counter easy hit

کراچی

الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

کراچی (یس ڈیسک) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین اور سابق صدر اور پی پی کے چئیرمین آصف زرداری کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ گفتگو کے دوران سینیٹ الیکشن اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سب کا […]

پاکستان رینجرز کے اعلیٰ حکام ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے

پاکستان رینجرز کے اعلیٰ حکام ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے

کراچی (یس ڈیسک) بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان رینجرز کے اعلیٰ سطحی حکام رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے، ان کا طے شدہ دورہ عرصے سے جاری کشیدہ سرحدی صورت حال کے بعد کیا جا رہا ہے۔ دو ڈائریکٹرز جنرل (ڈی جی ایس) کی قیادت میں […]

کراچی: خواتین کے عالمی دن پر لیڈی پولیس کیلئے خاص پروگرام

کراچی: خواتین کے عالمی دن پر لیڈی پولیس کیلئے خاص پروگرام

کراچی (یس ڈیسک) دنیا بھر کی طرح کراچی میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر خواتین پولیس اہلکاروں کے لیے بھی خاص پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں لیڈی پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا گیا۔ کراچی وومن پولیس کی جانباز اہلکار جن کے لیے خواتین کے عالمی دن کے موقع […]

سینیٹ انتخابات ، الطاف حسین نے کمیٹی کے ناموں کی منظوری دے دی

سینیٹ انتخابات ، الطاف حسین نے کمیٹی کے ناموں کی منظوری دے دی

کراچی (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات اور تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے ناموں کی منظوری دیدی۔ کمیٹی کے اراکین میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، رﺅف صدیقی ، ڈاکٹر فاروق ستار، کنور نوید جمیل اور […]

ملک ریاض کا کراچی میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کا منصوبہ

ملک ریاض کا کراچی میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کا منصوبہ

کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض حسین کی جانب سے کراچی کو دنیا کے صف اول کے شہروں میں شامل کرنے کے عہد پرایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جس کے تحت کراچی میں بجلی کی صورتحال کے پیش نظرہفتے کوبحریہ ٹاؤن اور کے الیکٹرک نے اربوں روپے کے منصوبے میں […]

فوجی عدالتوں کی حمایت کرتا ہوں، پرویز مشرف

فوجی عدالتوں کی حمایت کرتا ہوں، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ وہ فوجی عدالتوں کے حامی ہیں ۔ملک کو فوج کی موجودگی میں کوئی خطرہ نہیں ۔دوجماعتوں کے درمیان جاری کھیل میں ملک کو تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے۔کراچی میں اپنے اعزاز میں دیے گئے ایک عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز […]

اورنگی ٹائون : مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد

اورنگی ٹائون : مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ملزم سمیت 2 کو گرفتار کرکے اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے۔ اورنگی ٹائون کے علاقے پیرآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ میں زخمی ملزم نہال جبکہ اس کے ساتھی فواد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزم کے […]

کراچی، لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 افراد ہلاک

کراچی، لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 افراد ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کے 3 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ایس ایس پی سٹی فدا حسین ے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں پولیس چھاپے کے دوران ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ہلاک […]

گورنر سندھ عشرت العباد نے گٹار سنبھال کر سریلی دھنیں بکھیر دیں

گورنر سندھ عشرت العباد نے گٹار سنبھال کر سریلی دھنیں بکھیر دیں

کراچی (یس ڈیسک) آئی ایم کراچی” یوتھ فیسٹیول کی تقریب میں سندھ کے گورنر نے گانا بھی گایا اور گٹار بھی بجایا۔ گورنر سند ھ ڈاکٹر عشرت العباد نے نوجوانوں کی فرمائش پر گٹار بجایا اور ملی نغمہ گا کر سماں باندھ دیا، اس فنکارانہ پرفارمنس پر نواجوانوں کو خوشگوار حیرت ہوئی اور انہوں نے […]

ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شمولیت بارے اعلیٰ قیادت سے بات چیت جاری ہے : قائم علی شاہ

ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شمولیت بارے اعلیٰ قیادت سے بات چیت جاری ہے : قائم علی شاہ

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہماری اتحادی ہے، اس کی سندھ حکومت میں شمولیت پر اعلیٰ قیادت سے بات چیت جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ ہائوس میں صوبے کے مختلف تعلیمی بورڈز کےتحت ہونے والے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے […]

سانحہ بلدیہ ٹائون، کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی گئی

سانحہ بلدیہ ٹائون، کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ کراچی نے سانحہ بلدیہ ٹائون کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی، مقدمے کے ایک ہزار 23 گواہوں کی فہرست کی نقول وکلا کو فراہم کر دی گئیں، تفتیشی افسر نے معافی نامہ جمع کرا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ نوشابہ قاضی کی عدالت […]

کراچی ائیر پورٹ کے تین ملزموں پر فرد جرم عائد

کراچی ائیر پورٹ کے تین ملزموں پر فرد جرم عائد

کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے تین ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزموں نے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔ ائیر پورٹ پر حملے میں ملوث ملزمان سرمد صدیقی، ندیم برگر اور آصف ظہیر کو سخت حفاظتی اقدامات میں عدالت پیش کیا گیا، فاضل جج […]

سینیٹ الیکشن کے دوران کہیں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، شرجیل میمن

سینیٹ الیکشن کے دوران کہیں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے دوران ملک میں کہیں بھی ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، ایم کیوایم کے ساتھ انڈراسٹینڈنگ سندھ کے مفاد میں ہے، تمام جماعتوں سے رابطے جاری ہیں، پوری کوشش ہوگی کہ سینیٹ کا چیئرمین پیپلزپارٹی ہی کا ہو۔ وزیر اطلاعات […]

کراچی: جعلی پاسپورٹ اور ڈگریاں بنانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی: جعلی پاسپورٹ اور ڈگریاں بنانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے نرسری کے قریب کارروائی کی ہے، کارروائی کے دوران جعلی پاسپورٹ اور ڈگریاں بنانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران 28 جعلی پاسپورٹ اور گریجویشن اور ماسٹرز کی جعلی ڈگریاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔ […]

کراچی: لیاری میں پولیس مقابلہ، 5 ملزمان ہلاک

کراچی: لیاری میں پولیس مقابلہ، 5 ملزمان ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں دبئی چوک کے قریب پولیس مقابلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق لیاری میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں 5 ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک ہونے والے ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار کے بابا لاڈلا […]

پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی پیا گھر سدھار گئیں

پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی پیا گھر سدھار گئیں

کراچی (یس ڈیسک) لال عروسی جوڑا پہنے، آنکھوں میں نئی زندگی کے سہانے خواب سجائے پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی بابل کے گھر سے پیا دیس رخصت ہو گئیں۔ شادی کی پروقار تقریب کا احوال یہ ہے کہ چہرے پر شرمیلی مسکراہٹ، لال عروسی جوڑا، ہاتھوں میں مہندی، آنکھوں میں نئی زندگی کے سہانے خواب، […]

اسٹیبلشمنٹ چالیس سال سے ایم کیو ایم سے ناراض ہے: الطاف حسین

اسٹیبلشمنٹ چالیس سال سے ایم کیو ایم سے ناراض ہے: الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں ایم کیو ایم کے امیدواروں کی کامیابی کی خوشی میں نائن زیرو اکٹھے ہونے والے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا نواز شریف نے جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگایا تھا۔ محمود اچکزئی بلوچستان کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ آصف […]

سندھ سے رحمان ملک، سلیم مانڈوی والا سمیت پیپلز پارٹی کے پانچوں امیدوار کامیاب

سندھ سے رحمان ملک، سلیم مانڈوی والا سمیت پیپلز پارٹی کے پانچوں امیدوار کامیاب

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی میں سینٹ کے سات ارکان منتخب کرنے کے لئے 167 میں سے 163 اراکین نے ووٹ ڈالا۔ پیپلز پارٹی کے پانچوں امیدواروں نے کامیابی حاصل کر لی۔ ان میں سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور سابق وزیر مملکت سلیم مانڈوی والا شامل ہیں۔ دونوں امیدواروں کو بیس بیس ووٹ […]

سندھ سے 7 جنرل نشستوں میں سے 5 پی پی پی نے جیت لیں

سندھ سے 7 جنرل نشستوں میں سے 5 پی پی پی نے جیت لیں

کراچی (یس ڈیسک) سندھ سے سات جنرل نشستوں میں سے پانچ پیپلز پارٹی نے اور دو متحدہ قومی موومنٹ نے جیت لیں۔ پیپلز پارٹی کے رحمان ملک، سلیم مانڈوی والا، اسلام الدین شیخ، انجینئر گیان چند، عبداللطیف انصاری کامیاب ہوئے ہیں، جبکہ ایم کیو ایم کے میاں محمد عتیق اور خوش بخت شجاعت کامیاب ہوئے […]

سیاسی جماعتیں ارکان اسمبلی کے پیچھے نوٹ لے کرگھوم رہے ہیں، رؤف صدیقی

سیاسی جماعتیں ارکان اسمبلی کے پیچھے نوٹ لے کرگھوم رہے ہیں، رؤف صدیقی

کراچی (یس ڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما نصرت سحر عباسی کا کہنا ہے کہ سندھ میں پارٹی پوزیشن کے مطابق پانچویں نشست ان کی جماعت کی ہے، جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنما ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ عام انتخابات سے لے کر ابتک دھاندلی جاری ہے۔ پیپلز […]

کراچی کی سٹی کورٹ کے مال خانے میں دھماکا

کراچی کی سٹی کورٹ کے مال خانے میں دھماکا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کی سٹی کورٹ کے مال خانے میں دھماکا ہوا۔ تاہم ابھی کسی جانی نقصان کی اطلاع ہے، اس علاقے میں دھویں کے بادل دیکھے جا سکتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 36

کراچی: 4 افراد ٹارگٹ کلرز کا شکار بن گئے

کراچی: 4 افراد ٹارگٹ کلرز کا شکار بن گئے

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلرز پھر بے لگام ہوگئے ہیں، مختلف علاقوں میں چار افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا ہے، مارے گئے افراد میں ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن اور اہل سنت والجماعت کے رہ نما بھی شامل ہیں- بہادر آباد کے قریب دھوراجی سوسائٹی میں اسنیکس کی […]