counter easy hit

PTI leader

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عثمان ڈار اپنے نجی دورہ پر اسپین کے شہر بارسلونا پہنچ گئے

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عثمان ڈار اپنے نجی دورہ پر اسپین کے شہر بارسلونا پہنچ گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عثمان ڈار اپنے نجی دورہ پر اسپین کے شہر بارسلونا پہنچ گئے۔ بارسلونا ائیر پورٹ پر پاکستان تحریک انصاف اسپین کے سابق صدر چوہدری قیصر محمود نت اور دیگر دوستو ں نے اسقبال کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48

تحریک انصاف فرانس کے رہنما زاہد ہاشمی نے قاری فاروق احمد فاروقی سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔

تحریک انصاف فرانس کے رہنما زاہد ہاشمی نے قاری فاروق احمد فاروقی سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما نے پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی سے ان کی والدہ کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، رینجرز ترجمان

تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، رینجرز ترجمان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ زہرہ شاہد قتل کیس کا مرکزی ملزم کلیم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے تین تلوار میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کلیم کو حراست میں لے کر اس کے قبضے […]

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کا فوجی عدالتوں پر تحفظات کا اظہار

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کا فوجی عدالتوں پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (یس ڈیسک) لیگل ٹیم کے اجلاس میں فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئینی ترامیم پر بحث کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ٹیم میں شامل تحریک انصاف کے رکن حامد خان نے فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی عدالتیں بنانے کے بجائے موجودہ عدالتی نظام […]