counter easy hit

جلسے کے بعد دو جماعتوں میں سےایک کی وکٹ گرے گی، وسیم اختر

Wasim Akhtar

Wasim Akhtar

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ میری پیشگوئی ہےکہ جلسے کے بعد دو جماعتوں میں سے ایک کی وکٹ گرے گی۔

انہوں نے ایم کیو ایم کی جلسہ گاہ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ جلسہ ہمارے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، آج ہم عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گے۔