counter easy hit

پولنگ اسٹیشنز

مسائل صرف آپریشن سے حل نہیں ہوں گے متبادل سیاسی نظام بھی ہونا چاہیے، سراج الحق

مسائل صرف آپریشن سے حل نہیں ہوں گے متبادل سیاسی نظام بھی ہونا چاہیے، سراج الحق

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک سے صرف آپریشن سے مسائل حل نہیں ہوں گے بلکہ اس کے لئے متبادل سیاسی نظام بھی ہونا چاہیے۔ گفتگو کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا تھا کہ فوج نے کورکمانڈرز کانفرنس میں کارکردگی کی بات کی جو […]

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ؛ حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ؛ حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیا تی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا محمد خان کی سربراہی میں سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے […]

کراچی: تحریک انصاف نے چار گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کی فہرست پیش کر دی

کراچی: تحریک انصاف نے چار گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کی فہرست پیش کر دی

کراچی (جیوڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد گنتی بھی رینجرز کی نگرانی میں کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے مقامی افراد […]

این اے 246 میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب نا ممکن قرار

این اے 246 میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب نا ممکن قرار

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب ممکن نہیں۔ قائم مقام سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں کراچی میں این اے 246 کے […]

سعد رفیق کا حلقہ؛ 2 پولنگ اسٹیشنز میں ایک ہزار 106 انگوٹھوں کے نشان ناقابل شناخت قرار

سعد رفیق کا حلقہ؛ 2 پولنگ اسٹیشنز میں ایک ہزار 106 انگوٹھوں کے نشان ناقابل شناخت قرار

لاہور (یس ڈیسک) الیکش ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں دھاندلی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران قابل شناخت انگوٹھوں کے نشانات کا ریکارڈ تصدیق کے لئے نادرا کو بھجوا دیا۔ لاہور میں انتخابی عذر داریوں کی سماعت کرنے والے الیکشن ٹریبونل میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 […]

این اے 125 دھاندلی کیس، پانچ پولنگ اسٹیشنز میں 280 جعلی ووٹ نکلے: رپورٹ

این اے 125 دھاندلی کیس، پانچ پولنگ اسٹیشنز میں 280 جعلی ووٹ نکلے: رپورٹ

لاہور (یس ڈیسک) این اے 125 دھاندلی کیس میں نادرا نے 125 صفحات پر مشتمل رپورٹ ٹربیونل کو جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق 5 پولنگ اسٹیشنز کے متعدد ووٹوں کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ جعلی ووٹ کاسٹ کیے گئے اور شناختی کارڈ نمبر بھی جعلی ہیں۔ پولنگ اسٹیشن 5، 6، 98، 107، 110 پر […]