counter easy hit

کراچی، پکنک سے واپس آنے والوں کی وین کو حادثہ، 4 خواتیں سمیت 8 افراد جاں بحق

Accident

Accident

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹاون میں پکنک سے واپس آنے والوں کی وین اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 4 خواتین اور ایک بچہ موقع پر جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو کی ٹیموں اور مقامی افراد سے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید تین افراد جاں بحق ہوگئے۔