی ٹی آئی کے ارکان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ مختلف نعروں سے ایوان مچھلی منڈی بنا رہا جس کے باعث یمن کے معاملے پر بلایا […]

بلدیاتی انتخابات کے لئے پیپلز پارٹی نے انتخابی الائنس بنانے پر مشاورت شروع کر دی

بلدیاتی انتخابات کے لئے پیپلز پارٹی نے انتخابی الائنس بنانے پر مشاورت شروع کر دی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلیے انتخابی الائنس تشکیل دینے پر مشاورت شروع کر دی ہے۔ اس حوالے سے پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے جلد مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے کیے جائیں گے اور ہر صوبے کی سطح پر الگ الگ انتخابی الائنس تشکیل دیے […]

وفاقی حکومت کا گورنر سندھ کی تبدیلی پر غور، مشاورت شروع

وفاقی حکومت کا گورنر سندھ کی تبدیلی پر غور، مشاورت شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے۔ گورنر سندھ کی تبدیلی کیلئے مشاورت شروع کر دی گئی ہے تاہم گورنر سندھ کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف خود کرینگے۔ واضع رہے کہ پھانسی کی سزا پانے والے ایم کیو […]

کراچی میں آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا، قائم علی شاہ

کراچی میں آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا، قائم علی شاہ

کراچی (یس ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی سے جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کے لئے آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا جب کہ پولیس اور رینجرز شہر قائد سمیت صوبے بھر میں جرائم کے خاتمے کے لئے کوشاں ہیں۔ پولیس کی 87ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ […]

عالمی ادبی جریدہ” حرف “کے لئے چند حروف!

عالمی ادبی جریدہ” حرف “کے لئے چند حروف!

تحریر: اختر سردار چودھری ۔ کسووال کوئٹہ بلوچستان کا دارالحکومت ہے۔ بلوچستان دوسرے صوبوں کی طرح ادبی حوالوں سے کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ کوئٹہ سنٹر کے پروگرام دوسرے صوبوں کی طرح بے حد پسند کئے جاتے ہیں۔ کچھ لوگ کچھ شہر بلکہ ملک کا ہر صوبہ نعمت خداوندی کے ساتھ ساتھ کسی نہ کسی […]

سینیٹ الیکشن پر تمام جماعتوں سے مشاورت جاری ہے، شرجیل میمن

سینیٹ الیکشن پر تمام جماعتوں سے مشاورت جاری ہے، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن کے سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت جاری ہے ، پرویز مشرف کی ترجیح ملک سے باہر جانا ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سینٹ […]