counter easy hit

شہریوں

جینوا شہر میں شہریوں نے ویسپا سکوٹروں پر عائد کی گئی پابندی کے خلاف احتجاج

جینوا شہر میں شہریوں نے ویسپا سکوٹروں پر عائد کی گئی پابندی کے خلاف احتجاج

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ویسپا سکوٹر، کی جنم بھومی جینوا شہر میں شہریوں نے بلدیاتی سربراہ کی جانب سے ویسپا سکوٹروں پر عائد کی گئی پابندی کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے۔ میئر نے 1999 سے قبل بنے ہوئے سکوٹروں کے استعمال پر شہر میں پابندی لگا دی تھی۔ اس پابندی کے خلاف […]

کراچی : شہریوں کا ڈاکو پر تشدد ،پولیس کے حوالے کردیا

کراچی : شہریوں کا ڈاکو پر تشدد ،پولیس کے حوالے کردیا

کراچی ….کراچی کے علاقے دھوراجی کالونی میں شہریوں نے ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم دھوراجی کالونی میں شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھا۔ شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ملزم کو اسپتال […]

سانحہ بڈھ بیر، فضائیہ کے شہید جوانوں اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا

سانحہ بڈھ بیر، فضائیہ کے شہید جوانوں اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا

پشاور : بڈھ بیر حملے میں شہید فضائیہ کے تئیس پاک فوج کے کیپٹن سمیت تین اہلکار اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سپاہی محمد صہیب کو راولپنڈی جبکہ پیش امام فضل امین اور ائیر فورس کے اہلکار اسرار اللہ کو مردان میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ […]

کراچی کے شہریوں کو ان کا روشنیوں کا شہر واپس مل رہا ہے، پرویز رشید

کراچی کے شہریوں کو ان کا روشنیوں کا شہر واپس مل رہا ہے، پرویز رشید

کراچی : وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہورہی ہے اور یہ مستقل طور پر قائم رہیں گی جب کہ اس کا پورا کریڈٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات پرویز رشید […]

کراچی : مختلف علاقوں میں بجلی معطل ،10 گھنٹوں میں بحالی کا امکان

کراچی : مختلف علاقوں میں بجلی معطل ،10 گھنٹوں میں بحالی کا امکان

کراچی : کے الیکٹرک کی ایکسٹرا ہائی ٹینشن کیبل میں فنی خرابی کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی ایک بار پھر معطل ہوگئی ہے،کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بجلی بحال کرنے میں10گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ شہریوں کو اپنے روز مرہ معمولات میں ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے،شہر میں دن […]

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش نے گرمی کے ستائے شہریوں کی سانسیں بحال کر دیں

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش نے گرمی کے ستائے شہریوں کی سانسیں بحال کر دیں

کراچی : شہر کے مختلف مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی نے گرمی کے ستائے شہریوں کی سانسیں بحال کردیں ہیں۔ کراچی میں جاری گزشتہ تین روز سے جاری شدید گرمی کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔ جن علاقوں میں بارش ریکارڈ کی […]

چارسدہ : لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج، واپڈا آفس کو آگ لگا دی

چارسدہ : لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج، واپڈا آفس کو آگ لگا دی

چارسدہ : صوابی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف چھوٹا لاہور میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ، شہریوں نے رات بارہ کے قریب واپڈا کے سب ڈویژن آفس کے سامنے احتجاج کیا۔ ایکسئین واپڈا سے تلخ کلامی کے بعد مشتعل مظاہرین واپڈا آفس کے اندر داخل ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین واپڈا نے آفس کو آگ […]

پولیس کا معصوم شہریوں پر گولیاں برسانا قبول نہیں، عمران خان

پولیس کا معصوم شہریوں پر گولیاں برسانا قبول نہیں، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ سے 2 نوجوان بھائیوں کی ہلاکت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کی جانب سے ایسے واقعات تشویشناک ہیں، پنجاب میں (ن) لیگ اداروں کی تباہی کی ذمے دار ہے۔ پولیس کا معصوم شہریوں پر گولیاں […]

پنجاب کی گلو پولیس شہریوں کی محافظ نہیں قاتل بن چکی ہے، عمران خان

پنجاب کی گلو پولیس شہریوں کی محافظ نہیں قاتل بن چکی ہے، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کی گلوپولیس نے ایک مرتبہ پھر ڈسکہ میں بے گناہ شہریوں کا قتل کیا اور پولیس محافظ نہیں قاتل بن چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنی ٹوئٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس شہریوں کی محافظ نہیں […]

کراچی کے شہریوں نے تبدیلی کی ٹھان لی ہے، عمران اسماعیل

کراچی کے شہریوں نے تبدیلی کی ٹھان لی ہے، عمران اسماعیل

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہریوں نے تبدیلی کی ٹھان لی ہے، این اے 246 میں کامیابی پی ٹی آئی کی ہی ہو گی۔ کریم آباد کے انتخابی کیمپ آفس میں گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ کراچی کے شہری امن اور ترقی […]

سزائے موت پر عملدرآمد سے شہریوں کا تحفظ ہو گا، اقلیتوں کو نشانہ نہیں بنا رہے، دفتر خارجہ

سزائے موت پر عملدرآمد سے شہریوں کا تحفظ ہو گا، اقلیتوں کو نشانہ نہیں بنا رہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ سزائے موت پر عملدرآمد بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں بلکہ یہ شہریوں کے تحفظ کیلئے اٹھائے جانیوالا اقدام ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا پاکستان میں مختلف عبادت گاہوں پر حملے ہوئے، اقلیتوں کو نشانہ بنائے جانے کا تاثر غلط ہے۔ ترجمان […]

عبادت گاہوں اور شہریوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے: سراج الحق

عبادت گاہوں اور شہریوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے: سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ رات کے اندھیرے میں کسی کے گھر میں گھس جانا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ وہ اس بات کے حامی نہیں کہ رات کے اندھیرے میں کسی کے گھر میں گھس جائیں۔ گھروں میں بغیر اطلاع گھسنا انسانی حقوق […]

کراچی: نارتھ ناظم آباد اور گلشن اقبال میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

کراچی: نارتھ ناظم آباد اور گلشن اقبال میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

کراچی (یس ڈیسک) شہر کے دو مختلف علاقوں میں 3 ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، عوام نے ڈاکوئوں کو خوب تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔کراچی کے علاقے گلشن بلاک 3 میں لوٹ مار کرنے والا ایک ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا، عوام نے ڈاکو کو شدید تشدد […]

لیسکو نے 300 والوں کو 50 ہزار اور ڈیڑھ لاکھ کے بل بھیج دیے

لیسکو نے 300 والوں کو 50 ہزار اور ڈیڑھ لاکھ کے بل بھیج دیے

لاہور (یس ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں اوور بلنگ کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا۔ بجلی کے بل دیکھ کر شہریوں کے ہوش اڑ گئے۔ گھریلو صارفین، تاجر، صنعت کار اور کسان سبھی پریشان ہیں۔ لیسکو دفاتر کے چکر لگانے کے باوجودبل ٹھیک نہیں کئے جاتے۔ اِن بزرگ خاتون کی یہ حالت ہوئی لیسکو […]

شاہ رخ خان کو گھر کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا نوٹس

شاہ رخ خان کو گھر کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا نوٹس

ممبئی (یس ڈیسک) ممبئی میں شاہ رخ کے بنگلے منت کے باہر قائم تجاوزات کے خلاف مقامی لوگوں نے شکایت درج کرائی ہے۔ میونسپل کارپوریشن کا کہنا ہے کہ یہ تجاوزات ٹریفک جام اور شہریوں کیلئے تنگی کا باعث بن رہی ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تجاوزات نہ ہٹائیں تو انھیں گرا دیا […]

فیصل آباد: شہریوں کے تشدد سے زخمی تینوں ڈاکو دم توڑ گئے

فیصل آباد: شہریوں کے تشدد سے زخمی تینوں ڈاکو دم توڑ گئے

فیصل آباد (یس ڈیسک) تھانہ ملت ٹائون کے علاقہ دھنولہ میں تین ڈاکو دوکان میں ڈکیتی کرنے کی نیت سے گُھسے تو دکاندار کی مزاحمت پر ڈاکوئوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے تین دوکاندار اور دو راہگیر زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کی آواز سن کر علاقہ مکینوں نے ڈاکوئوں کا گھیرائو […]

برطانوی شہریوں کے لیے ناپسندیدہ 5 ممالک میں پاکستان بھی شامل

برطانوی شہریوں کے لیے ناپسندیدہ 5 ممالک میں پاکستان بھی شامل

کراچی (یس ڈیسک) برطانوی شہری اسرائیل کو ایران سے بھی زیادہ ناپسند کرتے ہیں۔ برطانوی شہریوں کے لئے پاکستان ناپسندیدہ ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے ۔پاکستان کو ناپسند کرنے والوں کی شرح 28 فی صد ہے۔ برطانو ی رویوں کی درجہ بند ی میںسب سے زیادہ ناپسند 5 ممالک میں شمالی کوریا، اسرائیل، ایران، […]

کراچی: کورنگی میں شہریوں کے تشدد سے زخمی 2 مبینہ ڈاکو ہلاک

کراچی: کورنگی میں شہریوں کے تشدد سے زخمی 2 مبینہ ڈاکو ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں شہریوں کے ہاتھوں پکڑکر تشدد کا نشانہ بننے والے دو مبینہ ڈاکو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ اس سے قبل شہریوں نے ڈکیتی کرتے ہوئے 2 مبینہ ڈاکو پکڑ لیے تھے۔ شہریوں نے دونوں ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بری […]

کراچی میں چٹخارے دار فوڈ فیسٹول، شہریوں کی دلچسپی

کراچی میں چٹخارے دار فوڈ فیسٹول، شہریوں کی دلچسپی

کراچی (یس ڈیسک) چاروں طرف اتنی اشتہا انگیز خوشبوئیں کہ سانس لیتے ہی آنکھیں بند اور منہ میں پانی بھر جائے۔ جی ہاں ، یہ نقشہ ہے کراچی میں لگے فوڈ فیسٹیول کا۔ جہاں گرما گرم باربی کیو، ٹھنڈی ٹھار آئسکریم ، مشروبات اور دنیا جہان کے کھانے دستیاب ہیں۔فریرئیر ہال میں لگائے جانے والے […]

شہریوں کے جان ومال کا مل جل کر تحفظ کرنا ہے، آئی جی

شہریوں کے جان ومال کا مل جل کر تحفظ کرنا ہے، آئی جی

اسلام آباد (یس ڈیسک) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طاہر عالم نے وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کو موثر بنانے کیلئے تھانہ کی سطح پر قائم کی گئی سکیورٹی اینڈ ویجیلنس کمیٹیوں کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں کسی بھی مشکوک شخص یا چیز […]

سونامی لاہور سے ٹکرا گیا، جلائو، گھیرائو، کارکنوں شہریوں میں تصادم، سڑکیں بند

سونامی لاہور سے ٹکرا گیا، جلائو، گھیرائو، کارکنوں شہریوں میں تصادم، سڑکیں بند

لاہور (یس ڈیسک) سونامی نے لاہور کا نظام زندگی درہم برہم کر دیا، پورا شہر اٹھائیس مقامات سے بند، بھاٹی چوک پر مظاہرین اور شہریوں میں تصادم، ایک شخص کی دھلائی ہو گئی، شاہ عالم مارکیٹ اور ٹھوکر پر بھی جھگڑے، جی پی او چوک پر شہری نے موٹر سائیکل احتجاجی کارکن پر چڑھا دی۔ […]

تھر کے قحط زدہ علاقوں سے شہریوں کی نقل مکانی جاری

تھر کے قحط زدہ علاقوں سے شہریوں کی نقل مکانی جاری

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر کے صحرا میں خشک سالی کے عفریت نے پہلے علاقہ مکینوں کی خوشیاں نگلیں اور اب جینے کی امید بھی باقی نہ چھوڑی ۔تھر کے قحط زدہ علاقوں سے تھرواسیوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ اکثر مقامات پر متاثرین سڑک کنارے بیٹھے امداد کے منتظر ہیں۔ بارش کی امید پر کاشت […]