counter easy hit

misunderstandings

بات بالآخر وہی نکلی۔۔۔معاملہ شدت اختیار کر گیا،وزیراعظم عمران خان نے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی اور جاوید آفریدی کو اپنے آفس طلب کر لیا

بات بالآخر وہی نکلی۔۔۔معاملہ شدت اختیار کر گیا،وزیراعظم عمران خان نے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی اور جاوید آفریدی کو اپنے آفس طلب کر لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے ڈیرن سیمی ، ہاشم آملہ اور جاوید آفریدی کی کل بدھ کو ملاقات ہوگی۔پشاورزلمی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے غیرملکی کرکٹر اور پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ، غیر ملکی کھلاڑی ہاشم آملہ اور پشاورزلمی کے چیئر مین جاوید […]

خان صاحب خبردار : آپ کے ان کاموں کی وجہ سے فوج اور آپ کی حکومت میں دوری آرہی ہے ، فوری ایکشن لیجیے ورنہ کچھ باقی نہ بچے گا ۔۔۔۔ سابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ نے بڑے کام کی بات کہہ دی

خان صاحب خبردار : آپ کے ان کاموں کی وجہ سے فوج اور آپ کی حکومت میں دوری آرہی ہے ، فوری ایکشن لیجیے ورنہ کچھ باقی نہ بچے گا ۔۔۔۔ سابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ نے بڑے کام کی بات کہہ دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ نے کہا ہے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی روایت درست تھی، حکومت کو اپنے موقف سے پیچھے نیں ہٹنا چاہئے تھا، اس روایت کو ختم کرنے کے لئے پارلیمنٹ کو ذمہ داری دے دی گئی ہے، آرمی چیف کی مدت […]

عمران خان اگر اپنے وہم پر قابو پالیتے اور اس ایک بندے پر اعتماد کر لیتے تو آج مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں اپنی 100نشستوں سے بھی محروم ہو چکی ہوتی ۔۔۔۔ صف اول کے صحافی کا جاندار سیاسی تبصرہ

عمران خان اگر اپنے وہم پر قابو پالیتے اور اس ایک بندے پر اعتماد کر لیتے تو آج مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں اپنی 100نشستوں سے بھی محروم ہو چکی ہوتی ۔۔۔۔ صف اول کے صحافی کا جاندار سیاسی تبصرہ

لاہور (ویب ڈیسک) یادش بخیر چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الٰہی نے نواز دور میں بھی کرشمہ دکھایا اور علامہ طاہر القادری کو دھرنا ختم کرنے پر راضی کیا تھا دھرنے کے دنوں میں دونوں بھائی عمران خان کے بھی قریب رہے اور معاملہ کو بگڑنے سے بچاتے رہے، مولانا فضل الرحمن کے حوالے نامور […]

کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔ پرویزالہیٰ کا مولانا فضل الرحمان پر جوابی وار، دھماکہ خیز قدم اُٹھا لیا

کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔ پرویزالہیٰ کا مولانا فضل الرحمان پر جوابی وار، دھماکہ خیز قدم اُٹھا لیا

لاہور (ویب ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ حکومتی اتحادی ہیں اور رہیں گے، کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کر سکتا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ اتحادیوں میں اختلاف پیدا کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہو گی، حکومت کے […]

خوش فہمیاں اور سیاسی جنازہ

خوش فہمیاں اور سیاسی جنازہ

آج کل زرداری صاحب اور عمران خان کے حمایتی زبرست خوش فہمیوں کا شکار ہیں اور نواز شریف کی تو پورے ملک میں ویسے ہی “بلے بلے “ہے۔زرداری صاحب کے بیرون ملک سے کئی سال کے خود دیس نکالے اور ملک بدری کے بعد اچانک وارد ہو جانا کسی ڈیل کا نتیجہ تو شاید ہو […]

غلط فہمیوں کی دوری کے لیے پاک امریکہ رابطے ضروری: اعزاز چوہدری

غلط فہمیوں کی دوری کے لیے پاک امریکہ رابطے ضروری: اعزاز چوہدری

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان نے امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام شعبوں میں وسیع تعاون باہمی مفاد میں ہے۔ یہ بات سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے امریکہ کے صدر براک اوباما کے معاون خصوصی اور امریکی قومی سلامتی کونسل کے سینیئر ڈائریکٹر برائے جنوبی […]

بلوچستان کی آواز

بلوچستان کی آواز

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ ہمارے ہاں بلوچستان کے حوالے سے جس قسم کی افواہوں کا بازار گرم رہتا ہے یقینا حالات اس کے برعکس ہیں خود ان سطور کے لکھنے والے کو بلوچستان سے آئے ہوئے ہمارے بلوچی بھائیوں سے ملنے کا اشتیاق رہتا ہے، ابھی چند دن پہلے سابق نگران وزیراعلی بلوچستان نواب […]

خوش فہمی میں نہ رہئیں، اپنی اصلاح کیجیے۔

خوش فہمی میں نہ رہئیں، اپنی اصلاح کیجیے۔

تحریر: سعیداللہ سعید ان کی فیملی اچھی خاصی مذہبی فیملی تھی لیکن جب وطن عزیز میں روشن خیالی کی ہوا :چلائی گئی،، تو ان کی فیملی بھی غیر محسوس طریقے سے روشن خیال کلب میں شامل ہوگئی۔ شروع شروع میں تو روشن خیالی کو ان کے گھر میں جگہ بنانے میں خاصی دقت کا سامنا […]

جنید جمشید صاحب، یہ غلط فہمیاں کہیں ہمیں لے نہ ڈوبیں

جنید جمشید صاحب، یہ غلط فہمیاں کہیں ہمیں لے نہ ڈوبیں

تحریر : ابنِ نیاز جنید جمشید پر عرفان لدھا نامی نوجوان نے اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ مل کر حملہ کیا۔ حملے کی وجہ وہاں کسی نے پوچھی تو کہنے لگا کہ اس نے نعوذ باللہ امی عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کی ہے۔ کمال کی بات ہے کہ جب بقول اس […]

گلگت بلتستان کے مسئلے پر ہمارا مؤقف

گلگت بلتستان کے مسئلے پر ہمارا مؤقف

تحریر: ثمینہ راجہ، جموں و کشمیر گلگت بلتستان کے مسئلے پر ہمیں ایسا مؤقف اپنانے کی ضرورت ہے جو ہمارے درمیان غلط فہمیاں پیدا نہ کرے اور ہمیں ایک دوسرے کے قریب کرے۔ دراصل شروع دن سے ہم ریاست جموں، کشمیر و تبتہا کی تقسیم کے تناظر میں غلط، مبہم، غیر منطقی اور غیر عقلی […]

نواز مودی ملاقات کی خوش فہمیوں میں مبتلا طبقات مودی کی شخصی نحوست کو نظر انداز کررہے ہیں۔ سجاد احمد ڈوگہ

نواز مودی ملاقات کی خوش فہمیوں میں مبتلا طبقات مودی کی شخصی نحوست کو نظر انداز کررہے ہیں۔ سجاد احمد ڈوگہ

فرانس (اشفاق چودھری) نواز مودی ملاقات سے خوش فہمیوں اور خوش گمانیوں کے پہاڑ کھڑے کرنے والے مودی کی شخصی نحوست کو فراموش کررہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے رہنماؤں چودھری سجاد احمد ڈوگہ ودیگر نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اچانک پاکستان آمد پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ مودی اپنی […]

پاک چین اقتصادی راہداری کا روٹ میں تبدیلی نہیں ہوئی، غلط فہمیاں پیدا کی گئیں، احسن اقبال

پاک چین اقتصادی راہداری کا روٹ میں تبدیلی نہیں ہوئی، غلط فہمیاں پیدا کی گئیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا روٹ تبدیل نہیں کیا گیا، منصوبے پر غلط فہمیاں پیدا کی گئیں ، کسی صوبے کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی، چین کے ساتھ دوستی پر کسی جماعت کی اجارہ داری نہیں۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلا٘م […]

متحدہ اور رینجرز کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں: فروغ نسیم

متحدہ اور رینجرز کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں: فروغ نسیم

کراچی (جیوڈیسک) بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ متحدہ اور رینجرز کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایم کیو ایم اور الطاف حسین نے ہمیشہ فوج کا ساتھ دیا۔ ایم کیو ایم بحیثیت ذمے دار سیاسی جماعت رینجرز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ […]

ایک مضبوط رشتہ ….نکاح

ایک مضبوط رشتہ ….نکاح

تحریر : صباء اکرم دنیا میں موجود تمام انسانوں کے درمیان کوئی نہ کوئی رشتہ ہوتا ہے۔ ایک انسان کے گرد بسنے والے لوگوں کے ساتھ مختلف رشتے ہوتے ہیں وہ خود ایک بیٹا، خاوند، باپ ،بھائی کے رشتے سے منسلک ہوتا ہے۔ اگر کسی انسان سے اس کا کوئی رشتہ نہیں بھی ہوتا تو […]