counter easy hit

کراچی میں فائرنگ سے ایس ایچ او اعجاز خواجہ جاں بحق

Police Dead Body

Police Dead Body

کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس میں کورنگی روڈ پر فائرنگ سے ایس ایچ او پڑیڈی تھانہ اعجاز خواجہ جاں بحق ہو گئے۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کورنگی روڈ پر نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ سے ایس ایچ او تھانہ پریڈی اعجاز چوہدری جاں بحق ہو گئے۔ جب کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے اعجاز چوہدری کے جسد خاکی کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا جہاں شعبہ ایمرجنسی کی انجارچ ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق ایس ایچ او کو 3 سے 4 گولیاں لگی ہیں۔