counter easy hit

کالعدم تنظیموں

اپیکس کمیٹی پنجاب کا کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کا پوری قوت سے قلع قمع کرنے پر اتفاق

اپیکس کمیٹی پنجاب کا کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کا پوری قوت سے قلع قمع کرنے پر اتفاق

لاہور: ایپکس کمیٹی پنجاب نے کالعدم تنظمیوں کی سرگرمیوں کو پوری قوت سے روکنے پر اتفاق کیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا چھٹا اجلاس ہوا جس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب میں انسداد دہشت گردی کے لئے اقدامات پراطمینان کا اظہار کیا گیا جب کہ […]

کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیموں کے درمیان تصادم، 20 افراد ہلاک

کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیموں کے درمیان تصادم، 20 افراد ہلاک

کوئٹہ : کوہلو اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے میں دو کالعدم تنظیموں میں تصادم ہوا جس میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کالعدم تنظیموں نے خود کار ہتھیار استعمال کئے۔ دوسری جانب سیکورٹی حکام واقعہ کی تفتیش کررہے ہیں۔ اس سے قبل بھی ان کالعدم تنظیموں میں […]

سندھ حکومت کا کالعدم تنظیموں اور ان کے معاونین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

سندھ حکومت کا کالعدم تنظیموں اور ان کے معاونین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی : سندھ حکومت نے کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کے آغاز اور ان کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف بھی فوری کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں رینجرز و پولیس کے افسران سمیت صوبائی […]

متحدہ کے ہاتھ باندھنے سے کالعدم تنظیموں کو کھلا میدان مل گیا، الطاف حسین

متحدہ کے ہاتھ باندھنے سے کالعدم تنظیموں کو کھلا میدان مل گیا، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کراچی میں ایم کیوایم کے ہاتھ باندھ دیے گئے ہیں، جس کے باعث کالعدم تنظیموں کو کھلا میدان مل گیا ہے۔ الطاف حسین نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ حکومت کالعدم تنظیموں کا احتساب کرے۔انھوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی انسانی […]

سندھ ایپکس کمیٹی کا کالعدم تنظیموں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

سندھ ایپکس کمیٹی کا کالعدم تنظیموں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کالعدم تنظیموں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی سمیت دیگر اہم فیصلے بھی کیے گئے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس […]

کالعدم تنظیموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، رابطہ کمیٹی کا مطالبہ

کالعدم تنظیموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، رابطہ کمیٹی کا مطالبہ

کراچی (یس ڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے حیدر عباس رضوی نے کورنگی نمبر ڈیڑھ میں ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے رکن سید علی حسنین بخاری ایڈووکیٹ کے قتل پر شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ کے تمام خدشات درست ثابت ہو رہے ہیں۔ کالعدم […]

سانحہ شکار پور کے شہدا کے لواحقین کا کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی تک دھرنے کا اعلان

سانحہ شکار پور کے شہدا کے لواحقین کا کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی تک دھرنے کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ شکارپور کے شہدا کے لواحقین نے اعلان کیا ہے کہ کالعدم تظیموں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی تک دھرنا جاری رہے گا۔ سانحہ شکار پور کے شہدا کے لواحقین کی جانب سے نمائش چورنگی پر دھرنا دیا جارہا ہے جبکہ شہدا کے لواحقین نے اندرون سندھ کالعدم تنظیموں کے خلاف فیصلہ […]

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، کالعدم تنظیموں کے جھنڈے اتارنے، وال چاکنگ مٹانے کا فیصلہ

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، کالعدم تنظیموں کے جھنڈے اتارنے، وال چاکنگ مٹانے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں کالعدم تنظیموں کے جھنڈے اتارنے اور وال چاکنگ فوری مٹانے کا فیصلہ کیا گیا، این او سی کے بغیر کوئی نیا مدرسہ قائم نہیں کیا جا سکے گا۔ غیر رجسٹرڈ مدارس کی رجسٹریشن فوری شروع کی جائے گی، سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلی سندھ […]

کالعدم تنظیموں کی فہرست اقوام متحدہ کے مطابق بنائی جائے، وزیر داخلہ

کالعدم تنظیموں کی فہرست اقوام متحدہ کے مطابق بنائی جائے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارنے منگل کو سیکریٹری داخلہ شاہد خان کو ہدایت کی کہ قومی کالعدم تنظیموں کی فہرست کواقوام متحدہ کی فہرست سے مماثل بنایا جائے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالے […]

کالعدم تنظیموں کی انٹرنیٹ پر ٹریکنگ کا فیصلہ، نفرت انگیز مواد ہٹایا جائے گا

کالعدم تنظیموں کی انٹرنیٹ پر ٹریکنگ کا فیصلہ، نفرت انگیز مواد ہٹایا جائے گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر نظر ثانی سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ نے پی ٹی اے کو انٹرنیٹ سے منافرت پر مبنی مواد بھی ہٹانے کا حکم دے دیا۔ اجلاس میں سموں کی تصدیق کو تین ماہ کے اندر یقینی […]

وزیراعظم کا ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم

وزیراعظم کا ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم دیدیا، دہشت گرد تنظیموں کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں قومی ایکشن پلان پر عملدر آمد کے […]

کالعدم تنظیموں کے حمایتیوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی، پرویزرشید

کالعدم تنظیموں کے حمایتیوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی، پرویزرشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید کا کہنا ہے کہ ایسی تنظیمیں جو دہشت گردی میں ملوث ہیں انہیں کالعدم قرار دیا گیا ہے، کالعدم تنظیموں کی حمایت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گردی کے مقدمات میں گواہوں کو تحفظ فراہم […]