counter easy hit

کیسز

زرداری معصوم تھے تو کیسز بنانیوالوں کو کٹہرے میں لایا جائے: شاہ محمود قریشی

زرداری معصوم تھے تو کیسز بنانیوالوں کو کٹہرے میں لایا جائے: شاہ محمود قریشی

ملتان : چاہ جموں والا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر سابق صدر بے گناہ تھے تو کرپشن کے کیسز چلانے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے۔ سالہا سال تک زرداری کیخلاف کیسز چلنے پر سرکاری خزانے کے ساتھ ساتھ آصف علی زرداری بھی ذہنی اذیت میں مبتلا […]

دہشتگردی کے کیسز جلد نمٹانے کیلئے ملٹری کورٹس کی تعداد بڑھانے کی منظوری

دہشتگردی کے کیسز جلد نمٹانے کیلئے ملٹری کورٹس کی تعداد بڑھانے کی منظوری

کراچی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے کیسز جلد نمٹانے کے لیے ملٹری کورٹس کی تعداد بڑھانے کی منظوری دے دی۔ آرمی چیف نے کراچی کو دہشت گردی سے پاک اور پرامن بنانے کے لیے دہشت گردوں، جرائم پیشہ مافیا، بدعنوانوں اور تشدد کرنے والوں کے درمیان شیطانی گٹھ جوڑ توڑنے […]

جانو ڈی سیٹ کرو نا

جانو ڈی سیٹ کرو نا

تحریر: علی ملک جوڈیشل کمیشن پر بہت سے چاہنے والوں نے اصرار کیا کہ کچھ لکھوں مگر پھر سوچا یہ بمشکل ڈیڑھ درجن چاہنے والوں کے لیے کیا صفحے کالے کرنا۔ بہرحال عوام کی ‘پرزور فرمائیش ‘ پر میری رائے جوڈیشل کمیشن کے بارے میں وہی ہے جو ایان علی ، ماڈل ٹائون قتل عام […]

سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کی گئی رقوم کی تفصیلات طلب کر لیں

سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کی گئی رقوم کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کیے گئے 265 ارب روپے کی تفصیلات طلب کر لیں. جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 150 میگا کرپشن کیسز کیس کی سماعت شروع کی تو ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب اکبر تارڑ نے عدالت عظمیٰ […]

نیب نے 150 میگا کرپشن کیسز کی ترمیم شدہ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

نیب نے 150 میگا کرپشن کیسز کی ترمیم شدہ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد : نیب نے کرپشن کے 150 میگا کیسز کی ترمیم شدہ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں شکایت کنندہ اور تصدیق کنندہ کا خانہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر […]

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کارکنان کی گرفتاریوں پر رینجرز کیخلاف دھرنے کا اعلان

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کارکنان کی گرفتاریوں پر رینجرز کیخلاف دھرنے کا اعلان

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ اگر صوبے کو اپنی دھرتی سمجھتے ہیں تو اسمبلی سے بل پاس کریں کہ اب ہمیں صوبے کی دھرتی پر مظلوموں پر ظلم کرنے والی رینجرز نہیں چاہئے جب کہ ایم کیو ایم کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد پر رینجرز […]

نیب کی فہرست میں کرپشن کے تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے، پرویز رشید

نیب کی فہرست میں کرپشن کے تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کرپشن الزامات سے متعلق نیب کی فہرست پرویز مشرف دور میں سیاسی بنیادوں پر بنائی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سپریم کورٹ میں کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کی رپورٹ پر وزیراطلاعات سینٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ نیب کی […]

میگا کرپشن کیسزکی فہرست میں نوازشریف، شہبازشریف اورآصف زرداری کا نام شامل

میگا کرپشن کیسزکی فہرست میں نوازشریف، شہبازشریف اورآصف زرداری کا نام شامل

اسلام آباد: نیب نے زیرتفتیش 150 ہائی پروفائل میگا کرپشن کیسزکی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے جس کے تحت وزیر اعظم نوازشریف، وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت کئی بڑے بڑے نام تحقیقات کاسامنا کرنےوالوں میں شامل ہیں۔ قومی احتساب بیورو کی جانب سے سپریم کورٹ میں […]

اساتذہ کے 1400 کیسز سروسز ٹریبونل منتقل کیے جائیں، سندھ ہائی کورٹ

اساتذہ کے 1400 کیسز سروسز ٹریبونل منتقل کیے جائیں، سندھ ہائی کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق درخواست کی سماعت میں عدالت نے حکم دیا ہے کہ اساتذہ کے1400 کیسز سروسز ٹریبونل منتقل کیے جائیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق درخواست کی سماعت میں عدالت نے 1400 اساتذہ کے کیسز سروسز ٹریبونل کو منتقل کرنے اور اساتذہ […]

آصف علی زرداری کیخلاف کرپشن کیسز کا اصل ریکارڈ غائب

آصف علی زرداری کیخلاف کرپشن کیسز کا اصل ریکارڈ غائب

اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کیخلاف ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس کی دستاویزات غائب ہو گئی ہیں۔ دونوں اہم مقدمات کی اصل دستاویزات احتساب عدالت میں ہیں نہ ہی نیب کے پاس۔ نیب حکام نے اصل فائل کی تلاش شروع کر دی ہے۔ سابق جوائنٹ سیکرٹری احتساب بیورو […]

لکھوی کی ملک بھر سے مقدمات کی فہرست طلب کرنے کی درخواست

لکھوی کی ملک بھر سے مقدمات کی فہرست طلب کرنے کی درخواست

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی ملک بھر سے مقدمات کی فہرست طلب کرنے کی درخواست پر وفاق کو جواب داخل کرانے کے لیے 2 مارچ تک مہلت دے دی ہے۔ جسٹس نورالحق قریشی پر مشتمل سنگل بنچ نے ذکی الرحمان لکھوی کی […]

چیف الیکشن کمشنر کی تمام ٹربیونلز کو زیر التوا کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت

چیف الیکشن کمشنر کی تمام ٹربیونلز کو زیر التوا کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر نے تمام الیکشن ٹربیونلز کو زیر التواء کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت کی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان نے ملک بھر کے الیکشن ٹربیونلز کو خط لکھا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ ٹربیونلز میں زیر التوا تمام کیسز جلد نمٹائے جائیں۔ چیف […]

ملک میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے

ملک میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے

لاہور (یس ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد رواں برس ملک میں پولیو سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 266 ہو گئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے پاکستان میں نئے سامنے آنے والے پولیو کے 4 کیسز میں سے 2 کا […]